نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم

تشریح و ترجمانی: محمد عفّان عثمان جے پوری

by محمد عثمان عفان جے پوری
in مئی تا جولائی 2021, گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
0

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم
عشق سے مٹّی کی تصویروں میں سوزِ وم بہ دم

آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق
شاخِ گُل میں جس طرح بادِ سحَرگاہی کا نَم

اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم

دل کی آزادی شہنشاہی، شِکَم سامانِ موت
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے، دل یا شکم!

اے مسلماں! اپنے دل سے پُوچھ، مُلّا سے نہ پوچھ
ہوگیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم

عشق کی سزاوار ایک ہی ذات ہے اور پھر یہی ذات جس سے اذنِ عشق دے تو اس سے عشق جائز ہے، ورنہ ناجائز و حرام۔ عشق کیا ہے؟ عشق ایمان کا نام ہے۔ آتشِ نمرود میں بے خطر کودوا دینے والا عشق، دراصل قوتِ ایمان کا مترادف ہے۔ جس ذی روح میں یہ قوتِ عشق ہو، اس کی نوائے ’حیّ علی الفلاح‘ اور ’حیّ علی الصلاۃ‘ وہ پیامِ زندگی ہے جو بندۂ مومن کے سر کو معشوقِ بر حق کے سامنے جھکنے کا ذوق و شوق عطا کرتی ہے۔ اسی عاشقِ حقیقی کی زبان سے پھر بانگِ ’حیّ علی الجہاد‘ بھی بلند ہوتی ہے اور اس اذانِ جہادی میں زندگی کا وہ لافانی پیغام ہے جو پھر سر کو ہر باطل کے سامنے تانے رکھنے اور معشوقِ برحق و محبوبِ حقیقی کے سامنے کٹا دینے کا حوصلہ اور جذب و مستی عطا کرتا ہے۔ انسان میں اگر یہ عشق کی روح، یہ ایمان کی جان نہ ہو، تو یہ کیا ہے،سوائے مٹی کے ایک پتلے کے؟!

عشق جب کسی مٹی کی مورت میں داخل ہوتا ہے تو اس کے سامنے عرفان الٰہی کے راستے کھل جاتے ہیں۔ ریشہ ریشہ اللہ کی توحید کا کچھ ایسا قولی و عملی اظہار بن جاتا ہے کہ جسے ’فنا فی اللہ‘سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس کا سراپا ’’إِنَّ صَلاَتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ‘‘(بلا شبہ میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور میرا مرنا، صرف اور صرف اللہ ربّ العالمین کے لیے ہے)کا اظہار و اعلان ہوتا ہے۔

اگر یہ انسان اپنے رزق رسانِ اصلی کو نہ پہچانے تو یہ خاک و گِل کی مورت دنیا کے بادشاہ تو بہت بڑی بات ہے، علاقے کے نمبردار اور تھانیدار و پٹواری کو خدا جان مان کر اپنے لیے زندگی طلب کرتی رہتی ہے۔ اسی ’ بے یقینی‘ کے سبب وطن میں جیسا تیسا اسلام اور جیسی تیسی ’حریتِ دینی‘ اور جو ظاہری آزادئ نماز و صیام ہے، اسی کو کُل جان لیا جاتا ہے۔ اسی سبب سے بھارت ماتا کے ’کلمہ گو‘ سپاہی کشمیری کلمہ گوؤں کا قتل کرتے ہیں اور نعرۂ تکبیر لگا کر سپاہی لال مسجد کو لال کر دیتے ہیں۔ ان کی ’بے یقینی‘ نے انہیں بتایا ہے کہ رازق پردھان منتری اور آرمی چیف ہیں، یہ ناراض ہو گئے تو بچے بلکیں گے اور نیند حرام ہو جائے گی، بلکہ اب تو قیامِ دین بھی اداروں کے استحکام پر منحصر ہے۔ لیکن جو اپنے رزاق کو پہچانے،جو لَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ (نہیں کوئی روکنے والا اس امر سے جس کا ارادہ اللہ کر لے) اور وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ (اور نہیں کوئی عطا کرنے والا وہ چیز جس کو روکنے کا ارادہ اللہ کر لے) اور وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ (اور کسی صاحبِ حیثیت کو اس کی حیثیت اللہ کے ہاں فائدہ نہیں دے سکتی) کا ورد ہر نماز کے بعد اور ہر نیت و فعل سے پہلے کرتا ہو تو عظیم و پُر شِکوہ سلطنتِ فارس کا ’دارا‘ اور احوالِ عالم کو اپنے جام میں دیکھ لینے والا ’جمشید‘ اس کے در پر خیرات طلب کرتے نظر آتے ہیں۔

جس کے دل نے اللہ کی غلامی کا طوق پہن کر ہر ما سوا کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ہو، وہی ’مردِ آزاد‘ ہے۔ لیکن جس نے محض پیٹ بھرنے کو ہر امر سے پہلے جانا، تو اس نے ما سوا اللہ کے ہر غلامی کو قبول کر لیا اور یہ کائنات کا بد ترین غلام ہے، اِس کی زندگی، موت کا دوسرا نام ہے اور اس کی موت کو تو کوئی جانتا ہی نہیں کہ کہاں اور کیسے ہوئی؟! پس اے خاکی پتلے! فیصلہ کر کہ تو دل کو ترجیح دے کر زندہ شہنشاہ بننا چاہتا ہے یا محض پیٹ بھر کر غلامِ غلاماں؟

آج کتنے ہی لوگ حیران و سرگردان ہیں کہ کیوں مسلمان ذلت و پستی کا شکار ہیں؟! کیوں آج حرم والے نظام سے دنیا خالی ہو گئی ہے۔ طواف و حج تو جاری ہے لیکن وہ حرمین کے عابد جنہوں نے اقصیٰ ہی نہیں بلکہ آج حرمِ مکی سے چند کلو میٹر دور بیٹھے یہودیوں اور عیسائیوں اور صلیبیوں اور صہیونیوں سے اپنے مقدسات اور اپنی اراضیاں پاک کروانا تھیں، کہاں گئے؟ راتوں کے وہ راہب، جنہوں نے سوزِ دعوت و اصلاح سے آباد خانقاہوں سے نکل کر رسمِ شبیری ؓادا کرتے ہوئے، عالمگیرؒ کی تلوار تھام کر عالمگیر کے دادا بابر کی ایودھیا والی مسجد کی از سر نو تعمیر کرنا تھی، کہاں گئے؟ اے مسلمان! اس سوال کا جواب اپنے دل سے پوچھ۔ اپنے دل سے اس ویرانئ کعبہ اور ویرانئ دنیا از نظام کعبہ کے بارے میں پوچھ۔ اگر تُو نے دل کو شکم پر ترجیح دے رکھی ہے تو تیرے دل کا جواب و فتویٰ یہی ہو گا کہ مسلمانوں کے دلوں پر حُب الدُنیا وَکَراھِیۃُ المَوت (دنیا سے محبت اور موت سے نفرت)اور وطنیت و جمہوریت کے نظاموں کا زنگ چڑھ گیا اور تلواریں اگر زنگ آلود نہیں بھی ہوئیں، بلکہ کہنے کو اگر صیقل ہیں، تو بھی دل میں وہ عشق ہی نہیں جو بازوؤں کو تلوار و کلاشن کوف اٹھانے کی قوت عطا کرے!پس اے مردِ مومن……

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اجالا کر دے!

صلی اللہ علیہ وسلم

٭٭٭٭٭

Previous Post

خیالات کا ماہنامچہ | مئی تا جولائی ۲۰۲۱ء

Next Post

جمہوریت…… ایک دینِ جدید | حصہ سوم

Related Posts

احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہی

15 فروری 2026
احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

سلطان ٹیپو کی وصیت

17 اگست 2025
احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

احکامِ الٰہی

15 جولائی 2025
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

قطعہ

9 فروری 2023
احکامِ الٰہی
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

جاوید کے نام

26 نومبر 2022
گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال

جدت

30 ستمبر 2022
Next Post

جمہوریت…… ایک دینِ جدید | حصہ سوم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version