نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home عالمی منظر نامہ

مغرب کو بالآخر بین الاقوامی اخلاقیات یاد آ گئیں

by وسعت اللہ خان
in فروری 2026ء, عالمی منظر نامہ
0

دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ نے سرخ سوویت خطرہ ٹالنے کے لیے امریکی قیادت میں پینتالیس برس سرد جنگ لڑی۔ اب اسی یورپ کو روس کے ساتھ ساتھ امریکہ سے بھی خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ نوبت یہاں تک آ چکی ہے کہ امریکہ کا سب سے قریبی روایتی اتحادی برطانیہ ٹرمپ سے کھل کے احتجاج کر رہا ہے کہ انہوں نے ڈیووس فورم پر امریکہ کے شانہ بشانہ لڑنے اور مرنے والے برطانوی اور دیگر یورپی فوجیوں کی قربانی کی توہین کی ہے۔

نیٹو اتحاد کے ایک بانی رکن اور امریکی ہمسایہ کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے تو بنا الفاظ چبائے کھل کے کہہ دیا ہے کہ امریکہ سے اختلاف نہیں بلکہ تعلقات میں ایسا شگاف پڑ گیا ہے کہ جس کی بھر پائی بہت مشکل ہو گی۔ کینیڈا اس مفروضے پر ایک نیا فوجی ڈاکٹرائن تشکیل دے رہا ہے کہ کل کلاں امریکی افواج کینیڈا جیسے وسیع و عریض ملک پر دو ہفتے میں قبضہ کر لیتی ہیں تو کینیڈا روایتی جنگ میں امریکی طاقت کے سامنے نہیں ٹھہر پائے گا،تاہم کم از کم چالیس ہزار محبِ وطن کینیڈینز کی ایک شہری ملیشیا بنائی جا سکتی ہے جو افغان مجاہدین اور طالبان کے طرز پر امریکہ کو اتنا زچ کرے کہ وہ ایک دن اپنی فوجیں کینیڈا سے نکالنے پر مجبور ہو جائے ( دیگر نیٹو ارکان کی طرح کینیڈا نے بھی نائن الیون کے بعد افغانستان پر قبضے میں امریکہ کا ساتھ دیا اور کینیڈا کے ڈیڑھ سو سے زائد فوجی افغانوں کے ہاتھوں مرے )۔

ایک اور نیٹو اتحادی ڈنمارک کو گرین لینڈ پر ٹرمپ کے ممکنہ قبضے کے حوالے سے اپنے لالے پڑے ہیں۔ یورپ کے دیگر ممالک بھی بین الاقوامی نظام، ریاستی خود مختاری، سرحدوں کے تقدس، پرامن بقائے باہمی، طاقت ور ممالک کے جارحانہ عزائم، بین الاقوامی قوانین، عالمی اداروں کی بقا، عدم جارحیت اور ایک آزاد جمہوری دنیا کی تشکیل کے لیے اپنی اپنی قربانیوں کی دہائی دے رہے ہیں۔ حالانکہ یہی یورپ سفارتی ، سیاسی اور اقتصادی طاقت کے اندھے استعمال میں چند روز پہلے تک امریکہ کی بی ٹیم بنا ہوا تھا اور کمزور ایفرو ایشیائی دنیا کی جانب سے بین الاقوامی سسٹم کے احترام کے مطالبے پر ہنس رہا تھا۔

ڈنمارک کو آج گرین لینڈ کے معاملے پر عدل و انصاف اور ریاستی احترام بری طرح یاد آ رہا ہے مگر اس کے منہ سے فلسطینیوں کے حقِ خود ارادی کی کبھی پھوٹے منہ بھی بات نہ نکلی۔ ڈنمارک اب بھی ایف تھرٹی فائیو طیاروں کے فاضل پرزے تیار کرنے کے بین الاقوامی پروجیکٹ کا حصہ ہے، جن طیاروں سے اسرائیل غزہ سمیت اردگرد کے علاقوں میں نسل کشی کر رہا ہے۔

جب ڈینش وزیرِ اعظم میٹ فریڈرکسن سے کچھ عرصہ قبل کسی صحافی نے پوچھا کہ اگر نیتن یاہو کوپن ہیگن میں اترتا ہے تو کیا آپ بین الاقوامی جرائم کی عالمی عدالت کے دائرۂ اختیار کو تسلیم کرنے والی ریاست کے طور پر عدالتی وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے؟ وزیرِ اعظم فریڈرکسن کے جواب کا لبِ لباب یہ تھا کہ ’’ چونکہ چنانچہ اگر مگر لہٰذا آئیں بائیں شائیں……‘‘۔

امریکہ گرین لینڈ اور کینیڈا پر حقِ ملکیت جتانے کے لیے وہی کچھ تو کر رہا ہے جو اس نے یورپ کی سامراجی طاقتوں کی تاریخ سے سیکھا ہے، یعنی دنیا پر کنٹرول کی جنگ میں بین الاقوامی تکلفات برطرف ہو جاتے ہیں۔ یہی تو وہ آئینہ ہے جو مغرب پانچ سو برس سے باقی کمزور دنیا کو دکھاتا رہا اور اب اس آئینے میں اپنا ہی اترا ہوا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے۔

ڈنمارک اور اس کے یورپی ساجھے داروں کو اب پتہ چل رہا ہے کہ کسی بھی ریاست کا علاقہ برائے فروخت نہیں ہوتا یا بین الاقوامی قوانین کو ہر ملک پر مساوی لاگو ہونا چاہیے۔ ڈنمارک اور اس کے ساتھیوں کو یہ اصول تب یاد نہ آیا جب اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے برعکس، وسیع تر تباہی پھیلانے والے افسانوی ہتھیاروں کی تباہی کے لیے، اس نے عراق میں، امریکیوں پر اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے، تئیس برس پہلے اپنے فوجی دستے تبرکاً دان کیے تھے۔ یہی کارِ خیر ڈنمارک ، جرمنی ، فرانس ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ وغیرہ نے نائن الیون کے بعد افغانستان میں انجام دیا۔

لیبیا میں کرنل قذافی کی حکومت تتربتر کرنے کے لیے اقوامِ متحدہ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ان سب ممالک نے امریکی فضائیہ کی قیادت میں لیبیا کو تباہ کر کے اسے بانٹنے میں حصہ نہیں ڈالا ؟ شام کی عوامی مزاحمت کو اپنے مخصوص مقاصد کے تحت ڈھالنے کے کام میں، ڈنمارک سمیت یورپی ممالک نے ہاتھ بٹا کر، شامی ریاست کو علاقائی طاقتوں کے رحم و کرم کے دروازے تک نہیں پہنچا دیا ؟ آج وہی شام اپنے ٹکڑے دوبارہ سے جوڑنے کی تگ و دو میں ہے اور مغربی حمایت یافتہ اسرائیل مسلسل گردن پر گرم گرم پھونکیں مار رہا ہے۔

اس وقت ڈنمارک کو گرین لینڈ کے حوالے سے جو براہ راست امریکی خطرہ درپیش ہے وہ ناانصافی نہیں، مکافاتِ عمل ہے۔ ٹرمپ امریکہ کو دوبارہ عظیم بنانے کی جس عالمی پالیسی پر عمل پیرا ہے، وہ بلا امتیاز ہے، مگر یورپ کو اب یہ بات ہضم نہیں ہو رہی کہ بین الاقوامی قوانین و نظائر بلا امتیاز کیسے ہو سکتے ہیں۔ جو توسیع پسندانہ پالیسیاں، بین الاقوامی انتظام کے خوشنما پردے میں، باقی دنیا کو محکوم بنانے کے لیے تشکیل دی گئی تھیں، وہ خود ہم پر کیسے لاگو ہو سکتی ہیں ؟ اور یہ کہ گرین لینڈ کا اقتدارِ اعلیٰ تو مقدس ہو، مگر ترقی پذیر دنیا کے اقتدارِ اعلیٰ کی ٹھینگے برابر اہمیت نہ ہو!

اس رام کتھا سے یہ نتیجہ برآمد ہوتا ہے کہ کسی طاقت ور سلطنت کے اردلی بننے کے باوجود بھی کوئی ضمانت نہیں کہ ایک دن جب اس ایمپائر کو ضرورت ہو تو وہ حلیفوں کو ہی اپنی توسیع پسندانہ بھوک کا نوالہ بنا لے۔ اندھی وفاداری کا صلہ ہمیشہ دائمی تحفظ کی شکل میں ہی ملتا رہے، یہ ضروری تو نہیں۔

[یہ مضمون ایک معاصر روزنامے میں شائع ہو چکا ہے۔ مستعار مضامین، مجلے کی ادارتی پالیسی کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔ (ادارہ)]

٭٭٭٭٭

Previous Post

عصرِ حاضر میں مسلمانوں پر جہاد کی فرضیت

Next Post

کہ اُن کے واسطے تو نے کیا خودی کو ہلاک

Related Posts

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | گیارہویں قسط

15 فروری 2026
امنیت (سکیورٹی) | پہلی قسط
الدراسات العسکریۃ

امنیت (سکیورٹی) | پانچویں قسط

15 فروری 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اڑتیس (۳۸)

15 فروری 2026
علیکم بالشام

شام میں جہاد کا مستقبل | آخری قسط

15 فروری 2026
طوفان الأقصی

شہ سرخیوں سے چھپی اسرائیل کی ایک اور جنگ

15 فروری 2026
کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!

کشمیر اور بھارت میں بے دخلی کو معمول بنانے کا عمل

15 فروری 2026
Next Post

کہ اُن کے واسطے تو نے کیا خودی کو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version