بیان: PR_115_AQS
تاریخ:13 محرم الحرام 1445 ھ بمطابق30جولائی 2023ء
’باجوڑ‘میں ہونے والا مجرمانہ حملہ
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد
نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ ہمیں یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے ’باجوڑ‘ میں پاکستان کی مشہور مذہبی سیاسی جماعت ’جمعیت علمائے اسلام‘ کے ایک جلسے میں دھماکے کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد مظلومانہ طور پر شہید اوردو سو کے قریب زخمی کر دیے گئےہیں، إنّا للہ وإنّا إلیہ راجعون!
اسی طرح قریباً دو ماہ قبل پاکستان کی ایک اور مذہبی سیاسی جماعت ’جماعتِ اسلامی‘ کے ایک قافلے پر بلوچستان کے علاقے ژوب میں حملہ کیا گیا تھا جس میں کئی لوگ زخمی ہوئے تھے۔ یہ مجرمانہ، غیر شرعی اور حرام افعال ہیں اور اس طرح کی کارروائیوں میں ماضی میں الجزائر تا پاکستان دشمنِ دین انٹیلی جنس ایجنسیاں ملوث رہی ہیں یا (داعش نما)ایسے خوارج ملوث رہے ہیں جن کا مطمح فساد فی الارض ہے۔ ایسی مجرمانہ کارروائیوں کا مقصد مجاہدین اور جہاد فی سبیل اللہ کی مبارک محنت کو بدنام کرنا اور مجاہدین و دیگر اہلِ دین کے مابین اختلافات کے بیج بونے کی کوشش ہے ۔ مجاہدینِ اسلام (جن کا تعلق چاہے کسی بھی خطے یا تنظیم و جماعت سے ہو) کے جہاد کے مقاصدِ اساسی میں سے ایک، مسلمانوں بلکہ دنیا بھر کے مظلوموں کی نصرت و اعانت اور ان کے جان، مال اور آبرو کی حفاظت ہے، بے شک ایسے جرائم میں دشمنِ دین انٹیلی جنس ایجنسیاں اور خوارج جیسے گمراہ فرقے ملوث ہیں!
ہم ایسے غیر شرعی افعال کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حالیہ حملے کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے حضرات اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا کرے اور ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ اللہ ﷻجہاد و نفاذِ شریعت کی منہجِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق مبنی بر حق دعوت کو مضبوط فرمائے اور پاکستان و برِّ صغیر سمیت پورے عالَم میں، خصوصاً امریکہ اور اس کے تابع و غلام مقامی طاغوت نظاموں اور طاغوت حکمرانوں کو ذلیل فرمائے جن کا اقتدارِ حکومتِ کفر و جبر و ظلم ایسے مجرمانہ افعال کا سببِ اصلی ہے، آمین!
وآخر دعوانا أن الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ تعالیٰ علی نبینا الأمین!
_____________________________