نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home نشریات

’’جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کرے تو اللہ اس کی حاجت روائی کرے گا!‘‘

Statement: PR_116_AQS

ادارہ by ادارہ
28 ستمبر 2023
in نشریات, ستمبر 2023
0

PR_116_AQS

تاریخ:27 صفر المظفر 1445 ھ بمطابق13ستمبر 2023ء

’’جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کرے تو اللہ اس کی حاجت روائی کرے گا!‘

مراکش اور لیبیا میں آنے والے زلزلوں اور سیلابوں کی بابت


الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد

اللہ ﷻ کا ارشادِ پاک ہے:

مَا أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَمَن يُؤْمِن بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ۝ (سورة التغابن: 11)

’’ کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغیر نہیں آتی، اور جو کوئی اللہ پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔ ‘‘

بے شک اس کائنات میں کوئی کام الله ﷻ کی مشیت کے بغیر نہیں ہوتا۔ آلام و مصائب اور مشکلات میں اپنی مخلوق کو مبتلا کرنا اللہ ﷻکی حکمتِ بالغہ ہے۔ پس اللہ ﷻ مختلف قسم کی مصیبتیں بھیج کر انسانوں کو عموماً اور اہلِ ایمان کو خصوصاً آزماتا ہے کہ کون ہے کہ جو اللہ کی نشانیوں کو دیکھ کر ایمان لے آئے اور کون ہے جو ایمان لانے کے بعد آنے والی مصیبتوں، کلفتوں اور مشکلوں کے ملنے پر صبر کرتا ہے اور اپنے ایمان و عقیدے پر ڈٹا رہتا ہے، ایسے ہی لوگوں کے لیے اللہ کی رضا و خوشنودی کا اعلان ہے۔ کلامِ پاک میں ایک اور جگہ اللہ ﷻ کا فرمان ہے:

وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمَوَالِ وَالأنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ۝ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۝ أُولَـئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ۝ (سورۃ البقرۃ: 155-۱۵۷)

’’اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور، (کبھی) خوف سے اور (کبھی) بھوک سے (کبھی) مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں ان کو خوشخبری سنا دو ۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو یہ کہتے ہیں کہ’ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور ہم کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘۔ یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے پروردگار کی طرف سے خصوصی عنایتیں ہیں، اور رحمت ہے اور یہی لوگ ہیں جو ہدایت پر ہیں۔ ‘‘

اب تک کی اطلاعات کے مطابق مراکش اور لیبیا میں آنے والے حالیہ زلزلوں اور سیلابوں کے سبب مجموعاً تقریباً نو ہزار (۹،۰۰۰) لوگ وفات پا چکے ہیں [تقریباً تین ہزار (۳،۰۰۰) اموات کی اطلاع مراکش میں ہے اور چھ ہزار (۶،۰۰۰)اموات کی اطلاع لیبیا میں ہے]، کئی ہزار زخمی ہیں اور لاکھوں لوگ ان حادثات کے سبب بے گھر ہیں یا دیگر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ صرف مراکش میں متاثر ہونے والے بچوں ہی کی تعداد ایک لاکھ (۱۰۰،۰۰۰)سے زائد ہے، فحسبنا اللہ ونعم الوکیل وإنّا للہ وإنّا إلیہ راجعون!

ان حادثات کے تناظر میں ہم امتِ مسلمہ کے اہلِ خیر ، رضاکاروں ، فلاحی و امدادی تنظیموں اور دعوت و تبلیغ سے وابستہ حضرات سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اپنے مسلمان بھائیوں، بہنوں، بچوں اور بوڑھوں کی نصرت کریں۔ اپنے اموال، اپنے سامان اور اپنی صلاحیتوں (مثلاً طب ، ہنگامی امدادی کارروائیوں، انجنیئرنگ وغیرہ) سے مصیبت زدہ اہلِ ایمان کی مدد کریں اور اس مشکل وقت میں ان کے لیے سہارا بنیں۔ ہم تمام مسلمانوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اقوامِ متحدہ، مغربی ممالک اور ان کے تابع یا ان سے منسلک اداروں کے ذریعے امداد بھیجنے کے بجائے مسلمانوں کے زیرِ ادارت اور قائم کردہ اداروں کے ذریعے اپنی امداد و اموال بھجوائیں۔ یہ وقت داعیانِ دین کے لیے بھی بہت اہم ہے کہ وہ للہ فی اللہ اپنے مصیبت زدہ مسلمان بھائی بہنوں کی نصرت و اعانت کریں اور ساتھ ساتھ انہیں صبر اور اللہ کی جانب سے آنے والی ان مشکلات پرراضی رہنے کی تحریض دلائیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں مسلمان رضاکاروں اور داعی حضرات کے لیے نہایت ضروری ہے کہ وہ مالی امداد، غذائی اجناس، تن ڈھانپنے کا ایسا سامان جو موسم کی شدت سے بچا سکے، عارضی ثم مستقل چھت کا انتظام وغیرہ مستحق افراد کے لیے بہم کریں اور اسی کے ساتھ مسلمانوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کی اہم ذمہ داری بھی نبھائیں کہ اس طرح کے حالات میں مغربی مشنری ادارے اپنی امداد اور مشنری تبلیغ سے سادہ لوح مسلمانوں کا عقیدہ خراب کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں اور آج مشنری تبلیغ کا نیا انداز لوگوں کو ایک مذہب سے دوسرے مذہب کی طرف دعوت دینے سے زیادہ لوگوں کو لادین بنانا ہے۔

اہلِ ایمان ہی کے خلاف دنیا بھر میں جاری جنگ کے خطِ اول پر لڑنے والے مجاہدینِ اسلام فریضۂ جہاد کی ادائیگی اور دشمن کی جانب سے پابندیوں کے سبب امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے سے قاصر ہیں، ورنہ مجاہدینِ امت کی ایک تعداد ان حوادث کے بعد ضرور اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کی نصرت و مدد کے لیے پہنچتی۔ بے شک مجاہدین اسی امت کے بیٹے، محافظ اور خادم ہیں۔

ہم امدادی سرگرمیوں میں شریک افراد کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمانِ مبارک سے خوش خبری دیتے ہیں:

وعن ابن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال المسلم أخو المسلم لا يظلمه ولا يسلمه ومن كان في حاجة أخيه كان الله في حاجته ومن فرج عن مسلم كربة فرج الله عنه كربة من كربات يوم القيامة ومن ستر مسلما ستره الله يوم القيامة . (متفق عليه)

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی اسے دشمن کے حوالے کرتا ہے، جو شخص اپنے بھائی کی حاجت روائی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس ی حاجت روائی کرتاہے ، جو شخص کسی مسلمان کی کسی پریشانی کو دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پریشانی کو دور کردے گا اور جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔

ہم اللہ ﷻ سے دعا گو ہیں کہ وہ ان حوادث میں فوت ہونے والے ہمارے مسلمان بھائیوں بہنوں کی مغفرت فرمائے، ان کا معاملہ شہداء کے ساتھ فرمائے، ان پر رحم کرے، جنت کو ان کا ٹھکانہ بنائے ۔ اللہ پاک زخمیوں کو شفایاب فرمائے اور بے گھر افراد کی نصرت و اعانت فرمائے اور صبر کی توفیق کے ساتھ انہیں اجرِ عظیم سے محروم نہ فرمائے۔ ہم تسلی اور تعزیت کے لیے مراکش و لیبیا میں مشکلات کا سامنا کرنے والوں کو رسولِ محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانِ مبارک یاد کرواتے ہیں:

الشُّهَدَاءُ خَمْسَةٌ الْمَطْعُونُ، وَالْمَبْطُونُ وَالْغَرِقُ، وَصَاحِبُ الْهَدْمِ، وَالشَّهِيدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ (صحيح مسلم)

’’ شہید پانچ (قسم کے اشخاص) ہیں : (1) طاعون کی بیماری میں مرنے والا۔ (2) پیٹ کی بیماری میں مرنے والا۔ (3) ڈوب کر مرنے والا۔ (4) کسی چیز کے نیچے دب کر مرنے والا۔ (5) اور جو شخص اللہ عزوجل کی راہ میں (لڑتے ہوئے) شہید ہوا۔ ‘‘

وآخر دعوانا أن الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ تعالیٰ علی نبینا الأمین!

_____________________________

Previous Post

ہمارے محبوب کا حلیۂ مبارک [صلی اللہ علیہ وسلم]

Next Post

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اکیس(۲۱)

Related Posts

نشریات

ارضِ پاکستان پر بھارتی جارحیت کی بابت

25 مئی 2025
نشریات

حال میں پاکستان میں علمائے کرام کی شہادتیں

31 مارچ 2025
علیکم بالشام

وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ بِنَصْرِ اللَّهِ!

14 مارچ 2025
نشریات

مولانا حامد الحق حقانی ﷬کا سانحۂ شہادت

14 مارچ 2025
طوفان الأقصی

مجاہد قائد’محمد الضیف‘﷬ کی شہادت

14 مارچ 2025
نشریات

بزرگ مجاہد رہنماشیخ محمد مِرے جامع ﷬کی شہادت

14 مارچ 2025
Next Post
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: ستائیس (۲۷)

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اکیس(۲۱)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جولائی 2025

اگست 2025

by ادارہ
12 اگست 2025

Read more

تازہ مطبوعات

مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025
قدس کی آزادی کا راستہ
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

قدس کی آزادی کا راستہ

    ڈاؤن لوڈ کریں      

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version