نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home خطوط از اَرضِ رِباط

ایمان و صحت ایک انسان کے لیے نعمتِ کبریٰ کی حیثیت رکھتے ہیں | تیرہواں خط

by قاری عبد العزیز
in اکتوبر 2020, خطوط از اَرضِ رِباط
0

خطوط کا انسانی زندگی، زبان و ادب اور تاریخ پر گہرا اثر ہے۔یہ سلسلہ ہائے خطوط اپنے انداز میں جدا اور نرالا ہے۔ ان کو لکھنے والے القاعدہ برِّ صغیر کی لجنۂ مالیہ کے ایک رکن، عالم و مجاہد بزرگ مولانا قاری ابو حفصہ عبد الحلیم ہیں، جنہیں میادین جہاد ’قاری عبد العزیز‘ کےنام سے جانتے ہیں۔قاری صاحب سفید داڑھی کے ساتھ کبر سنی میں مصروفِ جہاد رہے اور سنہ ۲۰۱۵ء میں ایک صلیبی امریکی چھاپے کے نتیجے میں، قندھار میں مقامِ شہادت پر فائز ہو گئے، رحمہ اللہ رحمۃ ً واسعۃ۔ قاری صاحب نے میدانِ جہاد سے وقتاً فوقتاً اپنے بہت سے محبین و متعلقین (بشمول اولاد و خاندان) کو خطوط لکھے اور آپ رحمہ اللہ نے خود ہی ان کو مرتب بھی فرمایا۔ ادارہ ’نوائے غزوۂ ہند‘ ان خطوط کو شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ اللہ پاک ان خطوط کولکھنے والے، پڑھنے والوں اور شائع کرنے والوں کے لیے توشۂ آخرت بنائے، آمین۔ (ادارہ)


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علیٰ من لا نبی بعدہ

قابلِ صد احترام بھائی……

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ!

بعد از سلام ! امیدِ واثق ہے کہ آپ بفضل اللہ ایمان و صحت کی بہترین حالتوں میں ہوں گے ۔ میری بھی ہمیشہ سے یہی دعا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تادمِ مرگ ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ زندہ رکھے ۔ دنیا میں ایمان و صحت ہی نعمتِ کبریٰ کی حیثیت رکھتے ہیں او ر ہماری آخرت کی کامیابی کا اسی پردار و مدار ہے ۔ در اصل یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں کیونکہ ایمان ہو مگر صحت نہ ہو تو اللہ تعالیٰ کی مطلوب عبادت میں حرج پیدا ہوتا ہے خصوصاً اسلام کی چوٹی سر کر نا خوب ہی مشکل ہوتا ہے۔ مجھے عملی میدان میں یہی مشاہدہ ہوا کہ با وجود’’حزب اللہ ‘‘ (اللہ تعالیٰ کے گروہ) ہونے کے ،ہم عملی میدان میں فٹنس(Fitness)سے خالی ہیں ،ہم میں بہت کم ہیں جو عملی میدان کے شہ سوار ہیں اور اگر صحت ہو مگر ایمان مفقود ہو تو یہ تو ہے ہی خسارہ ۔

ہمارے ساتھ یہ ایک المیہ ہے کہ ہم مسلمان عملی میدان کو چھوڑ کر دنیا کی حقیر چیزوں کے حصول کے لیے ایک غیر حقیقی اور مصنوعی میدان میں زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ سے ہم ایمان کی حقیقی لذّت سے نا آشنا ہی رہتے ہیں ۔میری بڑی تمنارہی ہے کہ آپ بھی عملی میدان کی حقیقی لذت سے چند روز فیض یاب ہوں ۔مگر جن دنوں آپ سے میری ملاقات ہوئی تھی ان دنوں آپ اپنی اہلیہ (اللہ تعالیٰ ان کو غریقِ رحمت کرے، آمین) کی رحلت پر غمگین تھے اور مجھے بھی بہت کم وقت میسر تھا اس لیے اپنی تمنا کے مطابق آپ سے عرض کر نے سے قاصر رہا ۔ ہاں دوران گفتگو صرف یہ اظہار ہوسکا کہ جب اللہ تعالیٰ کی بے انتہا مہربانی نے ہمیں ایمانی رشتے میں منسلک فرمایا ہے تو ہماری سوچ بھی ایک ہی سمت میں ہو۔آپ سے میری ملاقات کو تقریبًا دو سال ہونے کو ہیں اور میں اس وقت بے دست و پا ہوں ،کوئی سبیل نہیں کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہو۔ اسی بناپر خط لکھ رہا ہوں ، اللہ کرے ، خط آپ تک پہنچ جائے اور آپ کا حال و احوال معلوم ہو۔ شاید آپ کی صحت عملی میدان میں چند روز گزارنے کی اب اجازت نہ دے ۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اجرِ عظیم سے نوازے ،الحمد للہ ثم الحمد للہ آپ نے میرے ساتھ نظام تعلیم کے سلسلے میں ہاتھ بٹایاہے، وہ کام باذن اللہ کسی حد تک کامیاب رہاہے ۔یہ آپ ہی کی محنت کا ثمرہ ہےکہ ان لوگوں نے نظامِ تعلیم کےسلسلے میں پڑ کر اپنے اپنے بچوں کو دجالی نظامِ تعلیم کے اداروں (مغربی اسکولوں) سے نکال لیاہے تاکہ ان کے بچے اس کے فتنوں سے محفوظ رہیں۔ میں نے ان کو بتایا کہ سردست قرآن و حدیث اور سیرتِ طیبہ کی ابتدائی کتابیں پڑھانا شروع کر دیں اور خود ایک عملی مسلمان بنیں1 ۔ آپ لوگ اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو دوزخ کی آگ سے بچانے کی فکر کریں ۔خط کا مضمون لمبا ہوتا جارہاہے اور میں اردو سے بالکل کورا ہوں اس لیے گستاخانہ الفاظ کی وجہ سے معذرت خواہ ہوں ۔

یہ محض اللہ تعالیٰ کی توفیق ہے اور آپ لوگوں کی محبت و دعا ہے ورنہ بند ۂ نا چیز اس قابل ہے ہی نہیں، ہاں خاکسار صرف دین کے لیے اخلاص رکھتا ہے اور اسی کے لیے محنت کرتا ہے ۔اللہ تعالیٰ ہماری تمام تگ ودو اور جد و جہد اپنی بارِگاہ میں قبول و مقبول فرمائے، آمین ثم آمین۔

دعاؤں کاطلب گار

آپ کا بھائی

٭٭٭٭٭


1 قاری صاحب کے خط میں یہاں نظامِ تعلیم و موضوعِ تعلیم کے حوالے سے تشنگی رہ گئی ہے۔ نظامِ تعلیم کے متعلق ’مولانا ڈاکٹر عبید الرحمٰن المرابط (حفظہ اللہ)‘ کا ایک مقالہ مجلّۂ ہٰذا میں زیرِ اشاعت ہے [جس کی نو (۹) اقساط اکتوبر ۲۰۱۹ء سے لے کر جون ۲۰۲۰ء کے شماروں میں شائع ہو چکی ہیں اور بقیہ حصہ بھی آئندہ کے شماروں میں ان شاء اللہ جلد شائع ہو جائے گا]، اس مقالے میں نظامِ تعلیم کے حوالے سے سیر حاصل اور نہایت نافع گفتگو کی گئی ہے، قارئین اس کو ضرور دیکھیں۔ (ادارہ)

Previous Post

مع الأستاذ فاروق | انیسویں نشست

Next Post

نظریاتی جنگیں | چوتھی قسط

Related Posts

رزق کا دارومدار تقویٰ پر ہے | اکیسواں خط
خطوط از اَرضِ رِباط

رزق کا دارومدار تقویٰ پر ہے | اکیسواں خط

28 ستمبر 2023
خطوط از اَرضِ رِباط

منزل ہم سے اوجھل نہ ہونے پائے پیارو! | انیسواں خط

21 جنوری 2022
خطوط از اَرضِ رِباط

حقیقی مہاجر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے منع کردہ امور سے رک جاتا ہے | اٹھارواں خط

1 نومبر 2021
خطوط از اَرضِ رِباط

نام نہاد بین الاقوامی عدالتِ انصاف کو مسلمانوں کا قتلِ عام ’’ہیومن رائٹس‘‘ کی خلاف ورزی نظر نہیں آ تی؟! | سترہواں خط

19 اگست 2021
خطوط از اَرضِ رِباط

تقویٰ ہی فہمِ دین کی بنیاد ہے! | سولہواں خط

30 مئی 2021
خطوط از اَرضِ رِباط

اللہ کی راہ میں نکلنے والے سب ہی اچھے لوگ ہیں | پندرہواں خط

20 جنوری 2021
Next Post

نظریاتی جنگیں | چوتھی قسط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مئی 2026ء
مئی 2026ء

مئی 2026ء

by ادارہ
25 مئی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version