پاکستان میں حاکم نظام کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر: 02 تاریخ: 25-03-1447ھ بسم اللہ الرحمن الرحیم استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دینِ متین بیچ اس مسئلے میں کہ پاکستان میں حاکم نظام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ آیا یہ نظام اسلامی ہے یا کفری؟ ہم دیکھتے ہیں کہ آئے روز ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں جو...