زیادہ دور نہیں جاتے۔ تاریخ کا بہت عمیق و طویل مطالعہ کرنے کی ہر گز ضرورت نہیں۔ ابھی دو سال قبل غزّہ میں شروع ہونے والے قتلِ عام سے تاریخ دیکھنا شروع کرتے ہیں۔ کتنے لوگ قتل کیے گئے، کتنے زخمی ہوئے، کتنوں پر قحط مسلط کر کے قتل کیا...
ایک عظیم بے حسی، ایک عظیم فراموشی اور ایک عظیم خیانت کا مظاہرہ ہم صبح و شام دیکھ رہے ہیں۔ نجانے کیا کیا باتیں ہیں جو دل میں آتی ہیں، لیکن زبان و قلم ان کو بیان کرنے کا یارا نہیں رکھتے۔ شیخ محمود حسنات کی بات یاد آتی ہے...
غزہ کی جنگ ایک ایسی کسوٹی ہے جس نے ایمان و نفاق کے خیموں کو جدا کر دیا۔ قریباً سات سو روز سے جاری اس معرکۂ ایمان و مادیت کے بعد، ہم اب ’الکفر ملۃ واحدۃ‘ کا فلسفہ یہاں سمجھانا ایک عبث کام سمجھتے ہیں۔ ہمارا موضوع وہ ہے جس...