نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home عالمی منظر نامہ

جنوں یا خرد

by قاضی ابو احمد
in فروری 2026ء, عالمی منظر نامہ
0

اصولاً تو جشن بہاراں، بہار ہی میں منایا جانا چاہیے، لیکن کیا کیجیے کہ حسنِ کرشمہ ساز، معاف کیجیے گا، کہنے کا مطلب ہے کہ اربابِ اختیار کے یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی چلتا ہے۔ پس گر انہوں نے کہہ دیا کہ بہار، شدید سردی میں منائی جائے گی تو بھلا کسی کی کیا مجال کہ چوں بھی کرے۔ لہٰذا فٹ کپڑے اتار، یعنی گرم کپڑے، ڈوریں پتنگیں زنانیاں گاجے باجے سنبھالے، شیر (شیر تو بوڑھا بھی ہو تو شیر ہی ہوتا ہے) چھتوں پر جا پہنچے، پھر نہ ملک کی دگرگوں معیشت انہیں روک سکی اور نہ ہی لوڈشیڈنگ ان کے عزائم کے آڑے آئی، نہ سردی اور چادر و چاردیواری کا لحاظ ہی ان کی راہ میں حائل ہوا اور نہ ہی پڑوسیوں کے بنائے اور دیگر فحش گانوں وغیرہ پر بین ہی ان کا راستہ روک سکا۔ بو کاٹا کی گونج میں، اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کی خبر بھی معدوم ہو گئی اور زخمیوں اور مقتولین کے لواحقین کی آہ و بکا کی آوازیں بھی دب گئیں۔ بھئی وہ جوش ہی کیا جسے کسی دوسرے کا غم ٹھنڈا کر دے اور وہ جشن ہی کیا کہ جو خون کے چند چھینٹوں سے داغ دار ہو جائے! ہم تو وہ ہیں کہ جنہوں نے تاروں پر کمندیں ڈالنی تھیں، آسمان کے تاروں پر نہ سہی، بجلی کے تاروں پر ہی سہی۔ پس اسی ہاؤ ہو اور جوش و خروش میں کوئی اس جشن کی کوریج کرتے ہوئے چھت سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، تو کسی کا گلا کٹا، کسی کا سر پھٹا، کوئی بجلی کے جھٹکے سے چل بسا تو کوئی بے حسی کا تماشا دیکھتے دیکھتے داعیٔ اجل کو لبیک کہہ گیا، پر ہمیں کیا! ہمیں تو جشن منانے سے غرض تھی سو منا لیا۔ بس برا ہو حملہ آوروں کا کہ عین بسنت کے دنوں میں حملہ کر دیا اور یوں محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ کو دنیا دکھانے کو بسنت کی تقریبات میں اعلانیہ شرکت سے معذرت کرنی پڑی، البتہ ان کے ابا جان، جن کے بارے میں کسی زمانے میں سنا تھا کہ قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھے ہیں، اور آج مرے کہ کل، اپنی آل اولاد کے ساتھ بھر پور تازگی و شادابی چہرے پر لیے چھت پر چڑھے بسنت مناتے پائے گئے۔

کینیڈا کے حوالے سے پچھلے دنوں ایک خبر اور متعلقہ ویڈیو نگاہ سے گزری اور دل و دماغ کو حیران و پریشان چھوڑ گئی۔ خبر یہ تھی کہ تین ہم جنس پرست مرد، جو اپنے آپ کو ایک فیملی کہتے ہیں، اب یہ چاہتے تھے کہ ان کے یہاں بچہ بھی پیدا ہو۔ چونکہ وہ فطرت سے جتنا بھی لڑیں، بہر طور یہ ممکن ہو نہیں سکتا، لہٰذا ان کی نگاہِ انتخاب یتیم بچوں پر پڑی اور انہوں نے سوچا کہ چلو ایک نیکی یہ بھی کر گزرتے ہیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک تین سالہ بچی کو گود لینے کی درخواست پیش کی۔ یتیم خانے کی انتظامیہ حیران کہ بھئی دو مردوں کو تو دیکھا کہ اپنے آپ کو میاں بیوی کہہ کر متعارف کرواتے ہیں اور بچہ گود لے لیتے ہیں، دو عورتوں کو بھی بطور میاں بیوی یہ کرتے دیکھا، مگر اب یہ ان تین کی کیا حیثیت ہے؟ کیا ان میں سے ایک شوہر اور اس کی دو بیویاں ہیں؟ توبہ توبہ! یہ بھلا کیسے ممکن ہے؟ اس کی اجازت تو صرف اسلام دیتا ہے کہ ایک شوہر کی چار تک بیویاں ہو سکتی ہیں، جن میں حقیقتاً شوہر مرد ہو اور بیویاں عورتیں ہوں، نہ کہ وہ اپنے آپ کو مرد اور عورتیں کہلوائیں، تو بھئی اسلام سے تو ہمیں دشمنی ہے اور تعدد ازواج تو ہمارا پسندیدہ موضوعِ تنقید ہے، لہٰذا ہم یہ کیسے کہیں کہ وہ ایک شوہر اور اس کی دو بیویاں ہیں؟ تو پھر کیا وہ تینوں ہی بیویاں ہیں اور ان میں کوئی شوہر نہیں یا پھر معاملہ بالعکس ہے؟ البتہ ہندو معاشرے کی طرح یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ شوہر دو ہوں اور بیوی ایک! یہ تو طے شدہ ہے کہ ہر وہ چیز جو اسلام کے سوا کہیں سے بھی آئے گی، ہمارے لیے قابل قبول ہو گی، تو چلو ہندوؤں ہی کا طریقہ سہی! بہرحال جب یتیم خانے کی انتظامیہ کا سر چکرانا بند نہ ہوا اور وہ کسی طرح اس گتھی کو نہ سلجھا پائے تو انہوں نے اپنے ہی جیسوں کی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ قصہ مختصر کہ طویل قانونی پیچیدگیوں میں الجھنے کے بعد، انہی جیسوں کی عدالت نے یہ فیصلہ دے دیا کہ یہ تین مرد، بطور ایک فیملی، ایک تین سالہ بچی کو گود لے سکتے ہیں، پس یوں انہوں نے اس بچی کو گود لے لیا۔ انہوں نے تو اپنا کام کر لیا مگر ہمارا ناکارہ ذہن یہ سمجھنے سے قاصر رہ گیا کہ جو مرد خود کو مرد نہیں سمجھتا، بلکہ جن میں کے بعض خود کو عورت سمجھتے ہیں، مگر دکھائی مرد ہی دیتے ہیں کہ مذکورہ تین میں سے دو مردوں کی داڑھی (ایک کی باقاعدہ داڑھی اور ایک کی خاصی بڑھی ہوئی شیو) بھی ہے، اور وہ ایک ایسے رشتے میں بندھے ہیں کہ جسے قبول کروانے کے لیے عدالت کا سہارا لینا پڑتا ہے، تو وہ اس گود لی ہوئی بچی کا حق کیسے ادا کریں گے؟ ان کا اس بچی سے کیا رشتہ ہو گا؟ کل کو وہ بچی معاشرے میں انہیں کیا کہہ کر متعارف کروائے گی؟ اور کیا اس طرح اس بچی کے دل، ذہن اور شخصیت پر منفی اثرات مرتب نہ ہوں گے؟ اور وہ تین، اسے معروف معنوں میں، ایک گھر کا ماحول کیسے فراہم کر سکیں گے؟ اور وہ ایسا کرنا بھی کیوں چاہیں گے جبکہ وہ خود ہی نارمل نہیں ہیں اور معروف کے کسی خانے میں فٹ نہیں بیٹھتے؟ خیر! دل و دماغ میں ایسی کھچڑی پکی کہ جس کا نہ کوئی سر ہے اور نہ پیر، بس ذہن میں ایک ہی فقرہ گردش کرتا رہا کہ:

جنوں کا نام خرد رکھ دیا، خرد کا جنوں
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

٭٭٭٭٭

Previous Post

عمر ِثالث | تیرہویں قسط

Next Post

عصرِ حاضر میں مسلمانوں پر جہاد کی فرضیت

Related Posts

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | گیارہویں قسط

15 فروری 2026
امنیت (سکیورٹی) | پہلی قسط
الدراسات العسکریۃ

امنیت (سکیورٹی) | پانچویں قسط

15 فروری 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اڑتیس (۳۸)

15 فروری 2026
علیکم بالشام

شام میں جہاد کا مستقبل | آخری قسط

15 فروری 2026
طوفان الأقصی

شہ سرخیوں سے چھپی اسرائیل کی ایک اور جنگ

15 فروری 2026
کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!

کشمیر اور بھارت میں بے دخلی کو معمول بنانے کا عمل

15 فروری 2026
Next Post

عصرِ حاضر میں مسلمانوں پر جہاد کی فرضیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version