نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home خطوط از اَرضِ رِباط

اللہ کی راہ میں نکلنے والے سب ہی اچھے لوگ ہیں | پندرہواں خط

اسیری سے رہائی پا کر آنے والے ایک ساتھی کو مشفقانہ نصیحت

by قاری عبد العزیز
in جنوری 2021, خطوط از اَرضِ رِباط
0

اسیری سے رہائی پا کر آنے والے ایک ساتھی کو مشفقانہ نصیحت

خطوط کا انسانی زندگی، زبان و ادب اور تاریخ پر گہرا اثر ہے۔یہ سلسلہ ہائے خطوط اپنے انداز میں جدا اور نرالا ہے۔ اس کو لکھنے والے القاعدہ برِّ صغیر کی لجنۂ مالیہ کے ایک رکن، عالم و مجاہد بزرگ مولانا قاری ابو حفصہ عبد الحلیم ہیں، جنہیں میادین جہاد ’قاری عبد العزیز‘ کےنام سے جانتے ہیں۔قاری صاحب سفید داڑھی کے ساتھ کبر سنی میں مصروفِ جہاد رہے اور سنہ ۲۰۱۵ء میں ایک صلیبی امریکی چھاپے کے نتیجے میں، قندھار میں مقامِ شہادت پر فائز ہو گئے، رحمہ اللہ رحمۃ ً واسعۃ۔ قاری صاحب نے میدانِ جہاد سے وقتاً فوقتاً اپنے بہت سے محبین و متعلقین (بشمول اولاد و خاندان) کو خطوط لکھے اور آپ رحمہ اللہ نے خود ہی ان کو مرتب بھی فرمایا۔ ادارہ ’نوائے غزوۂ ہند‘ ان خطوط کو شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ اللہ پاک ان خطوط کولکھنے والے، پڑھنے والوں اور شائع کرنے والوں کے لیے توشۂ آخرت بنائے، آمین۔ (ادارہ)


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علیٰ من لا نبی بعدہ

میرے پیارے بھائی!

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

حمد وثنا اور سلام کے بعد بندۂ نا چیز دعاؤں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہے ۔ امید ہے کہ آپ سب اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیر و عافیت میں ہوں گے ۔خاکسار بھی اللہ رب العالمین کی مہربانی اور آپ لوگوں کی نیک دعاؤں سے خیر و عافیت میں ہے ۔خاکسار ایک دفعہ پھر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی اس نعمتِ کبریٰ کو یاد دلاتا ہے جو آ پ کو ہدایت کے اصلی سرے (کو پانے)کی صورت میں نصیب ہوئی ہے ۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اس میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لیے ایک جاں گسل ریاضت (قید کی صعوبتوں)سے گزاراجس میں آپ سر خرو ہوئے ہیں ۔ یہ اسی کی توفیق سے ہوا اور یہ آپ پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کادوسرا بڑا انعام ہے ۔ اس طویل عرصے میں جو کچھ عین الیقین کے طور پر آپ کو حاصل ہواہے، یہ تو نصیب والوں ہی کو حاصل ہوتا ہے۔اس کا تقاضا ہے کہ شکرانے کے طور پر اپنے آپ کچھ وقت اسی کے راستے میں پاؤں غبار آلود کرتے گزاریں، جس سے حاصل شدہ ایمان و یقین میں اور زیادہ نکھار پیدا ہوتا ہے۔

یہ بات غور طلب ہے کہ اگر لوہے کے کسی اوزار کو تیز کر کے اس سے کام لینے کے بجا ئے اسے ایسے ہی رکھ دیا جا ئے تو یہ اوزار کچھ عرصہ کے بعد اپنی دھار کھو دے گا ۔ بعینہٖ انسانی قلب کا معاملہ بھی یہی ہے، بلکہ انسانی قلب کا معاملہ تو لوہے کے اوزار سے بھی آگے کا ہے کیونکہ لوہے کے اوزار پر زنگ لگنے میں شیطان کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے جبکہ انسانی قلب پر شیطانی وار کا عمل دخل بھی ہوتا ہے ۔انسانی قلب کی صفائی کے بعد اس پر مسلسل محنت کرنے کے بجائے اسے چھوڑ دیا جائے تو وہ بھی زنگ آلود ہو کر رہ جاتا ہے ۔

میرے پیارے بھائی ! ایک لمحہ کے لیے آپ کی توجہ دنیا کی بے ثباتی کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ اللہ کے رسول (ﷺ) نے اس دنیا کو بکری کے بچے کی مردہ لاش سے تشبیہ دی ہے جس کی قدر و قیمت کسی کے ہاں کوئی نہیں ۔یہ دنیا ایک کشتی کی مانند ہے جس سے انسان اپنا دامن بچا کر ہی گزرتا ہے ۔جبکہ دوسری طرف یہ خوشخبری ہے کہ ایک صبح اور ایک شام اللہ کی راہ میں لگانادنیا و ما فیہا سے بہتر ہے ۔توپھر کس بات کی دیر ہے ! میں جو کچھ بتا رہا ہوں ، یہ آپ کے زخم پر نمک چھڑکنے کے لیے ہرگز نہیں کہہ رہا ہوں ۔ مجھے حالات کا بخوبی اندازہ ہے ۔کیا چیز اللہ کے راستے میں نکلنے میں مانع ہے؟ کیا کوئی اللہ پر تنہا بھروسہ کیے بغیر بھی اس کے راستے میں نکل سکتا ہے ۔اس کے راستے میں نکلنے کے لیے کسی اور پر معمولی آس بھی لگائی نہیں جا سکتی ہے ۔اللہ کے بے شمار بندے نہ جانے کہاں کہاں سے اس کی راہ میں وقت لگانے کے لیے نکل کر آرہے ہیں اور دنیا کے کونے کونے پر گشت کر رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ

وَمَنْ یُّھَاجِرْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ یَجِدْ فِی الْاَرْضِ مُرٰغَمًا کَثِیْرًا وَّسَعَۃ (سورۃ النساء: ۱۰۰)

’’ اور جو کوئی اللہ کی راہ میں ہجرت کرے گا وہ زمین میں بہت جگہ اور بسر اوقات کے لیے بڑی گنجائش پائے گا۔‘‘

خاکسار کو ماضی و حال کے بہت سے اولیاء اللہ کے سفر ناموں کے مطالعے سے یہاں تک یقین ہوگیا ہے کہ جب کوئی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے اس کے راستے میں سفر اختیار کرتا ہے تو اس کے لیے مٹی کے ذرے بھی اس کی مدد و نصرت میں اپنے پَر بچھا دیتے ہیں ۔اللہ کے رسول (ﷺ) جب اپنے رفیقِ سفر حضرت ابو بکر ؓ کے ساتھ نکلے تھے تو اللہ تعالیٰ نے ان کی کس طرح مدد کی۔جان کے دشمن ان کے غار کے دہانے پر اور اللہ تعالیٰ نے مکڑی کو حکم دیا کہ جالا تان لے، اس نے آنًا فانًا جالا تانا اور دشمن کو خبر بھی نہ ہوئی کہ یہاں کوئی ہے !

اسی طرح اس کے راستے میں نکلنے والوں کے لیے قدم قدم پر مدد و نصرت اترتی ہے ۔ صرف ایک دفعہ نکلنے کی دیر ہوتی ہے اور یہ مدد و نصرت اللہ کی راہ میں نکلنے والوں ہی کو ملے گی ۔مجھے جہاں تک معلوم ہوا ہے تو شاید آپ کسی پرآس لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ آپ کو خوش آمدید کہے گا (تو آپ نکلیں گے)تو یہ بات مناسب نہیں ۔ اللہ کے راستے میں نکلنے کے لیے فیصلہ آپ کو خود کرنا ہے اور اس کے لیے خود ہی آپ کو ہاتھ پیر مارنا ہے۔جہاں تک اخلاقی سپورٹ کا تعلق ہے تو اللہ کی راہ میں نکلنے والے سب ہی اچھے ہیں۔

سب ہی ایک دوسرے کے مدد گار اور ایک دوسرے کے خیر خواہ ہیں اور ایک دوسر ے کے لیے سہارا بننے والے ہیں ۔ اس کے لیے وقت نکال کر آنا ہوگا تب ہی ان سب چیزوں سے آشنا ئی ہوگی ۔ خاکسار کی خواہش ہے کہ ایک دفعہ بالمشافہ ملاقات ہو جا ئے اور ابو حمزہ بھائی نے بھی یہی خواہش ظاہر کی ہے ۔ مجھے آپ کی بہت فکر ہے کہ کہیں دنیا میں آپ کھو نہ جائیں اور کہیں آپ پر شیاطین کی نظرِبدنہ لگ جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی حفظ و اَمان میں رکھے، آمین ۔دین کے راستے میں ہمیں استقامت عطا کرے ۔ ایوبی اب بڑا ہوگیا ہوگا اسی طرح دوسرے بچے بھی، ان سب کو میری طرف سے پیار و دعا دیجیے اور اپنے والدین کو بہت بہت سلام عرض کریں اور عمران و مراد بھائی کوبھی سلام ہو۔

آپ کا بھیجاہوا تحفہ مل گیا، جزاکم اللہ احسن الجزاء !

اپنی دعاؤں میں بہت بہت یاد رکھیں ۔

اَللّٰھُمَّ احْفَظْنَا مِنْ کُلِّ بَلَاءِ الدُّ نْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَۃِ

اے اللہ ! ہمیں دنیا کی ہر طرح کی بلا و مصیبت اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما ،آمین !

والسلام

آپ کا خیر اندیش

٭٭٭٭٭

Previous Post

مع الأُستاذ فاروق | بیسویں نشست

Next Post

مدارس کا نصابِ تعلیم کون بنائے گا؟

Related Posts

رزق کا دارومدار تقویٰ پر ہے | اکیسواں خط
خطوط از اَرضِ رِباط

رزق کا دارومدار تقویٰ پر ہے | اکیسواں خط

28 ستمبر 2023
خطوط از اَرضِ رِباط

منزل ہم سے اوجھل نہ ہونے پائے پیارو! | انیسواں خط

21 جنوری 2022
خطوط از اَرضِ رِباط

حقیقی مہاجر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے منع کردہ امور سے رک جاتا ہے | اٹھارواں خط

1 نومبر 2021
خطوط از اَرضِ رِباط

نام نہاد بین الاقوامی عدالتِ انصاف کو مسلمانوں کا قتلِ عام ’’ہیومن رائٹس‘‘ کی خلاف ورزی نظر نہیں آ تی؟! | سترہواں خط

19 اگست 2021
خطوط از اَرضِ رِباط

تقویٰ ہی فہمِ دین کی بنیاد ہے! | سولہواں خط

30 مئی 2021
اداریہ

لڑیں ہند کے مشرکوں سے بہم!

20 جنوری 2021
Next Post

مدارس کا نصابِ تعلیم کون بنائے گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version