نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home نشریات

جہادِ کشمیر کے متعلق القاعدہ برِّ صغیر کا پالیسی موقف

Statement: 00_122_AQS

ادارہ by ادارہ
31 جولائی 2024
in نشریات, کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!, جون و جولائی 2024
0

00_122_AQS:بیان

تاریخ:23 ذوالقعدۃ الحرام 1445ھ بمطابق 31 مئی 2024ء

جہادِ کشمیر کے متعلق القاعدہ برِّ صغیر کا پالیسی موقف

الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد

ہر وہ تحریک و جماعت جو دشمنانِ دین کے خلاف برسرپیکار ہو ، دشمن کے انٹیلی جنس و استخباراتی ادارے اُس کے جہادکو نقصان پہنچانے کے لیے اُسی کے نام کو استعمال کرتے ہیں۔ کبھی غیر شرعی کام اس کے سر تھوپ کر اس کے جہاد کوبدنام کرتے ہیں، تو کبھی جماعت سے محبت کرنے والوں کے سامنے اپناآپ اس جماعت ہی کے مجاہدین ظاہر کر کے انہیں پکڑنے یاشہید کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے معاملات پاکستان میں بھی پیش آئے، ہندوستان میں بھی اور کشمیر میں بھی ، اور ایسا ہراُس ملک میں جاری ہے جہاں مجاہدین، دشمنانِ دین کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔ ایسے میں مجاہدین کو اپنا برحق جہاد جاری رکھنے کےلیے دشمن کے ان ہتھکنڈوں کابہرحال سامنا کرنا ہی پڑتا ہے اورایسا ہونا ان کے ہاں کوئی انہونی بات نہیں ہے ، بلکہ یہ حق وباطل کے بیچ جنگ کا ہی ایک حصہ ہے ۔

دشمن کی ایسی سازشوں کا توڑ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ :

  • جہادی جماعت کی دعوت اپنے مقاصد و ذرائع میں واضح ہو تاکہ دشمن غیرشرعی اعمال کو جہادی تحریک کے ساتھ منسوب نہ کر پائے۔

  • جماعت کے قائدین اور رسمی ادارے جن کے ذریعہ اس کے اصل موقف کی شناخت ہوسکتی ہو ، مشہور و معروف ہوں ۔

  • عملی جہادی امور کے لیے جماعت کے حقیقی نمائندوں کے ساتھ رابطہ کرنے اور ان کی ہدایات حاصل کرنے کا ایک باوثوق ذریعہ موجود ہو۔

القاعدہ برِّصغیر نے ان تینوں سطحوں پر حسبِ استطاعت انتظام کر رکھا ہے:

  1. غیرشرعی اعمال اور جہاد کو نقصان پہنچانے والی حرکات کے بارے میں جماعت اپنے مواقف کا اظہار کرتی رہی ہے ، اگر دشمن تحریکِ جہادکو بدنام کرنے کے لیے کوئی ایسی حرکت کرتا ہے، تو جماعت اس فعل سے برأت اپنی شرعی و جہادی ذمہ داری سمجھتی ہے اور اس موقع پر اپنا شرعی و پالیسی کے مطابق موقف پیش کر کے دشمن کی استخبارات کے آگے بند باندھتی ہے ۔
  2. جماعت کے رسمی دعوتی و اعلامی (میڈیا) ادارے معلوم و معروف ہیں اور جماعت واضح کر چکی ہے کہ ان اعلان کردہ اداروں کے علاوہ جماعت کا چونکہ کوئی رسمی ادارہ نہیں، اس لیے جماعت کے موقف وعمل کے معاملے میں صرف ان مخصوص و مذکور اداروں ہی کا اعتبارکیاجائے ۔ اس کے بعد اگر کوئی اور ادارہ جماعت کے رسمی ہونے کا دعویٰ کرتاہے تو اس پر اعتبار نہ کیا جائے۔1
  3. جماعت کے ساتھ نئے افراد کو جوڑنے، یا جماعت کی طرف سے اپنے محبین و مجاہدین کو برادر جہادی جماعتوں کے ساتھ شریکِ عمل کرنے کے لیے جماعت کا اپنا ایک نظم موجود ہے۔ اس نظم میں جہاں زمین پر موجود جماعت کے نمائندوں کا کردار ہے تووہاں ساتھ ہی جماعت کے رسمی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اعلان کردہ ایسے رابطہ ایڈریسز بھی موجود ہیں جن پر رابطہ کرنے سے جماعت کے موقف و پالیسی کا علم ہوجاتاہے ۔

مذکورہ اصول اور طریقِ کار جہادی حلقوں میں پہلے سے معروف ہیں ، مگرجہادِ کشمیر میں دشمن کی ممکنہ سازشوں کے پیش نظر ایک دفعہ پھرہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ ساتھی جو القاعدہ کے متعلقین و محبین ہیں اورکشمیر میں القاعدہ ہی کی صف یا اس سے منسوب مجاہدین کے ساتھ جہاد کرنا چاہتے ہیں ، انہیں خود سے کسی ایسے فرد یا گروہ پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے جو اپنے آپ کو القاعدہ سے منسوب یا منسلک ظاہر کرے ، بلکہ ان کے لیے لازم ہے کہ جماعت کے رسمی ذرائع و نمائندگان سے ایسے افرادیا گروہ کے متعلق معلومات حاصل کریں اور پھر میدانِ عمل میں جماعت کی پالیسی و ہدایات کے مطابق عمل کریں۔

ہم یہاں جہادِ کشمیر کے متعلق ضمناً چند اہم باتوں کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں:

  • القاعدہ برِّ صغیر مقبوضہ کشمیر میں شرعی مقاصد کی حامل ایسی جہادی تحریک کی داعی ہے ، جودنیا کے کسی طاغوت کی ماتحتی قبول نہ کرتی ہو، بلکہ منزل و سفر دونوں میں صرف شریعت ِمحمدیﷺ کی حاکمیت اور خود اپنی داخلی صفوف میں اس کی پیروی اپنا نصب العین رکھتی ہو۔
  • القاعدہ برِّ صغیر تمام مجاہدین میں تائید و تعاون پر زور دیتی رہی ہے اور اس نے آج تک کبھی کسی ایک گروہ کو خاص اپنا کہہ کر کشمیر میں موجود کسی دوسرے جہادی گروہ یاتنظیم کی نفی نہیں کی ہے ۔ہماری نفرت اور عداوت کسی جہادی تنظیم کے ساتھ نہیں بلکہ اُن طاغوتی ایجنسیوں کے ساتھ ہے جنہوں نے جہاد کشمیر کے ہمدرد بن کران تنظیموں کا استحصال کیا، کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی قربانیوں پر تجارت کی اوران قابل رحم مگر غیور اہل ایمان کے لیے امت کی طرف سے جانے والی امداد روک کرانہیں ظالم مشرکین کے رحم وکرم پر چھوڑا ،جس کے نتیجے میں بزدل مشرکین اس قدر شیر ہوگئے ہیں کہ کشمیر ہی نہیں ، ہندوستان میں بھی کسی ایک مسلمان کی جان و آبرو بھی محفوظ نہیں ۔
  • ہم نے ہمیشہ واضح کیاہے کہ جہادِ کشمیر کا ہدف مسلمانان کشمیر کے دین و عزت اور جان ومال کا دفاع اور مشرک ہندوؤں سے آزادی ہے اور اس مقصد کے لیے لازم ہے کہ کشمیر میں موجود سب مجاہدین ایک صف بن کر غاصب ہندوؤں پر ضربیں لگائیں ، قافلۂ جہاد کورہزنوں کی سازشوں سے محفوظ رکھیں اوراپنی اس تحریک ِ جہاد کی منزل کسی دوسرے طاغوت کی حکمرانی نہیں ، بلکہ اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کی شریعت کی حاکمیت سمجھیں ۔

روز اول سے ہم نےاسی طرز عمل کی دعوت دی ،اس پر خود عمل کی کوشش کی اور اس محور پر ہر قسم کی جماعتی تفریق وتعصب کی حوصلہ شکنی کی ہے ۔ ہم نے ’شریعت یا شہادت ‘ کانعرہ لگانے والے مجاہدین پر بھی ہمیشہ زور دیاہے کہ وہ کشمیرمیں موجود دیگر سب مجاہدین اور عوام کو اپنا بھائی سمجھیں، جہادِ کشمیر کو ان شرعی مقاصد پر استوار کرنے کے لیےان میں عزم ، وحدت اور تحریک پیدا کریں اور أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ(کافروں پر سخت)اور رُحَمَاءُبَيْنَهُمْ(آپس میں نرم)بن کر دشمنان دین کی ہرقسم کی سازشوں کو ناکام بنائیں۔2

ہم آخر میں کشمیر کے سب اہل ایمان کی خدمت میں یہ یاددہانی کرانابھی ضروری سمجھتے ہیں کہ شرک وظلم کا یہ تسلط آپ کی دنیا اور آخرت دونوں کو برباد کرنے کے درپے ہے اور آپ کے دلوں سے ایمان جبکہ زندگی سے اسلام چھینناہی اس کا اولین ہدف ہے۔ ایسے میں اپنے ایمان و اسلام کا دفاع صرف اس ایک صورت میں ہی ممکن ہے کہ کہ ایمان و جہاد کی یہ محبت نسل درنسل آپ منتقل کریں اور دنیا کی کوئی قوت مدد کرے یا نہ کرے ،آپ اس اسلامی اور جہادی تحریک کو کبھی ٹھنڈا نہ پڑنے دیں اور اس قافلے کوبہر صورت اپنی منزل کی طرف رواں رکھیں،یہاں تک کہ اللہ رب العزت کشمیر و برِّ صغیر سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کو آزادی اور اسلام کے غلبے والی وہ صبح پر نور دکھائے جس کے آنے میں کسی اہل ایمان کو شک نہیں ہونا چاہیے ۔

اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایمان وجہاد کی محبت ہمارے دلوں میں انڈیل دے ،ایمان و جہاد کے راستے پر سفر ہمارے لیے آسان بنادےاور اپنی نصرت و تائید کے دروازے ہمارے اوپر کھول دے، آمین یارب العالمین !

وآخر دعوانا أن الحمد للہ رب العالمین وصلی اللہ تعالیٰ علی نبینا الأمین!

_____________________________


1 ملاحظہ ہو القاعدہ برِّ صغیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز ’ القاعدہ برِّ صغیر سے وابستہ رسمی اعلامی ادارے ‘ (PR_112_AQS، منشورہ: 21جمادی الاولیٰ 1444ھ بمطابق15دسمبر 2022ء)۔

2 ملاحظہ ہو ’(کشمیر میں) کون سی تنظیم حق پر ہے‘، مجلّہ ’نوائے غزوۂ ہند ‘،اکتوبر نومبر ۲۰۲۲ء (جلد نمبر: ۱۵، شمارہ نمبر: ۶)

Previous Post

مغربی غلبےکا خاتمہ

Next Post

اسلام آباد دھرنے میں’صہیونی‘ فورسز کی جارحیت کی بابت

Related Posts

تری رہبری کا سوال ہے!
کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!

تری رہبری کا سوال ہے!

13 اگست 2025
کشمیر کا شاندار اسلامی ورثہ: خطرات و حل
کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!

کشمیر کا شاندار اسلامی ورثہ: خطرات و حل

13 جولائی 2025
دخترانِ کشمیر کے نام
کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!

دخترانِ کشمیر کے نام

7 جون 2025
اسلام مخالف بھارتی حربے اور کشمیری مسلمانوں کی ذمہ داری
کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!

اسلام مخالف بھارتی حربے اور کشمیری مسلمانوں کی ذمہ داری

27 مئی 2025
اب وقت ہے ایسے نعروں کا جو سوتوں کو بیدار کریں!
فکر و منہج

اب وقت ہے ایسے نعروں کا جو سوتوں کو بیدار کریں!

25 مئی 2025
نشریات

ارضِ پاکستان پر بھارتی جارحیت کی بابت

25 مئی 2025
Next Post

اسلام آباد دھرنے میں’صہیونی‘ فورسز کی جارحیت کی بابت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جولائی 2025

اگست 2025

by ادارہ
12 اگست 2025

Read more

تازہ مطبوعات

مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025
قدس کی آزادی کا راستہ
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

قدس کی آزادی کا راستہ

    ڈاؤن لوڈ کریں      

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version