نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

کوئی پرساں نہیں غموں کا

عامرہ احسان by عامرہ احسان
26 نومبر 2022
in اکتوبر و نومبر 2022, پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
0

نادیدہ ہاتھ ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلے چلے جا رہے ہیں۔ لانگ مارچ کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں فوری اڑسٹھ (۶۸)ارب روپے کا نقصان ہوا۔معیشت بری طرح دوبارہ ڈانواں ڈول ہے۔ سخت لہجے کی انتباہی پریس کانفرنس سے پی ٹی آئی کے کان پر جوں تک نہ رینگی بلکہ فوجی قیادت پر چاندماری اور بڑھ گئی!پاکستانی تاریخ میں فوج پر اٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی گئی۔ان کو کھلی چھٹی؟اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا!عدالتی سطح پر بھی پر اسرار سہولت ہر قدم فراہم کر دی جاتی ہے! تصادم کی فضا پر بھارتی میڈیا مزے لے لے کر جلتی پر تیل ڈال رہا ہے۔

لانگ مارچ مچانے میں قوم کا پیسہ (سکیورٹی کے لیے) اپریل سے اب تک دونوں ہاتھوں سے لٹانا پڑ رہا ہے۔ اب آتش افروز تقاریر ،کنٹینر، پولیس، جلسے، جلوس نجانے کتنے پیداواری دنوں سے قوم کو محروم کر کے انتشار اور افراتفری کا طوفان کھڑا کریں گے۔ کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری۔

سیلاب سےتیس ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا۔ ورلڈ بینک، آئی ایم ایف (ہمارے غم خوار!) یونیسیف، چین سبھی، ہمیں اور دنیا کو سیلاب یاد دلا رہے ہیں، مگر یہاں کس کو پروا ہے۔ بڑے شہروں اور بڑے لوگوں کے شب وروز دیکھ لیجیے، یوں گویا راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ سیلابی علاقوں میں شدید غذائی قلت، سولہ لاکھ بچے متاثر، دس لاکھ افراد صاف پانی سے محروم، ہنگامی امداد کی سفارش! چینی ’ڈیزاسٹر مینجمنٹ ‘ وفدیہ رپورٹ پیش کر رہا ہے۔ ہمیں سیاسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے فرصت ملے تو سیلابیوں کو دیکھیں۔ آئی ایم ایف کو بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ورلڈ بینک دنیا کو مدد دینے کو ہانک پکار رہا ہے۔ پاکستان کو اصلاحات کرنے کی تلقین کر رہا ہے۔ حکومت ہر طرف سے قرضے معاف، مؤخر کروانے اور بھیک اکٹھی کرنے کی مہم پر ہے۔ نوجوان اتنے فارغ کہاں کہ ملک وملت کا غم کھائیں، ان کے پاس تو تعلیم حاصل کرنے اور ڈھنگ سے پڑھ لکھ لینے کی فرصت نہیں۔ دھواں دھار بیٹنگ بالنگ چوکے چھکے اعصاب شکن کرکٹ مقابلوں نے ہلکان کر رکھا ہے۔ گھروں سے نوجوانوں کی میچ پر فلک شگاف نعروں کی دھواں دھاری ان کی حب الوطنی، ملک وقوم سے محبت کی آئینہ دار ہے، اسی کو کافی سمجھیے! والدین پیٹ کاٹ کر اعلیٰ تعلیم کے لیے نجی اداروں میں بھیجتے ہیں۔ جوان اولاد اپنا بوجھ، ذمہ داری خود کیا اٹھاتی، باپ بہنوں کی مدد کو کیا آتی، تماشوں میں مگن ہے۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں پڑھائی کے سوا۔

اعلیٰ تعلیم کس ’’اعلیٰ درجے‘‘ کی ہے۔ دیگ کا ایک دانہ کافی ہے (ایسے کئی آپ دیکھ چکے ہیں)۔ پشاور NCS (نجی یونیورسٹی) میں بدترین، غیراخلاقی عریاں حلیے میں فحش ناچ کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ نوجوان طلبہ چہار جانب جمگھٹا کیے تعلیم وتربیت کے گہوارے میں محظوظ ہوتے پائے گئے۔ یہ آئے دن کی کہانی سبھی ’اعلیٰ تعلیمی مراکز‘ میں دیکھی جا سکتی ہے۔ کراچی کے معروف ادارے ’IBA‘ میں بھی یہی سب ہوچکا۔ لوگوں کے واویلے پر سوئے ہوئے ذمہ داران اٹھ کر نوٹس لینے کا اعلان کر دیتے ہیں۔ اشک شوئی اقدامات اگلے پروگراموں کی راہ ہموار کر دیتے ہیں۔ نوجوان عیش وطرب کے دلدادہ، راتوں رات امیر بن جانے کے نسخے تلاش کرتے، بے ہدف غیرذمہ دارانہ زندگی کا چلن پیش کر رہے ہیں۔ یہ عالمی سطح پر بلائیں جوانیاں نگل رہی ہیں۔ اس وقت انٹرپول کے مطابق دو سوممالک میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے مالیاتی اور سائبر جرائم سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔

حکومتی بیان جاری ہوا ہے: ’پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف حالت جنگ میں ہے‘۔ پاکستان کے تناظر میں یہ بیان نہایت درست یوں ہے کہ ماحولیاتی (تباہ کن) تبدیلیوں نے موسمیاتی تبدیلی پیدا کی ہے۔ گزشتہ بیس سالوں میں روشن خیالی ہی روشن خیالی میں ہم نے معاشرے کو تاریکیوں سے بھر دیا۔ پورا ماحول آلودگیوں سے اٹ گیا۔ پاکیزگی اور تقدس پامال ہوا۔ عورت نے گھر کو خیرباد کہہ کر سڑکوں بازاروں، شاپنگ مالز، بل بورڈوں، فیشن انڈسٹری، ماڈلنگ کی راہ لی۔ مہذب لباس جاتا رہا۔ کم سے کم ترین۔ کالی اسکرینوں، موبائلوں، سوشل میڈیائی تماشوں، تماش بینوں کو فراوانیوں نے ماحول کو سفلہ پن، سطحیت اور بالآخر مجرمانہ سفاکی سے بھر دیا۔ نسوانیت، نسائیت کا تقدس مٹنے لگا، شہوانیت چھا گئی۔ ماحولیاتی تبدیلی بپھر کر موسمیاتی طوفان بن کر اٹھی۔ پورا ملک تھپیڑوں کی زد میں تھا۔ کاش آپ بروقت کمربستہ ہو جاتے۔ حالت جنگ میں تو ہم سودخوری کی بنا پر پہلے ہی (قرآن کے فرمان کے مطابق) ڈھٹائی سے خم ٹھونکے کھڑے تھے۔

’اس کے بعد اس کی قوم پر ہم نے آسمان سے کوئی لشکر نہیں اتارا۔ ہمیں لشکر بھیجنے کی کوئی حاجت نہ تھی۔‘ (یٰسین:۲۸)

اللہ کی گرفت خاموشی سے آن پکڑتی ہے۔کلمح بالبصر۔ آن کی آن میں۔ پلک جھپکنے میں اللہ کا حکم آن کھڑا ہوتا ہے۔ سو شرق تا غرب موسمی تھپیڑوں نے ہمیں آ لیا۔

سیلاب زدہ علاقوں کی خبروں کو سیاسی بگولوں، معاشی جھکولوں نے بلیک آؤٹ کر رکھا ہے۔ وبائیں، بیماریاں، ڈینگی، دواؤں، ڈاکٹروں، طبی سہولتوں، خوراک، صاف پانی کی کمیابی۔ ابھی تک کھڑا پانی۔ اس پر مستزاد کچھ علاقوں پر دیمک کی یلغار۔ حکومت اور رؤسا کے پاس فرصت کہاں۔ پنبہ کجا کجا نہم۔ وہ سو چھیدوں والی جھولی پھیلاکر انہی کے لیے بھیک اکٹھی کر رہی ہے۔ علماء، دینی جماعتوں اور ان کے خدمتی اداروں نے وقت لگایا۔ ان مسکینوں لاچاروں کو اللہ سے جوڑ دیں۔ دنیا تو لٹ گئی۔ صبر کے بدلے جنت پکی ہو جائے۔ حکومت بھی عوام کی خیرخواہ ہی ہے۔ ہمہ گیر صبر سکھاتی ہے۔ گیس بجلی، بنیادی ضروریات سے محرومی دے کر۔ دفتروں میں ناروا بلوں، راشن کی، سستے آٹے دال کی جھانسوں کی لائنوں میں رلتے رلاتے مر جائیں گے۔ کلمہ پکا رہے تو آگے گریس مارکس (رحمدلی کے نمبر) لگ جائیں گے۔ سو حکمران کہتے ہیں: پھر اس کے بعد کا ہر منظر سہانا ہے۔ آخر ہم سب شکر گزاری کیوں نہ کریں اپنے سے کمتر، مشکل تر حالات میں گرفتاروں کو دیکھ کر۔ ہم عزت آبرو سے شہروں میں مر کر جنازہ اور تدفین اپنے پیاروں کے ہاتھوں پاتے ہیں۔ کیا یہ نعمتِ عظمیٰ کم ہے؟ ناقدری نہ کیجیے۔

آخر نشتر ہسپتال ملتان سے چھپن لاوارث لاشیں بھی تو منظر عام پر آئیں۔ وہ جو جنگل کے وحشی قبیلوں کے رہنے بسنے والے تو نہ تھے۔ ترقی کے بلند بانگ دعوؤں کے بیچ یہ سب پس پردہ جاری رہتا ہے۔ مسخ شدہ گلتی سڑتی لاشیں ڈھیر کی صورت چھت پر پھینکی گئیں۔ مگر آپ پریشان نہ ہوں۔ سرکاری انکوائری کے لیے چھ ممبروں کا کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ انہی کمیشنوں کی طرح جن میں سے ایک شرمناک، المناک جاوید اقبال اسکینڈلوں والا لاپتا افراد کمیشن تھا۔ سرکار کو ایسی خبروں پر ایک دو دن پریشانی ہوتی اور سوالوں کے جواب دینے پڑتے ہیں۔ پھر میڈیا اگلی خبروں پر چل پڑتا ہے۔ کس میں جرأت ہے کہ پوچھے ایسی لاشوں کا جواز! ڈی این اے ٹیسٹ سے فوری شناخت کے اس دور میں بھی انہیں خاموشی سے اٹھاکر دفن کر دیا گیا! قبل ازیں لاہور میں سینکڑوں ایسی میتیں دفن کروا دیں ایدھی سینٹرز کے ذریعے۔ ہزاروں دید کی پیاسی آنکھیں گھر کے دروازے پر اپنے پیارے لاپتگان، جبری گمشدگان کی آہٹ کے منتظر بینائی شنوائی کھوکر خود قبروں میں اتر گئے۔ دہشت گردی نامی کوئی بلا ہے تو اس سے بھاری دہشت گردی اور کیا ہوگی۔ بین الاقوامی قوانین کے تحت تو یہ جرم ہے۔ تاہم عالمی جنگ کی مددگاری کی بنا پر پاکستان کو یہ استثناء حاصل رہا کہ دنیا نے انہیں ہلکے پھلکے بیان دے کر چھوڑ دیا۔ چشم پوشی رکھی۔ یہ خونِ خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا۔ اس کا جواب ایک ہی دفعہ مانگا جائے گا اور وہ دن بڑا بھاری ہوگا جس پر ایمان ہم بھلا بیٹھے۔ یہ مقدمہ اسی فرد جرم کے تحت جوابدہی طلب ہوگا:

’جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا کہ وہ کس قصور میں ماری گئی؟‘ (التکویر۸–۹)

ہمارے اپنے جھگڑے لامنتہا، تصفیہ طلب ہیں۔ اسی کے بیچوں بیچ وزیراعلیٰ پنجاب دیوالی کا کیک کاٹ رہے ہیں اور بھارت مسلمانوں پر اندھا دھند قیامت ڈھا رہا ہے۔ حجاب، نماز، اذان جرم بنا دی ہے۔ کشمیر پر مظالم بھی لامنتہا ہیں۔ ان بے یار ومددگار مسلمانوں کے عرب (دینی) بھائی دبئی میں فخر وانبساط سے دوسرے بڑے مندر کا افتتاح کرکے دبئی کو ’ہندو دوست‘ بنا رہے ہیں:

کوئی پرساں نہیں غموں کا ظفرؔ
دیکھنے میں ہزار رشتے ہیں

٭٭٭٭٭

Previous Post

احیائے اسلام کی ایک ہمہ گیر تحریک

Next Post

بے حسی!

Related Posts

حرمین شریفین کا دفاع: حقیقت یا فسانہ؟
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

حرمین شریفین کا دفاع: حقیقت یا فسانہ؟

26 ستمبر 2025
جرنیلوں کو شرمندہ کرتے پانچ پاکستانی
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

جرنیلوں کو شرمندہ کرتے پانچ پاکستانی

24 ستمبر 2025
اٹھو پاکستان! بیٹی پکار رہی ہے
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

اٹھو پاکستان! بیٹی پکار رہی ہے

13 اگست 2025
کلمے کے نام پر بنے ملک کے دارالامان میں بے آبرو ہوتی قوم کی بیٹیاں
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

کلمے کے نام پر بنے ملک کے دارالامان میں بے آبرو ہوتی قوم کی بیٹیاں

13 اگست 2025
فوجی اشرافیہ کی صہیونیت: پاکستانی فوج غزہ کا دفاع کیوں نہیں کرتی؟
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

فوجی اشرافیہ کی صہیونیت: پاکستانی فوج غزہ کا دفاع کیوں نہیں کرتی؟

13 اگست 2025
سوات سانحے کا ذمہ دار کون؟
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

سوات سانحے کا ذمہ دار کون؟

10 جولائی 2025
Next Post

بے حسی!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اگست 2025ء
ستمبر 2025ء

ستمبر 2025ء

by ادارہ
23 ستمبر 2025

Read more

تازہ مطبوعات

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version