نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام

تشریح و ترجمانی: محمد عفّان عثمان جے پوری

by محمد عثمان عفان جے پوری
in جنوری 2021, گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
0

اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام

لا کر بَرہمنوں کو سیاست کے پیچ میں
زُناّریوں کو دَیرِ کُہن سے نکال دو

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو

فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو

افغانیوں کی غیرتِ دیں کا ہے یہ علاج
مُلّا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو

اہلِ حرم سے اُن کی روایات چھِین لو
آہُو کو مرغزارِ خُتن سے نکال دو

اقبالؔ کے نفَس سے ہے لالے کی آگ تیز
ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو!

ابلیس کا منشا یہ ہے کہ صدیوں تک بت خانوں میں پوجا پاٹ کرتے زنّار بند ہندوؤں کو ان کے مندِروں سے نکال کر سیاست و سیادت کے ایوانوں میں لایا جائے۔ برِّ صغیر میں جو برہمن صدیوں سے مندروں اور بت خانوں کی نیازیں کھا رہے تھے، وہ مسندِ اقتدار پر بیٹھیں اور اپنا مذہبِ ’ہندوتوا‘ رائج کریں جیسے آج ’مودی‘، ’اَمِت شَا ‘ و ’یوگی ادتیا ناتھ‘ کی صورت میں ہو رہا ہے۔

مسلمانِ غیور اور مومنِ جسور جس کے ہر شوق و مستی کی انتہا ، ’لا الٰہ الا اللّٰہ‘ کی خاطر گردن کٹوا دینا ہے، جو پیٹ پر پتھر باندھ کر، مشقتیں جھیل کر، قربانیاں دے کر دینُ اللّٰہ کو نافذ کرنے کے مشن میں مگن ہے…… اس کے اس جذبے کا سبب ’محمد رسول اللّٰہ‘ پر ایمان ہے۔ یہ روحِ محمد (علیہ الف صلاۃ وسلام) یعنی اتباعِ سنتِ محمدؐ ہے، جو مومن کو ہر مشکل سے ٹکرا جانے کا حوصلہ بخشتی ہے۔ ابلیس نے اپنے سیاسی فرزندوں کو یہی نصیحت کی ہے اور یہ سیاسی فرزند اس نصیحت پر خوب عامل بھی ہیں کہ اگر ’اتباعِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم‘ اس مسلم و مومن کے قلب و عمل سے نکال دی جائے تو اس کا وجود ایک مٹی کے پتلے سے زیادہ کچھ نہیں۔

جزیرۂ عرب، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مولد و وطن، جہاں سے دینِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پھوٹا ، پھلا اور پھولا، وہاں جدیدیت، ماڈرن ازم، سیکولر ازم، عریانی و فحاشی، بادہ نوشی و عیاشی، موسیقی و مصوری پھیلا کر اسلام کو حجاز و یمن سے نکالنا ابلیس کی خواہش ہے جسے اقبالؒ نے بیان کیا۔ لیکن اقبال کو کیا معلوم کہ آج ابنِ زاید و ابنِ سلمان کی صورت میں وہاں بدیسی فرنگی نہیں، بدیسی فکر و قلب کے یہودی مسلط ہیں جنہوں نے وہاں مطمحِ ابلیس سے بڑھ کر کفرو فسقِ ابلیسیت مسلط کر رکھا ہے۔

ابلیس و اصحابِ ابلیس خوب جانتے ہیں کہ افغانیوں کی غیرتِ دیں کا علاج ’ملّا‘ کو وہاں سے نکال دینا ہے۔ الحمد للہ، یہ ’ملّا‘ ہی ہیں جنہوں نے ’معراجِ انسان پرستی‘ کے دور میں ، دین کو اس کی اصل تعبیر کے ساتھ نافذ کیا ہے۔ دو دِہائیاں پیش تر ابلیس نے اپنے حواریوں کو ابھارا تھا اور وہ ’ملّائے افغان‘ کو مٹانے آئے تھے، لیکن ’پھونکوں سے یہ چراغ بجھائے نہ بجھے گا‘!

ترکستان کا خُتن جس کی مشک دنیا بھر میں مشہور ہے اور آہو یعنی ہرن جس سے مشکِ قیمتی کشید کی جاتی ہے ، اس ہرن کو ترکستان سے نکال دو۔ اشارتاً یہ ہرن جس کی مشک نے دنیا بھر کو معطر کیا، وہ تُرکانِ مسلم ہیں جنہوں نے پرچمِ اسلام کو صدیوں بلند رکھا۔ کاشغر و سمرقند و بخارا، اسی ترکستان کے علاقے ہیں جو علم و تہذیبِ اسلام کے مراکز رہے۔ انہی ترکوں میں وہ ترکانِ عثمانی بھی ہیں جنہوں نے نفاذِ شریعت کی مشک سے دنیا بھر کو معطر کیے رکھا اور ابلیس و اس کے کارندے کسی درجے میں اس سازش میں سقوطِ خلافتِ عثمانیہ کی صورت کامیاب بھی ہوئے اور آج مشرقی ترکستان (سنکیانگ)میں ملحد چینی اژدھا اس ’آہوئے مسلم ‘کو نگلنا چاہتا ہے۔

وہ داعیانِ اسلام جو آج دنیا بھر میں اہلِ ایمان کو بیدار کرنے کی محنت میں لگے ہیں، ان کی آواز کو ہر وسیلہ بروئے کار لا کر دبا دیا جائے کہ ان کی تقریر و تحریر میں، شعر و نثر میں اور ترانے و خطاب میں وہ جِلا دیتی ہوائیں ہیں جس سے آتشِ عشقِ اسلام دِلوں کی بھٹیوں میں بھڑکتی ہے اور رگوں میں دوڑتے خون کو گرماتی ہے۔ اس فرمانِ ابلیس کی تکمیل میں کبھی شاہ عبدالعزیزؒ جیسوں کے شانے اکھڑوائے جاتے ہیں اور کبھی عبدالرشید غازیؒ جیسوں کو قتل کیا جاتا ہے۔

Previous Post

خیالات کا ماہنامچہ | جنوری ۲۰۲۱

Next Post

جمہوریت…… ایک دینِ جدید | حصہ اول

Related Posts

احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہی

15 فروری 2026
احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

سلطان ٹیپو کی وصیت

17 اگست 2025
احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

احکامِ الٰہی

15 جولائی 2025
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

قطعہ

9 فروری 2023
احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

جاوید کے نام

26 نومبر 2022
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

جدت

30 ستمبر 2022
Next Post

جمہوریت…… ایک دینِ جدید | حصہ اول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version