نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home آخرت

موت وما بعد الموت | تینتیسواں درس

قیامت کے دن متقین صالحین کے احوال

by انور العولقی
in جون و جولائی 2026ء, آخرت
0

اہل جہنم کے احوال

اس عنوان کے تحت ہم چار احوال دیکھیں گے:

  1. اہل جہنم کا جثّہ
  2. اہل جہنم کی خوراک
  3. اہل جہنم کے مشروبات
  4. اہل جہنم کا لباس

اہل جہنم کا جثہّ

اہل جنت اور اہل جہنم کا جثہّ، اہل دنیا کے جثّے سے بڑا ہو گا، نہ صرف بڑا بلکہ مبالغے کی حد تک  بہت زیادہ بڑا ہو گا۔ ترمذی شریف کی حدیث میں ہے:

إِنَّ غِلَظَ جِلْدِ الْکَافِرِ اثْنَانِ وَأَرْبَعُونَ ذِرَاعًا وَإِنَّ ضِرْسَهُ مِثْلُ أُحُدٍ وَإِنَّ مَجْلِسَهُ مِنْ جَهَنَّمَ کَمَا بَيْنَ مَکَّةَ وَالْمَدِينَةِ 

’’ کافر کی کھال کی موٹائی بیالیس گز ہو گی، اس کی داڑھ احد پہاڑ جیسی ہو گی اور جہنم میں اس کے بیٹھنے کی جگہ اتنی ہو گی جتنا مکہ اور مدینہ کے درمیان کا فاصلہ۔‘‘

ذراع کے تعین میں مختلف آراء ہیں، البتہ تقریباً یہ ایک گز یا تین میٹر کے قریب ہے۔ یعنی کافر کی کھال ایک گز نہیں بلکہ قریباً بیالیس گز موٹی ہو گی۔ بالخصوص کھال کے ذکر اور اس کی اس قدر موٹائی کی وجہ یہ ہے کہ کھال ہی میں  مرکزی اعصابی نظام ہوتا ہے اور یہی وہ حصہ ہے جہاں تکلیف کا احساس  ہوتا ہے۔ جہنمی کی داڑھ احد پہاڑ جیسی ہو گی اور  جہنم میں ان کے بیٹھنے کی جگہ مکہ اور مدینہ کے مابین فاصلے کے بقدر ہو گی، کیوں؟ کیا وجہ ہے کہ وہ اس قدر بڑا رقبہ گھیریں گے؟  کیوں ان کے جثّے اس قدر بڑے ہوں گے؟ کیونکہ جتنی بڑی سطح ہو گی اسی قدر زیادہ آگ انہیں چھوئے گی اور اسی قدر زیادہ عذاب وہ محسوس کر سکیں گے۔

اہل جنت کے جسم بھی انسان کے دنیوی جسموں کے مقابلے بڑے ہوں گے  مگر اس قدر نہیں جتنا اہل جہنم کے ہوں گے۔

اہل جہنم کی خوراک

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

لَيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِيْعٍ۝ لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِيْ مِنْ جُوْعٍ۝  (سورۃ الغاشیۃ: ۶، ۷)

’’نہیں ہو گا ان کے لیے کھانے کو کچھ بھی، سوائے خار دار جھاڑیوں کے، جو نہ تو موٹا کرے اور نہ ہی بھوک مٹائے ۔‘‘

جہنمیوں کی اس خوراک کی حقیقت کیا ہو گی، یہ صرف اللہ ہی جانتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے اسے ضریع کہا ہے۔ مگر اس کی صفت یہ ہو گی کہ نہ تو وہ اہل جہنم کی بھوک مٹائے گی اور نہ ہی انہیں قوت بخشے گی۔

اہل جہنم کی بنیادی خوراک زقوم درخت کے پھل ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ اس درخت بارے فرماتے ہیں:

اِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّوْمِ؀  طَعَامُ الْاَثِيْمِ ؀ كَالْمُهْلِ ڔ يَغْلِيْ فِي الْبُطُوْنِ؀ كَغَلْيِ الْحَمِيْمِ؀ (سورۃ الدخان: ۴۳ تا ۴۶)

’’ یقین جانو کہ زقوم کا درخت،  گناہ گار کا کھانا ہو گا،   پگھلے ہوئے تانبے کی طرح، کھولے گا پیٹوں کے اندر  جیسے کھولتا ہوا پانی۔‘‘

نیز زقوم کے درخت کی مزید تفصیل بھی اللہ رب العزت نے بیان فرمائی ہے،

اَذٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ؀ اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِيْنَ؀ اِنَّهَا شَجَــرَةٌ تَخْرُجُ فِيْٓ اَصْلِ الْجَحِيْمِ؀ طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّيٰطِيْنِ؀ فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِـــــُٔوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ؀ ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيْمٍ؀(سورۃ صٰفّٰت: ۶۲ تا ۶۷)

’’  بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا زقوم کا درخت ؟  ہم نے اس درخت کو ان ظالموں کے لیے ایک آزمائش بنا  دیا ہے۔  دراصل وہ درخت ہی ایسا ہے جو دوزخ کی تہہ سے نکلتا ہے۔  اس کا خوشہ ایسا ہے جیسے شیطانوں کے سر۔  چنانچہ دوزخی لوگ اسی میں سے خوراک حاصل کریں گے، اور اسی سے پیٹ بھریں گے ،پھر انہیں اس کے اوپر سے کھولتے ہوئے پانی کا آمیزہ ملے گا ۔‘‘

یہ درخت جہنم کی تہہ سے، جو کہ جہنم کا بدترین حصہ ہے،  نکلتا ہے، وہیں  نشوونما پاتا ہے اور پھر جہنمیوں کی خوراک بنتا ہے۔ وہ اسی کا پھل کھائیں گے اور جس قدر کھائیں گے اسی قدر ان کی بھوک بڑھتی جائے گی اور پھر جب وہ پیاسے ہوں گے تو کھولتا ہوا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا اور یہی اہل جہنم کی خوراک ہو گی۔

نیز اللہ سبحانہ  و تعالیٰ فرماتے ہیں:

ثُمَّ اِنَّكُمْ اَيُّهَا الضَّاۗلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَ۝ لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ ۝ فَمَالِــــُٔـوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ ۝  فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيْمِ ۝ فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِيْمِ ۝ ھٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّيْنِ۝  (سورۃ الواقعۃ: ۵۱ تا ۵۶)

’’پھر اے جھٹلانے والے گمراہو، تم لوگوں کو  ایک ایسے درخت میں سے کھانا پڑے گا جس کا نام زقوم ہے،  پھر اسی سے پیٹ بھرنے ہوں  گے،  پھر اس کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی پینا پڑے گا،  اور پینا بھی اس طرح جیسے پیاس کی بیماری والے اونٹ پیتے ہیں،  یہ ہو گی جزا و سزا کے دن ان لوگوں کی مہمانی۔‘‘

یہ آیات مبارکہ ان لوگوں کے بارے میں ہیں جو حق کو ضلالت اور گمراہی سمجھ لیتے ہیں ، اللہ تعالیٰ انہیں ان کے انجام سے آگاہ فرما رہے ہیں کہ تمہیں زقوم کے درخت سے ہی کھانا ہو  گا اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی اس طرح پینا ہو  گا جیسے اونٹ پیتے ہیں۔ اونٹوں کو بعض مرتبہ ایک ایسی بیماری لاحق ہو  جاتی ہے کہ وہ پانی پیے چلے جاتے ہیں  مگر ان کی پیاس نہیں بجھتی، پیاس بجھانے  کی چاہت میں وہ اس قدر پانی پی لیتے ہیں کہ اس سے ان کی موت واقع ہو  جاتی ہے۔  اہل جہنم کے بارے میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں کہ وہ انہی اونٹوں کی مانند پانی پئیں گے، اور پانی بھی کون سا؟ کھولتا ہوا پانی۔  جس قدر وہ پیتے جائیں گے، ان کی پیاس اسی قدر بڑھتی جائے گی۔

اہل جہنم کے مشروبات

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں جہنمیوں کے پینے کے لیے مختلف چیزوں کا ذکر فرمایا ہے جن میں سے چار کا ذکر ہم یہاں کریں گے:

  1. الحمیم:  کھولتا ہوا پانی
  2. غسّاق، غسلین:  جہنمیوں کے زخمی جسموں سے بہنے والے مائع ہائے مختلف
  3. الصدید:  زخموں سے بہنے والی پیپ۔
  4. المھل: کھولتا ہوا تیل

اللہ رب العزت فرماتے ہیں:

ھٰذَا فَلْيَذُوْقُوْهُ حَمِيْمٌ وَّغَسَّاقٌ ؀وَّاٰخَرُ مِنْ شَكْلِهٖٓ اَزْوَاجٌ  ؀ (سورۃ ص: ۵۷، ۵۸)

’’یہ ہے کھولتا ہوا پانی اور پیپ، اب وہ اس کا مزہ چکھیں۔  اور ان طرح طرح کی چیزوں کا جو اسی جیسی (تکلیف دہ) ہوں گی۔‘‘

حمیم کھولتا ہوا پانی ہے اور امام قرطبی ؒ فرماتے ہیں کہ غسلین اور غسّاق ایک ہی چیز ہیں، یعنی جہنمیوں کے زخموں سے بہنے والا لہو  اور  پیپ اور  ان کے جلے ہوئے جسموں سے بہنے والا مائع، یہی جہنمیوں کا مشروب ہو  گا اور یہی انہیں پلایا جائے گا۔ نیز اللہ رب العزت فرماتے ہیں:

وَاِنْ يَّسْتَغِيْثُوْا يُغَاثُوْا بِمَاۗءٍ كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوْهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاۗءَتْ مُرْتَفَقًا  ؀ (سورۃ الکھف: ۲۹)

’’ اور اگر وہ فریاد کریں گے تو ان کی فریاد رسی ایسے پانی سے کی جائے گی جو تیل کی تلچھٹ کی طرح ہو  گا، چہروں کو بھون ڈالے گا، کیسا برا ہو  گا وہ پانی اور کیسی بری ہو  گی وہ جگہ۔‘‘

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، مسلم شریف کی حدیث ہے:

کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ إِنَّ عَلَی اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَهْدًا لِمَنْ يَشْرَبُ الْمُسْکِرَ أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ الْخَبَالِ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! وَمَا طِينَةُ الْخَبَالِ؟ قَالَ: عَرَقُ أَهْلِ النَّارِ أَوْ عُصَارَةُ أَهْلِ النَّارِ

’’ ہر نشہ آور چیز حرام ہے، بے شک یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ  جو شخص نشہ آور چیز پیے گا، اسے اللہ تعالیٰ طینۃ الخبال پلائیں گے۔ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) !طینۃ الخبال کیا چیز ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: دوزخیوں کا پسینہ  ۔‘‘

دنیا میں نشہ آور اشیاء استعمال کرنے والوں کو جہنم میں اہل جہنم کا پسینہ  پینے کے لیے دیا جائے گا۔

عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ (وَيُسْقَی مِنْ مَائٍ صَدِيدٍ يَتَجَرَّعُهُ) قَالَ: يُقَرَّبُ إِلَی فِيهِ فَيَکْرَهُهُ فَإِذَا أُدْنِيَ مِنْهُ شَوَی وَجْهَهُ وَوَقَعَتْ فَرْوَةُ رَأْسِهِ فَإِذَا شَرِبَهُ قَطَّعَ أَمْعَائَهُ حَتَّی تَخْرُجَ مِنْ دُبُرِهِ، يَقُولُ اللَّهُ: وَسُقُوا مَائً حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَائَهُمْ، وَيَقُولُ: وَإِنْ يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَائٍ کَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ (جامع ترمذی)

’’ ابوامامہ ؓسے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿وَيُسْقَی مِنْ مَائٍ صَدِيدٍ يَتَجَرَّعُهُ ﴾ (سورۃ ابراہیم:١٦) کے بارے میں فرمایا: ’(پیپ) اس کے منہ کے قریب کی جائے گی تو وہ  اسے ناپسند کرے گا  اور جب اسے اور قریب کیا جائے گا تو اس کا چہرہ بھن جائے گا اور اس کے سر کی کھال گر جائے گی اور جب وہ اسے پیے گا تو اس کی آنتیں کٹ جائیں گی، یہاں تک کہ اس کے سرین سے نکل جائیں  گی۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:  ﴿ وَسُقُوا مَائً حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَائَهُمْ﴾ (سورۃ محمد : ١٥ )  ’’ ان کو کھولتا ہوا پانی  پلایا جائے گا تو وہ ان کی آنتوں کو کاٹ دے گا ‘‘ اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:  ﴿ وَإِنْ يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَائٍ کَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ ﴾(الکہف : ٢٩ )  ’’اور اگر وہ فریاد کریں گے تو ان کی فریاد رسی ایسے پانی سے کی جائے گی جو تلچھٹ کی طرح ہو گا ،چہرے کو بھون دے گا اور وہ نہایت برا مشروب ہے  ‘۔‘‘

جہنمی اس قدر پیاسے ہوں گے کہ جو چیز ان کی کھال تک کو گلا کر گرا دے گی، وہ پھر بھی اسے پئیں گے، اس سے اندازہ کریں کہ وہ پیاس ان کے لیے کس قدر تکلیف دہ ہو گی کہ وہ اسے ایسے اذیت ناک مشروب کے ذریعے بھی بجھانے کی کوشش کریں گے۔

اہل جہنم کے لباس

فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّنْ نَّارٍ (سورۃ الحج: ۱۹)

’’ جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے، ان کے لیے آگ کے کپڑے تراشے جائیں گے ۔ ‘‘

ان کا لباس آگ ہو گا۔ نیز ایک اور آیت میں  اللہ رب العزت فرماتے ہیں  کہ ان کے لباس  قطران، یعنی پگھلے ہوئے تانبے کے ہوں گے۔ تصور کریں کہ پگھلا ہوا گرم تانبا مستقل جسم کو بطور لباس ڈھانپے ہوئے ہو گا۔

وَتَرَى الْمُجْرِمِيْنَ يَوْمَىِٕذٍ مُّقَرَّنِيْنَ فِي الْاَصْفَادِ     ؀  سَرَابِيْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّتَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُ    ؀ (سورۃ ابراہیم: ۴۹، ۵۰)

’’اور تم دیکھو گے مجرموں کو اس روز کہ وہ جکڑے ہوئے ہوں گے باہم زنجیروں میں، ان کے کُرتے ہوں گے گندھک کے اور ڈھانپے ہوئے ہو گی ان کے چہروں کو آگ۔‘‘

وصلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ محمد وعلی صحبہ وسلم

٭٭٭٭٭

Previous Post

اللہ سے حسنِ ظن | پانچویں قسط

Next Post

خطوط سُوئے مغربِ اسلامی

Related Posts

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جون و جولائی 2026

3 جولائی 2026
الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | پندرہویں قسط

3 جولائی 2026
چراغِ بصیرت اور فدائی معرکہ
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

چراغِ بصیرت اور فدائی معرکہ

3 جولائی 2026
غزوۂ ہند کی فکری بنیادیں تاریخ کے آئینے میں (پہلی قسط)
غزوۂ ہند

غزوۂ ہند کی فکری بنیادیں تاریخ کے آئینے میں | پانچویں قسط

3 جولائی 2026
پاک بھارت کشیدگی اور امریکی کردار
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

پاک بھارت کشیدگی اور امریکی کردار

3 جولائی 2026
عمر ِثالث | ساتویں قسط
افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ

عمر ِثالث | سترہویں قسط

3 جولائی 2026
Next Post
امت مسلمہ بالخصوص اہل صومالیہ کے نام پیغام

خطوط سُوئے مغربِ اسلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جون و جولائی 2026ء
جون و جولائی 2026ء

جون و جولائی 2026ء

by ادارہ
3 جولائی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version