نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home طوفان الأقصی

عظیم مجاہد یحییٰ السنوار ﷫ کی شہادت پر قاعدۃ الجہاد فی جزیرۃ العرب کا پیام تعزیت

ادارہ by ادارہ
15 نومبر 2024
in نشریات, شہادتِ یحییٰ سنوار, طوفان الأقصی, ستمبر تا نومبر 2024
0

تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے فرمایا:

وَلَا تَهِنُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ؁ اِنْ يَّمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهٗ ۭ وَتِلْكَ الْاَيَّامُ نُدَاوِلُھَا بَيْنَ النَّاسِ ۚ وَلِيَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَيَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَاۗءَ ۭ وَاللّٰهُ لَا يُحِبُّ الظّٰلِمِيْنَ؁(سورۃ آل عمران: ۱۳۹، ۱۴۰)

’’(مسلمانو) تم نہ تو کمزور پڑو، اور نہ غمگین رہو، اگر تم واقعی مومن رہو تو تم ہی سربلند ہوگے ،اگر تمہیں ایک زخم لگا ہے تو ان لوگوں کو بھی اسی جیسا زخم پہلے لگ چکا ہے۔ یہ تو آتے جاتے دن ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان باری باری بدلتے رہتے ہیں، اور مقصد یہ تھا کہ اللہ ایمان والوں کو جانچ لے، اور تم میں سے کچھ لوگوں کو شہید قرار دے، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘

والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی آلہ وصحبہ ومن والاہ، امابعد:

ہم پوری امت مسلمہ سے بالعموم اور اپنے غزہ اور کتائب القسام کے بھائیوں سے بالخصوص شجاع قائد یحیی سنوار ﷫کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہیں، آپ امت کے بدترین دُشمن، فلسطین پر قابض یہود کے خلاف لڑتے ہوئے مرتبہ شہادت پر فائز ہوئے۔اس وقت ہم اپنے آپ اور اپنی امت سے اس عظیم سانحے پر تعزیت کرتے ہوئے وہی کہیں گے، جس سے ہمارارب راضی ہو، فاناللہ واناالیہ راجعون۔ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شہداء میں قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرماکر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔

اے مسلمانان عالم!

یہ مسلمانوں کے رہنماؤں میں سے ایک راہنماہیں، جوبڑھاپے میں بھی جنگ کے میدان میں اسلحہ تھامے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے اور یہودی جیلوں میں بیس سال قیدرہنے کے بعد زندان سے نکلتے ہی طوفان الاقصیٰ جیسی بابرکت کارروائی انجام دے ڈالی۔

یہ وہ کاروائی تھی جو اسرائیل کے لیے، اس کے وجود میں آنے کے بعد، سب سے زیادہ ذلت کا باعث بنی، اسی کارروائی نے یہود کے دعووں کی قلعی کھول ڈالی کہ وہ ناقابل شکست فوج کے مالک ہیں، کیا ہی بہترین الہامی کارروائی تھی جو تمام نوجوانان امت کے لیے تحریض کا سبب بنی۔

یقیناً آج دشمنان اسلام کی خوشی کادن ہے جیساکہ وہ ابطالِ امت و مجاہدین کے کسی بھی قائد و راہنما کی موت و شہادت پر خوشی مناتے ہیں، اس حوالے سے ہم ان حضرات کی جدائی پر غمگین ہیں، بجز اس کے کہ ہم تو شہادت پر فخر کرتے ہیں کہ ہمارے مقتول جنت میں ہیں اور دشمنوں کے مقتولین جہنم کے مستحق ہیں۔

یقیناً اللہ کی راہ میں جہاد دینِ مبین کا ایک جزوِ لاینفک ہے، جس کی حفاظت وبقاء کا وعدہ خود اللہ تعالیٰ نے کیاہے، خواہ دشمنانِ اسلام کو کتنا ہی ناگوار گزرے، لہٰذا اس عظیم کام کے خلاف جتنے منصوبے بنیں، کتنے ہی لشکر اس کے مقابلے میں جمع ہوجائیں اور ہمارے قائدین وراہنماؤں میں سے جتنے بھی شہید ہوجائیں، یہ حکمِ الٰہی تاقیامت باقی و جاری رہے گا اور کافروں کی چالیں تو سب کی سب اکارت جائیں گی۔ یہ صہیونی جنگ مسلمانوں میں انتقام کی آگ مزید بھڑکائے گی، جس کے نتیجے میں انفرادی واجتماعی شکل میں مسلمانانِ عالم مجاہدین کی صفوں سے آملیں گے۔

ہم اس تعزیتی بیان کے ذریعے واضح کرناچاہتے ہیں کہ امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے، ہماری خوشی وغم ایک ہے، موجودہ جنگ کفر و اسلام کی جنگ ہے۔ ہمیں اس حادثے پر دشمنانِ امت، صہیونیوں اور صلیبیوں کے ایجنٹ مرتد حکمرانوں اور ان کے کاسہ لیسوں کی جانب سے خوشی کے شادیانے بجانے پر کوئی تعجب نہیں، کہ ہم کئی عشرےپہلےسے ان طواغیت، ان کے آلۂ کاروں کی حقیقت جانتے ہیں، انہی کی دہکائی آگ میں مسلمانانِ عالم آج تک جل رہے ہیں، بلکہ عالمِ اسلام میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آتاہے تو اس میں یہی ظالم طائفہ کار فرماہوتاہے ’’ھم العدو، فاحذرھم‘‘ یہی(حقیقی) دشمن ہیں، ان سے محتاط رہیے۔

موجودہ حالات میں مسلمانوں کے ایک راہنما کی شہادت پران کا یہود واہل صلیب کی خوشی میں شریک ہونا، انہیں مبارکباد دینا، امتِ مسلمہ کے خلاف کیے جانے والے جرائم میں سے ایک جرم ہے۔ ہمیں تعجب تو ان مسلمانوں پر ہے جو اس موقع پر اہل غزہ ومجاہدین فلسطین کی مدد و نصرت (چاہے وہ زبانی بیان سے ہی کیوں نہ ہو) چھوڑبیٹھے ہیں۔ اجتہادی اختلاف، جس میں تاویل کی گنجائش ہے اور وہ اس حوالے سے معذور ہیں، ایسے اختلاف کی وجہ سے مظلوم مسلمانوں کی مدد ونصرت سے دست کش ہوجانابالکل بھی مناسب نہیں۔

ہم امت مسلمہ کے مجاہدین سے کہنا چاہتے ہیں کہ اجتہادی اختلاف کے امور کی وجہ سے اپنے مسلمان بھائیوں کو ظالم کے سامنے بے یار ومددگار نہ چھوڑیں، اللہ رب العزت کا فرمانِ عالیشان ہے:

وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا

( اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مظبوطی سےپکڑ لو اور تفرقے میں مت پڑو)۔

جان لیں کہ دشمن ہمارے اختلاف وتفرقے سے خوش اور ہمارے اتحاد واتفاق سے خوف میں مبتلا ہوجاتاہے۔آج پوری امت پر واجب ہے کہ فروعی اختلافات کو چھوڑکر فلسطینی مجاہدین کی مددکریں، یہ وقت اختلاف واحتساب کے بجائے، ایمان کے بعد سب سے اہم فریضے حملہ آور دشمن سے جہاد ودفاع کا وقت ہے۔یہ مناسب نہیں کہ ہم ان لوگوں کی طرح ہوجائیں، جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: اَلَّذِيْنَ قَالُوْا لِاِخْوَانِھِمْ وَقَعَدُوْا لَوْ اَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوْا (وہ جنہوں نے اپنے بھائیوں کے بارے میں کہا اورخود بیٹھے رہے، کہ وہ ہمارا کہنا مانتے تو نہ مارے جاتے۔)لہذا تمام مسلمان، اختلافات کو بالائے طاق رکھ کردشمن کا مقابلہ اوراہل غزہ کی مدد ونصرت کریں کہ حملے و بمباریاں جاری ہیں، قتل ِعام روارکھاجارہاہے، یہود کا منصوبہ کافی بڑاہے، لیکن اہل فلسطین بے یار و مددگار ہیں۔

اور قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی، جب تک آپ ﷺ کی کہی ہوئی حدیث ثابت نہ ہوجائے، صحیح مسلم میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی، جب تک مسلمان یہود سے جنگ نہ کریں، مسلمان انہیں قتل کریں گے (اس دوران) یہودی پتھر اور درخت کی آڑ لیں گے، تب پتھر و درخت بول پڑیں گے۔ اے مسلمان! اے اللہ کے بندے! یہ ہے یہودی، میرے پیچھے، آجا اور اسے قتل کرڈال، سوائے غرقد کے درخت کےکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے۔

اے اللہ اپنے بندے یحییٰ السنوارپر اپنی رحمتیں ومغفرتیں نازل فرما، انہیں شہداء میں قبول فرما، ان کی موت کو دشمنانِ اسلام کی خوشی کے بجائےغم وپریشانی کا سبب بنا دے۔

وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العلمین

والعاقبۃ للمتقین ولاعدوان الاعلی الظالمین

تنظیم قاعدۃ الجہاد فی جزیرۃ العرب

۱۷ربیع الثانی۱۴۴۶ھ الموافق ۲۰ اکتوبر۲۰۲۴م

٭٭٭٭٭

Previous Post

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | قسط اوّل

Next Post

یومِ تفریق

Related Posts

مری ہچکیاں کسی دیس سے کسی مردِ حُر کو نہ لا سکیں!
طوفان الأقصی

کوئی غنڈہ اپنے بل پر غنڈہ نہیں ہوتا

13 اگست 2025
غزہ: خاموشی جرم میں شرکت ہے!
طوفان الأقصی

غزہ: خاموشی جرم میں شرکت ہے!

13 اگست 2025
مری ہچکیاں کسی دیس سے کسی مردِ حُر کو نہ لا سکیں!
طوفان الأقصی

مری ہچکیاں کسی دیس سے کسی مردِ حُر کو نہ لا سکیں!

13 اگست 2025
فلسطینی صحافی انس الشریف کی وصیت
طوفان الأقصی

فلسطینی صحافی انس الشریف کی وصیت

13 اگست 2025
اہلیانِ غزہ کی فوری مدد کے لیے ہنگامی اپیل
طوفان الأقصی

اہلیانِ غزہ کی فوری مدد کے لیے ہنگامی اپیل

13 اگست 2025
طوفان الأقصی

قبلۂ اوّل سے خیانت کی داستان – مراکش

12 اگست 2025
Next Post
یومِ تفریق

یومِ تفریق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جولائی 2025

اگست 2025

by ادارہ
12 اگست 2025

Read more

تازہ مطبوعات

مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025
قدس کی آزادی کا راستہ
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

قدس کی آزادی کا راستہ

    ڈاؤن لوڈ کریں      

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version