نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home خطوط از اَرضِ رِباط

رزق کا دارومدار تقویٰ پر ہے | اکیسواں خط

قاری عبد العزیز by قاری عبد العزیز
28 ستمبر 2023
in خطوط از اَرضِ رِباط, ستمبر 2023
0

خطوط کا انسانی زندگی، زبان و ادب اور تاریخ پر گہرا اثر ہے۔یہ سلسلہ ہائے خطوط اپنے انداز میں جدا اور نرالا ہے۔ اس کو لکھنے والے القاعدہ برِّ صغیر کی لجنۂ مالیہ کے ایک رکن، عالم و مجاہد بزرگ مولانا قاری ابو حفصہ عبد الحلیم ہیں، جنہیں میادین جہاد ’قاری عبد العزیز‘ کےنام سے جانتے ہیں۔قاری صاحب سفید داڑھی کے ساتھ کبر سنی میں مصروفِ جہاد رہے اور سنہ ۲۰۱۵ء میں ایک صلیبی امریکی چھاپے کے نتیجے میں، قندھار میں مقامِ شہادت پر فائز ہو گئے، رحمہ اللہ رحمۃ ً واسعۃ۔ قاری صاحب نے میدانِ جہاد سے وقتاً فوقتاً اپنے بہت سے محبین و متعلقین (بشمول اولاد و خاندان) کو خطوط لکھے اور آپ رحمہ اللہ نے خود ہی ان کو مرتب بھی فرمایا۔ ادارہ ’نوائے غزوۂ ہند‘ ان خطوط کو شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ اللہ پاک ان خطوط کولکھنے والے، پڑھنے والوں اور شائع کرنے والوں کے لیے توشۂ آخرت بنائے، آمین۔ (ادارہ)


بسم ﷲ الرحمٰن الرحیم

ابو کی طرف سے پیارے بچوں کے نام

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

امیدِ قوی ہے کہ بفضل اللہ آپ سب پیارے اپنی والدہ کے ساتھ خیروعافیت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ لوگوں کو عافیت میں رکھیں، زیادہ سے زیادہ دین سیکھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دیں، آمین!

پیارے بچو! اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ ؀ وَلَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِيْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰـىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭ اُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ ؀ لَا يَسْتَوِيْٓ اَصْحٰبُ النَّارِ وَاَصْحٰبُ الْجَنَّةِ ۭ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَاۗىِٕزُوْنَ ؀(سورۃ الحشر: 18-20)

’’اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور ہر شخص یہ دیکھے (اچھی طرح جائزہ لے) کہ اس نے کل کے لیے کیا سامان کیا ہے۔ اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقیناً تمہارے ان سب اعمال سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔ اُن لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جو اللہ کو بھول گئے، تو اللہ نے انہیں خود اپنا نفس بُھلا دیا، یہی لوگ فاسق (نافرمان) ہیں۔ دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہوسکتے۔ جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں۔‘‘

بچو! قیامت ہماری آخری منزل ہے اور جنت کا حصول ہمارا اصل ہدف ہے۔ آخرت کی کامیابی ہی ہمارا اصل مقصود ہونا چاہیے۔ دنیا تو محض گزرگاہ ہے، اسی دوران ہمیں آخرت کو کامیاب بنانا ہے اور ہر ایک کو یہاں سے چلے جانا ہے اور بس! اس لیے اللہ تعالیٰ کے مذکورہ فرمان کو دھیان میں رکھنا اور اللہ تعالیٰ کو ہمہ وقت یاد رکھنا اور کبھی بھی اس کی یاد سے غفلت نہ برتنا۔ اللہ تعالیٰ کی یاد اور اس کے ذکر سے غفلت دنیا و آخرت دونوں کی بربادی کا موجب ہے۔ جو لوگ اللہ کی یاد اور اس کے ذکر سے غافل رہتے ہیں، ایسے لوگوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ اپنے رسولﷺ سے کہتے ہیں کہ:

وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَهٗ وَلَا تَعْدُ عَيْنٰكَ عَنْهُمْ ۚ تُرِيْدُ زِيْنَةَ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ۚ وَلَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰىهُ وَكَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا ؀(سورۃ الکہف: 28)

’’(اے رسولؐ!) اور اپنے دل کو ان لوگوں کی معیت پر مطمئن کرو جو اپنے رب کی رضا کے طلبگار بن کر صبح و شام اسے پکارتے ہیں (یعنی صحابہؓ)، اور ان (صحابہؓ) سے ہرگز نگاہ نہ پھیرو۔ کیا تم دنیا کی زینت پسند کرتے ہو؟ کسی ایسے شخص کی اطاعت نہ کرو جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے اور جس نے اپنی خواہشِ نفس کی پیروی اختیار کر لی ہے اور جس کا طریق کار افراط و تفریط پر مبنی ہے۔‘‘

تم لوگ اس بات کو اپنے ذہن میں ہمیشہ کے لیے راسخ کرلو کہ اللہ تعالیٰ نے جس قدر رزق تم لوگوں کی تقدیر میں لکھ رکھا ہے اسے ہر حال میں تمہیں دنیا میں مل کر ہی رہے گا خواہ تم لوگ اسے اللہ اور اس کے رسولﷺ کا اطاعت گزار بندے بن کر وصول کرلو یا اللہ اور اس کے رسولﷺ کا نافرمان بن کر چوری چکاری اور غلط طریقے سے رزق لینا چاہو۔ مگر غلط طریقے سے رزق ذرا مشکل ہی سے ملتا ہے!!!

دراصل رزق کا دارومدار تقویٰ پر ہے۔ اگر تقویٰ کی روش اختیار کرو گے تو اللہ تعالیٰ ایسی جگہ سے رزق دے گا جو کسی کے وہم و گمان میں نہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًا ۝ وَّيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۭ وَمَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَي اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗ ۭ (سورۃ الطلاق: 2-3)

’’جو کوئی اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کرے گا اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا۔ اور اسے ایسے راستے سے رزق دے گا جدھر اس کا گمان بھی نہ جاتا ہو۔‘‘

اور اگر تقویٰ اختیار کرنے کے بجائے الٹا اللہ تعالیٰ کی یاد اور اس کے ذکر ہی سے روگردانی کرو گے تو اللہ تعالیٰ روزی کے ذرائع ہی تنگ کردے گا۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِيْ فَاِنَّ لَهٗ مَعِيْشَةً ضَنْكًا وَّنَحْشُرُهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ اَعْمٰى؁ قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِيْٓ اَعْمٰي وَقَدْ كُنْتُ بَصِيْرًا؁(سورۃ طہٰ: 124-125)

’’اور جو میرے ذکر (درسِ نصیحت) سے منہ موڑے گا اس کے لیے دنیا میں تنگ زندگی ہوگی اور قیامت کے روز ہم اسے اندھا اٹھائیں گے۔ وہ کہے گا، پروردگار! دنیا میں تو میں آنکھوں والا تھا، یہاں مجھے اندھا کیوں اٹھایا؟‘‘

اس لیے تم سب سے ابو کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہمیشہ تقویٰ کی روش اپنا کر زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتے رہنا کیونکہ یہ دنیا فانی ہے۔ تقویٰ اختیار کرنا، اللہ تعالیٰ سے ہر معاملے میں ڈرتے رہنا اور کوئی دیکھے یا نہ دیکھے اللہ تعالیٰ ہمہ وقت ہمیں دیکھ رہا ہے۔ اس عقیدے کو دل و جان کا جزو بنانا اور اس کے مطابق ہر کام کو سرانجام دیتے رہنا، اسی میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔

یہ چند باتیں ہیں جن کو ہمیشہ یاد رکھو، ان پر عمل پیرا ہو، ان شاء اللہ کامیاب رہو گے:

  • تم لوگ تو جمعہ کے دن سورۂ کہف کی تلاوت معمول کے مطابق کرتے ہو گے۔ جمعہ کے دن اس کو ضرور تلاوت کرتے رہنا اور صبح و شام کے اذکار کا ضرور اہتمام کرنا۔
  • جو بڑے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ چھوٹوں کو ادب سکھائیں، ان کے ساتھ شفقت و محبت سے پیش آئیں، انہیں پیار کریں اور چھوٹوں کو چاہیے کہ وہ اپنے بڑوں کا احترام کریں۔
  • میرے پیارے بچو! (خصوصاً بڑے لڑکوں اور بڑی بچیوں سے کہہ رہا ہوں) اپنی نظر کی ضرور حفاظت کرتے رہنا اور اس کے لیے اس دعا کو یاد کرنا اور اس کو اپنی دعاؤں کے ساتھ پڑھتے رہنا۔

اَللّٰھُمَّ طَھِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الخِيَانَةِ. فَإنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الأعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُوْرُ

’’اے اللہ! تو میرے دل کو نفاق سے پاک کردے اور میرے عمل کو دکھاوے(ریاکاری) سے محفوظ فرما اور میری زبان کو جھوٹ سے پاک فرما اور میری آنکھوں کو خیانت کرنے سے محفوظ فرما۔ کیونکہ تو ہی آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور تو ہی دلوں کے مخفی راز سے بھی باخبر ہے۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح، باب جامع الدعاء)

  • اس دعا کو بھی یاد کرنا اور اس کو اپنی دعاؤں کے ساتھ پڑھتے رہنا:

اَللّٰھُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا وَأَکْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا وَأَعْطِنَا وَلَا تُحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَیْنَا وَأَرْضِنَا وَأْرِضْ عَنَّا

’’اے اللہ! تو ہمیں (اپنی نعمتوں میں سے) زیادہ عطا فرما اور کم نہ کر، اور ہمیں عزت دے اور ذلیل نہ کر، اور ہمیں (تُو اپنے خزانوں سے) عطا فرما اور محروم نہ کر، اور ہم کو ترجیح دے اور ہم پر دوسروں کو ترجیح نہ دے، اور تو ہم سے راضی ہوجا اور ہم سے بے رخی نہ برت۔‘‘ (کنز العمال)

  • ان کے علاوہ ان دونوں دعاؤں کو بھی یاد کرلینا اور ان کو اپنی دعاؤں کے ساتھ پڑھتے رہنا:

اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسَأَلُکَ رِضَاکَ وَالجَنَّۃَ وَأَعُوْذُ بِکَ مَنْ غَضَبِکَ وَالنَّارِ

’’اے اللہ! میں تجھ سے تیری رضا اور جنت مانگتا ہوں، اور میں تجھ سے تیرے غضب اور دوزخ سے پناہ مانگتا ہوں۔‘‘ (رد المحتار)

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيْمَانًا لَا يَرتَدُّ، وَنَعِيْمًا لَا يَنْفَدُ، وَمُرَافَقَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَعْلَى غُرَفِ الْجَنَّةِ جَنَّةِ الْخُلْدِ

اے اللہ! میں تجھ سے ایسے ایمان کا طالب ہوں جو پلٹنے والا نہ ہو، اور ایسی نعمتوں کا طالب ہوں جو نا ختم ہونے والی ہوں، اور میں تجھ سے نبیﷺ کی معیت کا طالب ہوں جنت کے ایسے بلندوبالا محل میں جو دائمی ہو۔ (مسند احمد)

پہلے بھی جو کچھ لکھا ہے ان کو مت بھولنا اور ان پر عمل کرتے رہنا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دین پر عمل کی توفیق دیں اور اس کی راہ میں استقامت عطا فرمائیں، آمین!

اب میں اجازت چاہوں گا۔ اپنے سب چچاؤں، ماموؤں، نانو کو میری طرف سے سلام عرض کر دینا اور یحییٰ کے لیے خصوصی پیار ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

والسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!

۲۳ شوال ۱۴۳۶ھ مطابق ۸ اگست ۲۰۱۵ء

[قاری عبد العزیز صاحب شہید رحمۃ اللہ علیہ نے یہ خط اپنی شہادت سے محض دو ہفتے قبل تحریر کیا تھا۔ (ادارہ)]

٭٭٭٭٭

Previous Post

جمہوریت کا جال | چوتھی قسط (آخری)

Next Post

اسلامی تہذیب و معاشرت کے بقا و تسلسل میں خواتین کی ذمہ داری

Related Posts

بنے گا سارا جہان مے خانہ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا
اداریہ

بنے گا سارا جہان مے خانہ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا

28 ستمبر 2023
بدگمانی اور اس کا علاج | دوسری (آخری) قسط
تزکیہ و احسان

بدگمانی اور اس کا علاج | پہلی قسط

28 ستمبر 2023
موت وما بعد الموت | سترھواں درس
آخرت

علاماتِ کبریٰ: آخری سات نشانیاں | تیرھواں درس

28 ستمبر 2023
سورۃ الانفال | نواں درس
حلقۂ مجاہد

سورۃ الانفال | تیسرا درس

28 ستمبر 2023
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: ستائیس (۲۷)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اکیس(۲۱)

28 ستمبر 2023
نشریات

’’جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کرے تو اللہ اس کی حاجت روائی کرے گا!‘‘

28 ستمبر 2023
Next Post
اسلامی تہذیب و معاشرت کے بقا و تسلسل میں خواتین کی ذمہ داری

اسلامی تہذیب و معاشرت کے بقا و تسلسل میں خواتین کی ذمہ داری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اگست 2025ء
ستمبر 2025ء

ستمبر 2025ء

by ادارہ
23 ستمبر 2025

Read more

تازہ مطبوعات

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version