نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home میدانِ کارزار سے……

چند یادیں | مئی تا جولائی 2022

ابرار احمد بلوچ by ابرار احمد بلوچ
31 جولائی 2022
in میدانِ کارزار سے……, مئی تا جولائی 2022
0

مولانا حنیف شہیدؒ

اس تحریر میں چند ایسے واقعات ہیں جو مجھے کبھی نہیں بھولتے ان میں سے چند تو میرے ساتھ پیش آئے یعنی میں نے ان کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور چند دوسروں سے سنے۔ یہ واقعات کسی خاص موضوع سے تعلق نہیں رکھتے: ان میں مجاہدین کے ایثار، بہادری، تقویٰ وغیرہ کے واقعات ہیں، چند انصار کے مہاجر مجاہدین کے ساتھ محبت کے قصے ہیں اور چند کافروں کے مظالم کی داستانیں بھی۔ بس ملے جلے واقعات ہیں ، اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس تحریر کو اپنے حضور قبول فرما لے، آمین۔ (ابرار احمد)


میں مولانا حنیف رحمہ اللہ کے ساتھ افغانستان میں ایک سفر میں تھا ۔ ان دنوں میں سفر کافی مشکل ہوا کرتا تھا اور سفر دشتوں میں اور صحراؤں میں ہوتا تھا۔ ڈبل کیبن ڈالے کے پیچھے مجاہدین بیچارے کافی مشکل سے ایک علاقے سے دوسرے علاقے جاتے تھے، سِیٹ پہ جگہ کافی مشکل سے ملتی تھی۔ پانچ دن کا سفر ہم نے موٹر سائیکل پر کیا، مزید آگے گاڑیوں پر جانا تھا۔ ہم کُل چار ساتھی تھے، دو ساتھیوں کو تو ہم نے پہلے روانہ کر دیا کیوں کہ ایک ایک ساتھی کی ترتیب بن رہی تھی وہ دو ساتھی عیسیٰ اور موسیٰ شہید تھے۔ یہ دونوں بھائی اپنے ایک تیسرے بھائی اور والدہ سمیت ایک امریکی چھاپے میں شہید ہوئے اور ان کا چوتھا بھائی بھی ان سے کچھ عرصہ پہلے ہی شہید ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان سب کی شہادتیں قبول فرمائے، آمین۔ ان دونوں کو ہم نے الگ الگ گاڑیوں میں روانہ کردیا۔ اب میں اور مولانا حنیف بچ گئے۔ اگرچہ جانا ہم نے بھی علیحدہ علیحدہ ہی تھا مگر ہماری قسمت کہ ایک ہی گاڑی میں ہمیں جگہ مل گئی۔ سفر رات کا تھا اور ٹھنڈ بھی کافی زیادہ تھی۔ ایک سیٹ بھی خالی تھی اور ایک بندے کو پیچھے بیٹھنا تھا۔ مولوی حنیف مجھ سے کہنے لگے یار سیٹ پر تو میری طبیعت خراب ہوتی ہے، شکر ہے پیچھے بھی جگہ ہے۔ ایسا کریں آپ آگے بیٹھ جائیں، میں پیچھے بیٹھ جاتا ہوں۔

ڈالے میں پیچھے بیٹھنا وہ بھی سردی میں کافی مشکل ہوتا ہے اور گاڑی بہت تیز بھی چلتی ہے۔ دشت میں کبھی کسی جمپ پر پیچھے سے بندہ گر بھی سکتا ہے۔ اس طرح ایک بندے کو گرتا ہوا میں نے خود دیکھا جب میں ایک صحرائی لینڈ کروزر میں سفر کر رہا تھا۔ ہمارے آگے بھی ایک صحرائی لینڈ کروزر تھی، اور سفر صحرا میں تھا۔ آگے والی گاڑی بہت تیز جارہی تھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی۔ ہم تھوڑا سا آگے گئے تو ایک آدمی کو دیکھا، اس نے ہمیں ہاتھ سے اشارہ کیا۔ صحرا میں ڈاکوؤں کی وجہ سے کوئی گاڑی بھی نہیں روکتا، لیکن میں نے اس آدمی کو پہچان لیا۔ میں نے ڈرائیور سے کہا کہ یہ تو اگلی گاڑی میں تھا، ڈرائیور نے گاڑی روک دی اور پیچھے واپس اس کی طرف گیا۔ جب اس سے پوچھا کے یہاں کیوں کھڑے ہو تو اس نے کہا کے اگلی گاڑی والا اتنی سپیڈ میں تھا کہ ایک جمپ پہ میں گر گیا اور ڈرائیور کو اندازہ بھی نہیں ہوا۔ وہ بیچارہ زخمی بھی تھا لیکن ریت پے گرنے کی وجہ سے اتنے زیادہ زخم نہیں تھے۔

یہ واقعہ درمیان میں اس لیے سنا رہا ہوں کہ اندازہ ہو کہ پیچھے ڈالے میں بیٹھنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ اگر بندہ اپنے آپ کو مضبوطی سے نہ پکڑے تو گرنا لازمی ہوتا ہے۔ خیر مجھ سے جب مولانا نے کہا کہ آپ آگے بیٹھ جائیں کیونکہ میرے لیے آگے بیٹھنا مشکل ہے تو میں بھی آگے بیٹھ گیا کیونکہ میرے لیے اس سے زیادہ اچھی بات کیا تھی کہ اتنا مشکل سفر اتنی آسانی سے گزر جائے حالانکہ مجھے مولانا سے پوچھنا چاہیے تھا کہ ’مشکل ہوتی ہے‘ سے مراد آپ کی کیا ہے۔ میں نے بھی ڈنڈی ماری اور موقع غنیمت جانتے ہوئے آگے بیٹھ گیا۔ جب سفر شروع ہوا تو شروع میں تو دشت تھا اور ہوا بھی اتنی زیادہ نہیں تھی۔ تھا تو گرمیوں کا موسم لیکن گرمیوں میں بھی صحرا کی راتیں بہت ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ جب صحرا کا سفر شروع ہوا تو ریت کا طوفان شروع ہو گیا۔ ہم جب راستے میں رکے تو میں نے نہ چاہتے ہوئے مروت میں ایک بار مولانا سے کہہ دیا کہ مولانا صاحب آپ آگے آ جائیں۔ مولانا کہنے لگے نہیں یار سیٹ پہ مجھے مشکل ہوتی ہے۔ سفر پھر شروع ہوا اور میں ایک بار پھر آگے سیٹ پہ تشریف فرما ہو گیا۔ یہ تھے بھی رمضان کہ دن اور ہمارا سحری کا وقت بھی سفر میں ہی کٹا۔ روزہ تو ہم دونوں نے نہیں رکھا کیونکہ اگلا دن بھی سفر کرنا تھا اور وہ بھی صحرا میں۔

ہم مجاہدین کی ایک زنجیر(چیک پوائنٹ ) پہ پہنچے، وہیں سے ہمیں دوسری جگہ کی گاڑی ملنی تھی۔ ادھر ہم نے ناشتہ بھی کیا جس کا انتظام ادھر موجود مجاہدین نے ہی کیا کیونکہ ان کو اندازہ تھا کہ آگے جو ہمارا سفر تھا اس میں روزہ رکھنا بہت مشکل تھا۔ ناشتے کے بعد ہماری گاڑی کا انتظام بھی ہو گیا اور اتفاق سے اس میں دو سیٹیں موجود تھیں۔ میں نے مولانا صاحب سے کہا کہ حضرت آپ تو پیچھے بیٹھیں گے، حالانکہ اس میں دو سیٹیں موجود ہیں۔ مولانا کہنے لگے؛ نہیں یار! میں آگے ہی بیٹھوں گا۔ میں نے حیرت سے کہا؛ آپ نے تو کہا تھا……… میرا جملہ ابھی ادھورا ہی تھا کہ مولانا اپنے خاص انداز میں کہنے لگے؛ اچھا بس بس ابھی زیادہ باتیں نہیں کرو۔ میں نے کہا؛ نہیں حضرت! یہ تو اچھی بات نہیں ہے، آپ نے ایسا کیوں کہا اور پوری رات پیچھے بیٹھ کے گزاری۔ آپ نے تو کہا تھا مجھے سیٹ پہ مشکل ہوتی ہے۔ مولانا کہنے لگے:میں نے جھوٹ تو نہیں بولا میرا بھائی پیچھے تکلیف میں ہو اور مجھے مشکل نہ ہو یا میری طبیعت خراب نہ ہو…… یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ واقعی مولانا نے جھوٹ تو نہیں کہا تھا۔

مولانا سلمان (مولانا حنیف) جیسا ایثار کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتا ہے اور جس انسان کی نظر فقط آخرت پر ہو تو اس کے سامنے دنیا کی تکالیف کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ وہ بندہ اپنے رب کی محبت میں سب کچھ برداشت کرتا جاتا ہے۔ اور آخر اس کی آزمائش کی گھڑیاں ختم ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ اس کو اپنی جنتوں میں بلا لیتے ہیں۔

مولانا سلمان کا ایک اور واقعہ بھی آپ لوگوں کو سنائے دیتا ہوں۔

ہم لوگ ایک علاقے میں تھے جہاں کے مسئول مولانا سلمان تھے۔ اس علاقے میں چار یا پانچ مراکز تھے اور ان میں کچھ ساتھیوں کے مسائل تھے۔ کچھ فتنہ پرور لوگوں کی وجہ سے ماحول کافی خراب تھا اور غیبت جیسی بیماری کچھ لوگوں کی وجہ سے مراکز میں عام ہونے لگی۔ یہ سطور لکھنا میرے لیے کافی مشکل ہے لیکن کیا کروں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جہاد میں کچھ ایسے کردار بھی ہوتے ہیں جن کا سارا وقت مجاہدین کے بیچ پھوٹ ڈالنے میں صرف ہوتا ہے اور وہ اس کو دین کی خدمت سمجھ کے کر رہے ہوتے ہیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ ہر دور میں ایسے لوگوں کی سازشوں کو بے نقاب کرتے ہیں اور ان لوگوں کا جہاد کا لبادہ بھی اتار کے پھینک دیتے ہیں جس سے انہوں نے اپنے آپ کو چھپایا ہوتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے اولیا سے دشمنی مول لیتے ہیں۔ جب کوئی کسی اللہ کے ولی سے دشمنی کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے مقابلے میں خود آتے ہیں اور جس کے مقابلے میں میرا رب آ جائے تو ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہوتی ہے۔

تو ایک دن ہم ایک مرکز میں بیٹھے تھے اور مولانا بہت دکھی تھے۔ مجھ سے مولانا کہنے لگے:آپ سے ایک بات کرنی ہے۔ ہم دونوں مرکز کے پیچھے ایک باغ میں چلے گئے۔ مولانا نے مجھے گلے لگایا اور بچوں کی طرح رونے لگے اور کہا کہ یار ساتھی کیوں اس طرح کرتے ہیں، آخر میں نے کیا برا کیا ہے ان لوگوں کے ساتھ، یہ لوگ کیوں اس طرح جہاد کو بدنام کرتے ہیں اور میں نے جو کام کیا نہیں ہے وہ مجھ سے منسوب کر رہے ہیں۔ میں نے مولانا سے کہا: مولانا! ان لوگوں کو سزا دینی چاہیے۔ تو پھر ایک دم کہنے لگے کہ نہیں یار! یہ سب لوگ بیوقوف ہیں۔ اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا۔ ہم نے نماز پڑھی۔ نماز کے بعد مولانا نے سب سے کہا کہ نماز کے بعد بیٹھے رہیں، میں نے چھوٹی سی بات کرنی ہے۔ پھر مولانا ساتھیوں سے گویا ہوئے کہ مجھ سے کسی کو کوئی تکلیف تو نہیں ہے؟ …… سب نے نفی میں سر ہلایا۔ پھر مولانا کہنے لگے کہ آج آپ لوگوں کو اللہ کا واسطہ دے کے کہتا ہوں، اگر آج کے بعد میرے بارے میں کوئی بری بات کرے تو برائے مہربانی مجھے نہ بتائیں، اگر میرے اندر وہ کمزوری ہو تو میری اصلاح کی کوشش کریں یا مجھے وہ ساتھی خود آ کے بتا دے کہ مولانا آپ میں یہ مسئلہ ہے، لیکن اگر میری کوئی غیبت کرے یا مجھے برا بھلا کہے تو آپ لوگوں کے آگے جھولی پھیلاتا ہوں مجھے نہ بتائیں۔

پھر مولانا دو ساتھیوں سے مخاطب ہوئے جو آپس میں بات چیت نہیں کر رہے تھے۔ ان کو بھی کسی فتنہ پرور نے آپس میں لڑوایا تھا۔ مولانا ان سے کہنے لگے؛ میں کافی دنوں سے محسوس کر رہا ہوں کہ آپ لوگ آپس میں بات چیت نہیں کر رہے حالانکہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ تین دن سے جو زیادہ بات نہ کرے اس کا اسلام میں کیا حکم ہے، پھر آپ لوگ مجاہد ہیں…… بس مجھے کچھ نہیں سننا، اٹھو اور ایک دوسرے کو گلے لگاؤ۔ ایک ساتھی تو فوراً اُٹھ گیا، دوسرا تھوڑا سا تذبذب کا شکار ہوا۔ تو مولانا نے اس کے آگے ہاتھ جوڑ لیے کہ اللہ کا واسطہ دیتا ہوں اپنے بھائی کو گلے لگا لو اور اللہ کو ناراض نہ کرو۔ وہ ساتھی بھی اٹھا اور دونوں آپس میں بغل گیر ہو گئے۔ ہم سب نے ماشاءاللہ کی صدا بلند کی اور پھر مولانا نے دعوت کا اعلان کیا جس سے ایک بار پھر فضا میں اللہ اکبر کی صدا گونجی۔ مولانا سلمان اس طرح ساتھیوں کو خوش کرتے، ہنستے ہنساتے اپنے رب کے پاس پہنچے۔ اللہ تعالیٰ مولانا سے راضی ہو،آمین!

ایک اور واقعہ جو مجھے مولانا سلمان رحمہ اللہ نے ہی سنایا، وہ بھی آپ لوگوں کو سناتا ہوں۔ یہ واقعہ علامہ غازی عبدالرشیدؒ شہید کے متعلق ہے۔ مولانا سلمان جامعہ فریدیہ سے فارغ التحصیل تھے۔ غازی صاحب کے ساتھ ان کا بہت قریبی تعلق تھا کیونکہ مولانا مدرسے میں ایک کشمیری جہادی تحریک کے بہت فعال کارکن تھے۔ اور مولانا صاحب دعوت کے معاملے میں بہت متحرک تھے۔ یہ تو ممکن ہی نہیں تھا کہ مولانا کسی بندے کے ساتھ تھوڑا سا وقت گزاریں اور اسے جہاد کی دعوت نہ دیں۔ اس لیے غازی صاحب ان سے بہت محبت کرتے تھے اور ان کو غازی صاحب کی صحبت میں رہنے کا بہت موقع ملا۔

مولانا ایک دفعہ غازی صاحب کی سادگی اور زہد کا تذکرہ کر رہے تھے۔ کہنے لگے کہ ایک دن غازی صاحب کہیں کام کےلیے گئے ہوئے تھے، رات میں کافی دیر ہو گئی۔ جب واپس آئے تو مجھے بلایا اور کہا یار ’ڈیروی‘ کھانے کےلیے کچھ ہے؟…… میں نے کہا: استاد جی! میں مطبخ میں جا کے دیکھتا ہوں۔ کہنے لگے؛ چلیں میں بھی آپ کے ساتھ چلتا ہوں۔ ہم دونوں گئے تو تھوڑے سے ٹھنڈے چاول اور خشک روٹی رکھی ہوئی تھی۔ میں نے کہا؛ استاد جی! رکیں میں باہر سے کچھ لے کے آتا ہوں، ادھر تو کچھ بھی نہیں ہے۔ غازی صاحب نے کہا؛ کیوں جی؟…… یہ کھانا ہے ناں۔ میں نے کہا: غازی صاحب! یہ تو کھانے کے قابل نہیں ہے، چلیں میں باورچی کو بلاتا ہوں، وہ کچھ بنا دے گا۔ غازی صاحب کیسے کسی کو تکلیف دے سکتے تھے…… کہنے لگے: نہیں ڈیروی! میں یہ کھا لوں گا۔ اور خود ہی چاول پلیٹ میں نکالے اور خشک روٹی کے ساتھ کھانے لگے۔ پھر مجھ سے کہنے لگے: مولانا! آپ بھی کھائیں، بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ مولانا سلمان کہتے ہیں کہ میں نے مروت میں لقمہ منہ میں تو ڈال لیا لیکن نگلنا میرے لیے آزمائش بن گیا، خیر کسی طرح میں نے نگل ہی لیا لیکن غازی صاحب تو اس سادہ سے کھانے کو ایسے کھا رہے تھے جیسے اس کے عادی ہوں۔ یہ تو حقیقت ہے اللہ والوں کی نظریں اس دنیاکی پُرآسائش زندگی پر نہیں ہوتیں کیونکہ ان کی وسعتِ نظر ان کو اس دنیا میں دل نہیں لگانے دیتی۔ غازی صاحب اور مولانا سلمان ان شاءاللہ رب کی جنتوں میں خوش و خرم ہوں گے کیونکہ دونوں کو اللہ تعالیٰ نے اپنی بہترین نعمت شہادت سے نوازا اور مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں سے محبت کی وجہ سے مجھے بھی جنتوں میں ان سے دور نہیں کریں گے، آمین!

٭٭٭٭٭

Previous Post

قیمتی

Next Post

روہنگیا کا جہاد | پہلی قسط

Related Posts

چند یادیں
میدانِ کارزار سے……

چند یادیں

31 اگست 2023
کاش کوئی یہ میرے ماں باپ کو پہنچا دے!
میدانِ کارزار سے……

کاش کوئی یہ میرے ماں باپ کو پہنچا دے!

31 اگست 2023
میدانِ کارزار سے……

ہمیں رکنا نہیں آتا……

9 فروری 2023
میدانِ کارزار سے……

تیغوں کے سائے میں ’یہ‘ پل کر جواں ہوئے ہیں…… | دوسرا حصہ

31 دسمبر 2022
میدانِ کارزار سے……

ماما کور تہ به کلہ رازې؟

26 نومبر 2022
اداریہ

ہم تیرے ﷺدشمن ماریں گے!

31 جولائی 2022
Next Post

روہنگیا کا جہاد | پہلی قسط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اگست 2025ء
ستمبر 2025ء

ستمبر 2025ء

by ادارہ
23 ستمبر 2025

Read more

تازہ مطبوعات

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version