نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home حلقۂ مجاہد

امیر المومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزاہ نصرہ اللہ کی ہدایات…… مجاہدین کے نام | جولائی ۲۰۲۰

مسلمانوں کی نصرت و کامیابی کے عوامل

by ادارہ
in حلقۂ مجاہد, جولائی 2020
0

مسلمانوں کی نصرت و کامیابی کے عوامل

مجاہدین کو چاہیے کہ وہ اچھے اعمال سے اپنے آپ کو مزین کریں جس کی وجہ سے فتح و نصرت ان کے شانہ بشانہ ہو، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ۝(سورۃمحمد: ۷)

’’اے ایمان والو ! اگر تم اللہ ( کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا، اور تمہارے قدم جما دے گا۔‘‘

اس آیت میں اللہ تعالیٰ تمام مومنین کو مخاطب کرتا ہے کہ اگر تم اللہ تعالیٰ کی نصرت کرو،تو اللہ تعالیٰ تمہاری نصرت کرے گا۔ اللہ تعالیٰ کی نصرت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی شریعت کی پیروی کرتے ہوئے اس کے دین کی نصرت کی جائے، تو اللہ تعالیٰ کی نصرت کے سہارے مسلمان دشمنوں پر غالب آجائیں گے، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : اِنْ يَّنْصُرْكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ’’اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں‘‘۔

الله تعالیٰ فرماتے ہیں:

وَاِنْ تَصْبِرُوْا وَتَتَّقُوْا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُھُمْ شَـيْـــًٔـا اِنَّ اللّٰهَ بِمَا يَعْمَلُوْنَ مُحِيْطٌ۝ (سورۃ آلِ عمران: ۱۲۰)

’’اگر تم صبر اور تقوی سے کام لو تو ان کی چالیں تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گی۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں وہ سب اللہ کے ( علم اور قدرت کے) احاطے میں ہے۔‘‘

تفسیرِ طبری میں آیاہے کہ اے مومنو! اگر تم اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر صبر کرو اور پیروی کرو ان امور میں جن کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں امر دیا ہے اور ان چیزوں سے اپنے آپ کو بچاؤ جن سے اللہ تعالیٰ نے تم کو منع کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، تو پھر دشمن کے فریب اور دھوکے سے تم محفوظ رہو گے، یعنی اللہ تعالیٰ تم کو ان کے فریب اور دھوکے سے اپنی حفاظت میں لے لے گا اور تم ان پر غالب آجاؤگے۔

مسئولیت اور امارت ایک امانت ہے

قابلِ احترام مجاہدین! ہر وہ فرد جس کو امیر کسی کام کے لیے منتخب کرے،وہ کام اس کے پاس ایک امانت ہےاور اس پر لازم ہے کہ اس کام کا پورا حق ادا کرے؛جیساکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

اِنَّ اللّٰهَ يَاْمُرُكُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰٓى اَھْلِھَا وَاِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِ اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا يَعِظُكُمْ بِهٖ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ سَمِيْعًۢا بَصِيْرًا۝ (سورۃ النساء: ۵۸)

’’(مسلمانو) یقیناً اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں تک پہنچاؤ، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو۔ یقین جانو اللہ تم کو جس بات کی نصیحت کرتا ہے وہ بہت اچھی ہوتی ہے۔ بےشک اللہ ہر بات کو سنتا اور ہر چیز کو دیکھتا ہے۔‘‘

تفسیرِ قرطبی میں لکھا ہے کہ اس آیتِ مبارکہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ حکمِ عام ہے ہر اس شخص کے لیے جس کو کوئی امانت سونپی گئی ہو، چاہے وہ اموال کی تقسیم ہو یا مظلوم کا حق ظالم سے لینا ہو۔

امام طبری نےفرمایا ہے، اس آیت میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کو کوئی امانت سونپی گئی یا ان کو گواہ بنایا گیا ، اسی طرح نماز پڑھنا، زکوٰۃ دینا اور ساری عبادات بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے امانت ہیں۔

اس آیت کا یہی معنیٰ ایک مرفوع حدیث میں اس طرح آیا ہے:

’’تم میں سے ہر ایک مسئول (جواب دہ)ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، امیر اپنی رعیت کے بارے میں مسئول ہے اور اس سے اس کی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا، آدمی اپنے اہل و عیال کے بارے میں جواب دہ ہے اور اس سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا، عورت اپنے شوہر کے گھر کی مسئول ہے اور اس سے اس بارے میں پوچھا جائے گا، خادم کی مسئولیت اس کے مالک کے مال پر ہے اور اس سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا۔‘‘(بخاری)

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے فلاں جگہ پر مقرر کیا جائے؟ آپﷺ نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اورمجھ سے فرمایا: اے ابوذر! تم کمزور ہو اور یہ کام ایک امانت ہےاور قیامت کے دن کی رسوائی و ندامت ہے، لیکن ان لوگوں کے لیے نہیں جو احسن طریقے سے اس کام کو ادا کریں جس طرح کہ اس کے ادا کرنے کا حق ہے۔

دوسری روایت میں آیا ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: اے ابوذر! تم مجھے کمزور لگتے ہو اور میں تمہارے لیے وہی کچھ پسند کرتا ہوں جو مجھے پسند ہو، دو افراد پر بھی امیر بننے کی خواہش نہ کرو اور یتیم کے مال کی سرپرستی اپنے ذمے نہ لو۔

یہ ایک بڑا قاعدہ ہے کہ ہر شخص کو چاہیے کہ امیر بننے سے اپنے آپ کو بچائے، خصوصاً وہ فرد جو کمزور ہو۔

اوپر بیان کی ہوئی رسوائی اورندامت ان لوگوں کے لیے ہے جو امارت کے اہل نہ ہوں یا امارت کے اہل تو ہوں لیکن ان میں عدل نہ ہو۔ البتہ جو لوگ امارت کے اہل ہوں اور اپنی امارت میں عدل سے کام لیں تو ان کو اونچا مرتبہ ملے گا۔

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

عن قریب تم عہدوں کی مسابقت میں کود پڑوگے، حالانکہ یہ قیامت کے دن ندامت کا باعث ہوگا۔ دودھ دینے والا اور لذت بخش عہدہ بہت اچھا لگتا ہے ، لیکن جب عہدہ چھن جاتا ہے اور دودھ کا تھن منہ سے نکل جاتا ہے ، تو اتنا ہی برا لگتا ہے۔ پھر کیا حاصل ایسی لذتوں کا جن کے بعد حسرتوں کا سامنا کرنا پڑے؟ ندامت ہے ا ن لوگوں كے ليےجنہوں نے اپنی امارت میں عدل سے کام نہ لیا ہو۔

’’ دودھ دینے والا اور لذت بخش عہدہ بہت اچھا لگتا ہے ‘‘، اس سے مراد امارت کے شروع کے دن رات اور حال احوال ہے، کیونکہ ان ایام میں مال، دولت، مرتبہ اور لذت ہوتی ہے اور ’’دودھ کا تھن منہ سے نکل جاتا ہے ‘‘ سے مراد امارت کا اختتام ہے، کیونکہ یہ اختتام کبھی قتل، کبھی معزول ہونا ہوتا ہے اور ان سب کے علاوہ قیامت کے دن اس کے بارے میں پوچھ بھی ہوگی۔

لیکن وہ لوگ جو امارت کے اہل ہوں، امارت کا حق اداکرنے والے ہوں، عدل کو نہ بھولیں، تو ان کے لیے اللہ کے ہاں فضل اور بڑا اجر ہے جو ستّر سال کی عبادت سے بہتر ہے۔

وما علینا الا البلاغ!

Previous Post

مجاہد کا زاد راہ | 14

Next Post

مسلمان خواتین سے مطلوب کردار

Related Posts

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چالیس (۴۰)

1 مئی 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: انتالیس (۳۹)

8 مارچ 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اڑتیس (۳۸)

15 فروری 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: سینتیس (۳۷)

4 نومبر 2025
سورۃ الانفال | چودھواں درس
حلقۂ مجاہد

سورۃ الانفال | سولھواں درس

26 ستمبر 2025
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چھتیس (۳۶)

26 ستمبر 2025
Next Post

مسلمان خواتین سے مطلوب کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جون و جولائی 2026ء
جون و جولائی 2026ء

جون و جولائی 2026ء

by ادارہ
3 جولائی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version