نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

شبیر احمد مالک شہید﷬

by محمد یعقوب ترالی
in جنوری 2021, جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
0

شریعت یا شہادت کے منہج پر اپنی زندگی فدا کرنے والے مجاہد، شبیر احمد مالک المعروف ابو عبیدہ کے ساتھ بِتائے شب و روز، ابو عبیدہ شہید کا تعلق جنوبی کشمیر کے علاقہ ترال سے تھا اور آپ کے آبائی گاؤں کا نام ’ناگ بل‘ ہے ۔ آپ جون ٢٠١٩ء میں ایک طویل معرکہ کے بعد شہید ہوگئے۔


رات ہوچکی تھی۔ اندھیرے میں کچھ ہی سفر طے کرنے کے بعد ساتھیوں نے مشورہ کیا کہ آج رات جنگل میں ہی گزارتے ہیں، صبح ان شاءاللہ باقی سفر طے کریں گے۔ چونکہ جنگل میں سردی زیادہ ہوتی ہے اس لیے کوئی بھی ساتھی آرام سے نہ سوسکا۔ صبح ہوتے ہی ہم نے آگ جلائی، جسم کچھ گرم ہوئے تو اٹھے اور باقی ماندہ سفر طے کرنا شروع کیا ۔ راستہ پرخطر تھا مگر اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور ہم سب ساتھی حفاظت کے ساتھ اپنی منزل پر پہنچ گئے جہاں ہمارے استقبال کے لیے ابو عبیدہ بھائی کھڑے تھے۔

جوں ہی ابو عبیدہ بھائی نے ہمیں دیکھا وہ خوشی سے آگے بڑھے اور بڑی محبت سے ہم سب کو ایک ایک کرکے گلے لگایا۔ آپس میں تعارف ہوا۔ہم بہت تھک گئے تھے اور ہمارے چہروں سے پسینہ ٹپک رہا تھا، پیاس بھی بہت لگی تھی۔ ابو عبیدہ بھائی نے جب ہماری یہ حالت دیکھی تو وہ فوراً دوڑے اور پانی لے کر آئے۔ سب ساتھی پانی پی کر سیراب ہوگئے تو ابو عبیدہ بھائی نے کہا کہ کچھ دیر آپ لوگ آرام کرلیں اس کے بعد پھر بیٹھتے ہیں۔

تھوڑی دیر آرام کے بعد ہم اس جگہ سے نکل گئے کیونکہ وہاں لوگوں کی آمد و رفت کی وجہ سے ہم زیادہ دیر نہ رک سکتے تھے۔ دوسری جگہ پہنچے اور وہاں دن گزارنے کا فیصلہ کیا۔ اس جگہ دھوپ بہت تھی اور سائے کے لیے کوئی پیڑ بھی نہیں تھا۔ ابو عبیدہ بھائی نے کہا تھا کہ ہمیں رات کو سفر کرنا ہے اور بہت دور بھی جانا ہے اس لیے ہم مغرب کی نماز ادا کرتے ہی نکل گئے۔

سفر کے دوران ہمیں ایک سڑک بھی پار کرنی تھی۔ ابو عبیدہ بھائی نے بتایا کہ یہاں ایمبش پوائنٹ (دشمن کی کمین گاہ)ہے اس لیے پہلے میں پار کرتا ہوں، پھر تیزی سے آپ لوگ بھی آجائیے گا۔ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور ہم سب نے سڑک پار کی اور پھر آہستہ آہستہ چلنے لگے تاکہ کوئی ہمارے چلنے کی آواز نہ سن سکے۔ اس مرحلے سے پار ہونے کے بعد آگے تھکا دینے والا پہاڑی سفر تھا۔ اللہ تعالیٰ کےکرم سے ہم رات میں ہی اپنی جگہ پر صحیح سلامت پہنچ گئے۔ جب میں ہائیڈ ( کمین گاہ)کے اندر داخل ہوا تو مجھے بڑا عجیب لگا کہ یہ کیا چیز ہے، کبھی ایسی جگہ دیکھی جو نہیں تھی، مگر الحمدللہ اس میں جو سکون تھا وہ گھر میں بستر پر بھی نہیں ہوا کرتا تھا۔ عشاء کا وقت تھا۔ ہم نے نماز کی تیاری کی اور ابو عبیدہ بھائی نے نماز پڑھائی۔ چونکہ میں نووارد تھا لہٰذا نمازکے بعد ابو عبیدہ بھائی نے مجھے سمجھایا کہ کیسے چلنا ہوتا ہے، امیر کی اطاعت، معمولات کیا کیا ہوتے ہیں، کب کیا کرنا ہے، کون کون سی دعائیں یاد کرنی ہیں اور دیگر نصیحتیں وغیرہ کیں۔

ابو عبیدہ بھائی اکثر دعوت کے کام میں مشغول رہا کرتے تھے اور ساتھیوں کی فکری تربیت میں ان کا زیادہ تر وقت صرف ہوتا تھا، اللہ تعالیٰ انہیں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ جب کوئی ساتھی کاروانِ شریعت یا شہادت میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا تو وہ اسے سمجھاتے کہ ہمارا مقصد کیا ہے؟ ہم کیوں لڑتے ہیں؟ وغیرہ۔وہ اکثر سب مجاہد ساتھیوں سے کہتے کہ زیادہ سے زیادہ ہائیڈوں کا استعمال کرو مگر جنگلوں میں، کیونکہ جہاد کی اصل زندگی انہی جنگلوں میں ہے۔وہ بڑے مخلص ساتھی تھے، ان کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا ساتھی کام کرے، یہ کبھی نہیں ہوپاتا تھا، چاہے کھانا پکانا ہو یا پانی لانا یا باقی امور۔ ابو عبیدہ بھائی ساتھیوں کا بہت زیادہ خیال رکھتے اور ساتھیوں سے کہتے کہ جو بھی ضرورت ہو بلا جھجک بتا دیا کریں۔ ایک مرتبہ ابو عبیدہ بھائی نے مجھے اور برہان بھائی کو پانی لانے کے لیے بھیجا۔ ایک تو جنگل ،دوسرا دھند بھی بہت تھی، ہمیں گئے کچھ وقت ہی گزرا تھا کہ ابو عبیدہ بھائی پریشان ہو گئے کہ شاید ساتھی راستہ بھٹک گئے ہیں۔ فوراً دیگر ساتھیوں کو لے کر ہمیں ڈھونڈنے نکلے۔ ہم جب پانی لےکر واپس اپنی جگہ آرہے تھے تو ابو عبیدہ بھائی کوڈ میں ہمیں آوازیں دے رہے تھے۔ ہم گھبرا گئے کہ شاید کچھ مسئلہ ہوگیا ہے۔مگر جب ان کے پاس پہنچے تو پتا چلا کہ وہ ہمیں ہی ڈھونڈ رہے تھے۔

چونکہ میں جہاد میں نیا نیا آیا تھا لہٰذا ابو عبیدہ بھائی لمحہ لمحہ میری رہنمائی کرتے۔ ایک مرتبہ ہم ایک انصار (مددگار)کے گھر گئے، رمضان کا مہینہ تھا تو کھانے اور نماز سے فراغت کے بعد ابو عبیدہ بھائی مجھے سمجھانے لگے کہ گھر والوں کے ساتھ کیسے بات کرنی ہے، قضائے حاجت کے لیے کیسے جانا ہے اور کن کن چیزوں سے اجتناب کرنا ہے، تاکہ نہ مجھے تکلیف اٹھانی پڑے اور نہ ہی گھر والوں کو۔

جب میں ابو عبیدہ بھائی سے جدا ہورہا تھا تو ہم دونوں کی آنکھوں میں آنسو تھے مگر دونوں ہی ظاہر نہیں کرنا چاہتے تھے ۔انھوں نے اس آخری وقت میں نصیحت کی کہ سفر میں ہوشیار رہنا، اپنا خیال رکھنا، منزل پرپہنچ کر مجھے خبر پہنچانا اور اپنی عبادت کو کسی بھی حالت میں نہیں چھوڑنا اور میرے لیے سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت مانگنا اور اللہ تعالیٰ سے یہ بھی دعا کرنا کہ وہ ہم سے زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے اور پھر کچھ پیسے ہدیہ کے طور پر پیش کیے اور کہا کہ یہ سفر میں آپ کے کام آئیں گے، اور پھر میں ان سے معانقہ کرکے روانہ ہوگیا۔ یہ میری ان سے آخری ملاقات تھی۔ اس کے بعد میں فیلڈ (عملی میدان)میں معاویہ بھائی کے ساتھ شامل ہوگیا۔

ایک روز میں چاشت کے وقت وضو کرنے گیا ، جب وضو کرکے واپس آیا تو معاویہ بھائی نے بتایا کہ ابو عبیدہ بھائی محاصرے میں آگئے ہیں۔ یہ خبر سن کر میں نے دو رکعت نماز ادا کی اور دعا کرنے لگا کہ اے میرے رب! تیرا بندہ تیرے دین کے لیے نکلا ہے، اس کی مدد فرما۔ لیکن اللہ تعالیٰ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ پیارے رب نے اپنے بندے ابو عبیدہ کے لیے یہی دن اپنی ملاقات کے لیے مقرر کیا تھا۔ وہ دشمنوں کے ساتھ طویل معرکے کے بعد جام شہادت نوش فرما گئے۔اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے۔

شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ کا یہی قانون ہے اور بندے کو اللہ رب العزت کے ہر فیصلے کے سامنے سر جھکانا ہی زیبا ہے۔ یہ وہ ساتھی ہیں جنھوں نے اپنے خون سے منہجِ شریعت یا شہادت کو زندہ رکھا، جنھوں نے مصائب کے بڑھتے ہوئے سیل کے آگے اپنے آپ کو چٹانوں اور پہاڑوں کی طرح کھڑا کیا، جنھوں نے اپنا سب کچھ اس آزاد جہاد کے کاروان کو آگے بڑھانے کے لیے پیش کیا چاہے وہ جان ہو، یا مال۔ یہ آزاد جہاد کی تحریک انھی عظیم مجاہدین کے خون کی بنیاد پر کھڑی ہے۔ اللہ ایسے عظیم لوگوں کے خون کو کبھی ضائع نہیں کرتے، نہ آج تک روئے زمین نے کبھی ایسا دیکھا ہے کہ کسی اللہ والے کا خون رنگ نہ لایاہو۔ اللہ ہم سب سے اپنے دین کی بھرپور خدمت لے لے اور ہم سب کو بھی مقبول شہادت سے سرفراز فرمائے، آمین۔

٭٭٭٭٭

Previous Post

سحر ہونے کو ہے | قسط نمبر: 7

Next Post

علم و جہاد کا شہسوار

Related Posts

اسلام کا مسافر! | دوسری قسط
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

اسلام کا مسافر! | تیسری(و آخری) قسط

31 مئی 2024
اسلام کا مسافر! | دوسری قسط
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

اسلام کا مسافر! | دوسری قسط

30 مارچ 2024
اسلام کا مسافر! | دوسری قسط
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

اسلام کا مسافر! | پہلی قسط

28 فروری 2024
شہیدِ ازل
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

شہیدِ ازل

31 جولائی 2023
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

آخرت کے راہی: دو شہید بھائی

9 فروری 2023
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

جن سے وعدہ ہے مرکر بھی جو نہ مریں!

31 دسمبر 2022
Next Post

علم و جہاد کا شہسوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version