بیان: 003_11_AQS
تاریخ:۲۹شعبان المعظم ۱۴۴۶ھ بمطابق۲۸ فروری ۲۰۲۵ء
مولانا حامد الحق حقانی کا سانحۂ شہادت
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد
نہایت غم و حزن کے ساتھ ہمیں یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ آج بروز جمعۃ المبارک حضرت مولانا حامد الحق حقانی کو عالمِ اسلام کی مایہ ناز درس گاہ، دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں، ان کے چند ساتھیوں اور دیگر نمازیوں کے ہمراہ ایک انتحاری حملے میں شہید کر دیا گیا ہے، فإنّا للہ وإنّا إلیہ راجعون ۔ یہ مجرمانہ، غیر شرعی اور حرام افعال ہیں اور اس طرح کی کارروائیوں میں ماضی میں الجزائر تا پاکستان دشمنِ دین انٹیلی جنس ایجنسیاں ملوث رہی ہیں یا (داعش نما)ایسے خوارج ملوث رہے ہیں جن کا مطمح فساد فی الارض ہے۔ ایسی مجرمانہ کارروائیوں کا مقصد اہلِ سنت کو کمزور کرنا ، مجاہدین اور جہاد فی سبیل اللہ کی مبارک محنت کو بدنام کرنا اور مجاہدین و دیگر اہلِ دین کے مابین اختلافات کے بیج بونے کی کوشش ہے ۔ مجاہدینِ اسلام (جن کا تعلق چاہے کسی بھی خطے یا تنظیم و جماعت سے ہو) کے جہاد کے مقاصدِ اساسی میں سے ایک، مسلمانوں بلکہ دنیا بھر کے مظلوموں کی نصرت و اعانت اور ان کے جان، مال اور آبرو کی حفاظت ہے، بے شک ایسے جرائم میں دشمنِ دین انٹیلی جنس ایجنسیاں اور خوارج جیسے گمراہ فرقے ملوث ہیں!
ہمیں یہ اطلاع ملی ہے کہ مولانا حامد الحق حقانی شہید رحمۃ اللہ علیہ پر ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری عصرِ حاضر میں خوارج کے بدترین گروہ ’داعش‘ نے قبول کی ہے، قاتلھم اللہ! ہر صاحبِ دانش و بینش پر یہ امر واضح ہے، کہ آج کی داعش محض چند منتشر الذہن لوگوں اور امریکہ سے لے کر پاکستان تک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مفادات میں استعمال ہونے والا ایک کٹھ پتلی گروہ ہے، جو نہ شریعتِ مطہرہ کے احکام سے واقف ہے، نہ جہاد فی سبیل اللہ سے کچھ بھی نسبت رکھتا ہے، بلکہ اپنے قتل و فساد کی خصلت میں وحشی درندوں کی حد کو گرا ہوا ہے۔ پچھلے چند سالوں میں اس خارجی ٹولے کے ہاتھوں ہونے والے جرائم (خصوصاً علمائے کرام، مجاہدینِ اسلام اور اسلامی تنظیموں کے قائدین و کارکنان پر حملے) اس گروہ کے اسلام دشمن اور ایجنسیوں کے دامِ فریب کا شکار ہونے کا ثبوت ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ، مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کرنا کفر ہے (صحیح بخاری)۔ ہم ایسے غیر شرعی افعال کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حالیہ حملے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے حضرات خصوصاً مولانا حامد الحق حقانی اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا کرے اور ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ اللہ ﷻجہاد و نفاذِ شریعت کی منہجِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق مبنی بر حق دعوت کو پاکستان و برِّ صغیر سمیت پورے عالَم میں مضبوط فرمائے ، امریکہ اور اس کے تابع و غلام مقامی طاغوت نظاموں اور طاغوت حکمرانوں کو ذلیل فرمائے جن کا اقتدارِ حکومتِ کفر و جبر و ظلم ایسے مجرمانہ افعال اور ایسے افعال کے مرتکبوں کے فساد کا سببِ اصلی ہے، آمین!
وآخر دعوانا أن الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ تعالیٰ علی نبینا الأمین!