نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home دیگر

سوشل میڈیا کی دنیا سے…… | فروری تا اپریل 2021

جمع و ترتیب: محمد سالِم ملک

by محمد سالم ملک
in فروری تا اپریل 2021, دیگر
0

یہاں درج فاضل لكهاريوں کے تمام افکارسے ’ادارہ نوائے غزوۂ ہند‘ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔


ہم سا ہو تو سامنے آئے | فیض اللہ خان نے لكها


روسی سفیر نے کہا میرے پاس قابلیت ہے تمہارے پاس کیا ہے؟

شاہ محمود قریشی بولے فرنگی غاصبوں کو رائے کھرل پکڑ کر دیا بدلے میں مربعے ملے، مزار کھول لیا ساری نسلیں وہاں ہونے والے تماشوں کے نتیجے میں ملنے والے پیسوں سے چلتی ہیں، پارٹیاں الگ بدلتا رہتا ہوں، اب بتاؤ تمہارے پاس کیا ہے؟

دیسی لبرلز کا معیار | پروفیسر عبدالوہاب سوری نے لکھا


پاکستان میں موجود لبرل اشرافیہ علمی و فکری لحاظ سے اس معیار کی بھی بالکل نہیں ہے جتنا ماضی میں معتزلہ اشرافیہ (انٹیلیجنشیا) تھی کیونکہ ماضی کے معتزلہ اہل زبان بھی تھے اور مذہبی تھیالوجی کا علم بھی رکھتے تھے، بلکہ ان دیسی لبرلز کا علمی و فکری معیار تو موجودہ مغربی لبرلز کے پائے کا بھی نہیں ہے۔ کیونکہ ان دیسی لبرلز نے مغربی اوریجنل texts کو نہیں پڑھ رکھا، دیسی لبرلز صرف قانون اور تاریخ کی چند کتب کے ذریعے ولگر قسم کے لبرل ازم کو فروغ دے رہے ہیں، ان کی مقبولیت صرف اس لیے ہے کیونکہ خلا موجود ہے اور وہ اس خلا سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اور جہاں تک دیسی سوشلسٹ اور کمیونسٹ کی بات ہے تو وہ اپنے نظریے سے غداری کر کے امریکہ کی گود میں چلے گئے ہیں اور لبرل ازم کے پرچارک بن گئے ہیں حالانکہ انہوں نے لبرل ازم پر تنقید کرنا تھی۔

’ناموسِ‘پاك فوج كے لیے قانون | محمد شہزاد نے لکھا


دو لاکھ جرمانے کے بجائے دس روپے ٹوکن فی مذاق رکھ دیں تو یقین مانیں لوگ سارا دن ویڈیو گیم کی طرح کھیلیں گے اور آپ کی سالانہ آمدنی میں بھی اضافہ ہو جائے گا!

انصاف کی بات | اکرام اللہ نسیم نے لکھا

اگر تنقید کرنے پر دو لاکھ جرمانہ اور ۵ سال قید کا بل پاس ہو سکتا ہے تو تعریف کرنے پر DHA میں ۵ مرلے کا پلاٹ بھی ملنا چاہیے ۔

اس کا بِل بھی کوئی پیش کردے!

جو بات کہِیں فخر وہی بات کہِیں ننگ | زبیر حجازی نے لکھا


پاکستانی لبرل اور ان سے متاثر مولوی بیزار طبقہ1 بھی منافقت کے اسفل ترین درجے پر متمکن ہے جو عموماً مسلمانوں کو سبق سکھا رہے ہوتے ہیں کہ ’’اختلافات نظریات سے ہونے چاہییں شخصیات سے نہیں، اور ان کی وضاحت دلیل سے کریں تذلیل سے نہیں‘‘۔لیکن عمران خان سمیت کسی بھی شخصیت کے اسلامی شعار کی تائید و تقویت میں بیان دینے پر جھٹ سے اس کا ماضی کھنگالنا شروع کر دیتے ہیں اور دلیل کے بجائے تذلیل اور نظریات کے بجائے شخصیات سے اختلاف کا وہی راستہ اپناتے ہیں جس پر تنقید کرتے تھے۔

اللہ رے خود ساختہ قانون کا نیرنگ
جو بات کہِیں فخر وہی بات کہِیں ننگ

Empowered Woman! | شیخ حامد کمال الدین نے لکھا


یعنی وہ جو اپنا گھر سنبھال کر بیٹھی ہے، اپنے بچوں کی تربیت میں مشغول ہے، وہ تو ہے نری بے روزگار اور قابل ترس!

اور وہ جو کسی دوسرے کے ہاں کام کرتی ہے وہ برسرِ روزگار……’’empowered‘‘……اور قابلِ رشک!!!

کیا زمانہ ہے!

حق مغفرت کرے | طارق حبیب نے لکھا


اللہ مغفرت فرمائے، عین عہد شباب میں وفات ہوئی !

#پی_ڈی_ایم

شراکت داری نہیں راہ داری | سید عارف شاہ نے لکھا


ہم اتنا عرصہ سی پیک کو پاکستان کے ساتھ چین کی بڑی شراکت داری سمجھتے رہے۔ اب معلوم ہوا کہ یہ تو صرف ۵۰ ارب ڈالر کی ایک راہداری ہے۔ اصل معاشی شراکت داری تو چین کی ایران کے ساتھ استوار ہوئی ہے، پورے۴۰۰ارب ڈالر کی!!!

مورخ لکھے گا | عبداللہ واحدی نے لکھا


مورخ اگر کسی سیاہ سی جماعت کا کارکن نہ ہوا تو ضرور لکھے گا کہ ملک کی تباہی میں تمام سیاہ سی جماعتیں بشمول وزیراعظم کے متفق و متحد تھیں۔

سیاحت کے فروغ کے لیے ایک تجویز | عابی مکھنوی نے لکھا


پاکستان کے ہر مرنے والے وزیراعظم، صدر، وزیر، ایم پی اے ، ایم این اے ، جنرل ، کمشنر ، ڈی سی ، آئی جی تا ایس ایچ او ، جج ، وکیل اور جملہ ممبران بیوروکریسی کی لاش کو حنوط کر کے ممی(mummy) تیار کی جائے اور مصر کے اہرام کی طرز پر اہرام تیار کر کے ان ممیز (mummies)کو سیاحوں کے لیے ڈسپلے کیا جائے۔

مصر فرعونوں کی لاشوں کی نمائش سے سالانہ اربوں ڈالر کماتا ہے۔

ہم اپنے فرعونوں کو گمنامی کی تدفین دے کر ضائع کرتے چلے آ رہے ہیں۔

٭٭٭٭٭


1 دراصل دین بیزار طبقہ (مرتِّب)

Previous Post

اِک نظر اِدھر بھی! | فروری تا اپریل 2021

Next Post

سُلطانئ جمہور | قسط نمبر: 14

Related Posts

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جنوری 2026 #

15 فروری 2026
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جنوری 2026

23 جنوری 2026
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | اکتوبر 2025

16 دسمبر 2025
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | ستمبر 2025

26 ستمبر 2025
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | اگست 2025

17 اگست 2025
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025

14 جولائی 2025
Next Post

سُلطانئ جمہور | قسط نمبر: 14

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version