نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | نومبرو دسمبر 2021

محمد سلمان جامعی by محمد سلمان جامعی
21 دسمبر 2021
in نومبر و دسمبر 2021, دیگر
0

بھارت کا چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بِپِن راوَت ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک

بھارت کا اعلیٰ ترین فوجی عہدہ دار چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ اس حادثے میں دیگر فوجی افسران سمیت ۱۳ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حادثہ بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جب بپن راوت اپنی بیوی اور دیگر فوجی افسران کے ساتھ روسی ساختہ Mi-17 Chopper ہیلی کاپٹر میں سوار ایک فوجی اکیڈمی میں خطاب کے لیے جارہا تھا۔ حادثہ کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ۶۳ سالہ بپن راوت نے اپنی زندگی کے تقریباً ۴۰ سال بھارتی فوج میں گزارے۔ یہ شخص دسمبر ۲۰۱۵ء سے دسمبر ۲۰۱۹ء تک بھارت کا آرمی چیف بھی رہا اور اس کے بعد سے اعلیٰ ترین فوجی عہدے چیف آف ڈیفنس سٹاف پر تعینات رہا۔ یہ عہدہ دسمبر ۲۰۱۹ء میں ہی مودی حکومت کی جانب سے قائم کیا گیا جس کا مقصد بری، بحری اور فضائی افواج کے درمیان بہتر ہم آہنگی قائم کرنا تھا۔

جنرل راوت مقبوضہ کشمیر میں بھی کئی سال تعینات رہا۔ یہ شخص اہل ِ کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم سمیت اپنی اسلام دشمنی کی وجہ سے ہندو انتہا پسندوں میں عزت کی نگاہ سے جانا جاتا تھا۔ ۲۰۱۷ء میں اس نے مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی میجر کو ایوارڈ دیا جس نے ایک کشمیری مسلمان شہری کو جیپ سے باندھ کر کشمیر کے کئی دیہات میں پانچ گھنٹے تک انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔ راوت کا کہنا تھا کہ میجر کو ایوارڈ دینے سے کشمیر میں بھارتی فوج کے حوصلے بلند ہوں گے۔ اس کے اس عمل پر مسلم ممالک سمیت دنیا بھر میں احتجاج کیا گیا جس کے جواب میں جنرل راوت نے اس اقدام کا دفاع کیا اور کہا کہ یہ ’غلیظ جنگ‘(Dirty War) میں ایک ’جدت‘ ہے۔

۲۰۲۰ء میں اس نے کشمیری بچوں کو ڈی ریڈیکلائزیشن کیمپوں (انتہا پسندی کی فکر سے نکالنے والے کیمپوں) میں ڈالنے کا مطالبہ کیا تاکہ مسلمان نسلوں کے دلوں سے دین ِ اسلام کو کھرچ کھرچ کر ختم کیا جا سکے۔

بالآخر اس شخص کی رسی اللہ رب العزت نے کھینچ لی اور اس کا عبرت ناک انجام ہوا۔

﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ اِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيْهِ الْاَبْصَارُ﴾

’’ اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔‘‘ [سورۃ ابرہیم:۴۲]

اس اسلام دشمن جنرل کی موت پر ہم مسلمانان ِ کشمیر و ہند سمیت تمام امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کو امید دلاتے ہیں کہ بے شک اللہ رب العزت اپنے دشمنوں کی رسی زیادہ دراز نہیں کرتا اور ان کے انجام سے اہل ِ ایمان کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچاتا رہتا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطین میں مسجد شہید کر دی، ملبے میں دبنے سے قرآن پاک کے نسخے بھی شہید ہوئے

یہودی تہوار ’ہینوکا‘ کے موقع پر قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک مسجد پر حملہ کر کے اسے مکمل طور پر منہدم کردیا جس کے نتیجے میں قرآن پاک کے نسخے اور دیگر دینی کتابیں ملبے تلے دب گئیں جنہیں مقامی شہریوں نے ملبے سے نکالا۔

میڈیارپورٹوں کے مطابق نابلس میں یہودی آباد کاری کے امور پرنظر رکھنے والے فلسطینی تجزیہ نگار غسان دغلس نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے دو ما میں دو سال سے قائم مسجد کا گھیراؤ کیا اور اس مسجد کو بھاری مشینری کی مدد سے شہید کردیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ قابض فوج نے جنوبی دوما میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے راستے اور پانی کی لائنوں کوبھی اکھاڑ پھینکا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے دوما میں متعدد فلسطینی خاندانوں کو ان کی املاک کو غیرقانونی قرار دینے کے نوٹس جاری کیے ہیں جن میں انہیں مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

گزشتہ کئی دہائیوں سے یہودیوں کی جانب سے قبلۂ اول بیت المقدس کی مبارک سرزمین فلسطین پر قبضہ ہے، اور دن بدن اس غاصبانہ قبضہ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ فلسطین میں اس دوران ہزاروں مسلمانوں کو شہید کیا گیا اور مسلمانوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرکے ان پر جبری قبضہ کیا جاتا رہا۔

قابل ِ توجہ بات یہ ہے کہ اسرائیل کی اس ساری بدمعاشی اور دہشت گردی کی پشت پناہی براہ ِ راست امریکہ کی جانب سے کی جاتی رہی اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد امریکہ شاید اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرے لیکن یہ بات واضح ہے کہ امریکہ کے خلاف امت مسلمہ کا جہادی معرکہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکہ فلسطین میں اسرائیلی کی پشت پناہی جاری رکھے گا۔ امریکہ اس وقت تک محفوظ نہیں رہ سکتا جب تک یہ حرمین شریفین، جزیرۃ العرب سمیت دنیا بھر کی مسلم سرزمینوں سے اپنی فوجیں نہیں نکالتا اور جب تک یہ مسلم ممالک میں بلا واسطہ یا بالواسطہ مداخلت ختم نہیں کرتا۔

وسطی افریقائی جمہوریہ میں اقوام متحدہ ’امن مشن‘ کے دوران پاکستانی فوجی ہلاک

پاکستانی فوج کے نشریاتی ادارہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار محمد شفیق اقوام متحدہ کے ’امن مشن‘ میں شرکت کے لیے وسطی افریقائی جمہوریہ گیا تھا اور اس دوران کسی واقعہ میں ’شہید‘ ہوا، جسے مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میاں چنوں میں دفن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک کم و بیش ایک سو باسٹھ (۱۶۲)پاکستانی فوجی عالمی مشن برائے ’امن و استحکام‘ میں اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے ’امن مشن‘ کے قافلے زیادہ تر مسلمانوں کے شورش زدہ علاقوں میں بھیجے جاتے ہیں جہاں مجاہدین کچھ قوت حاصل کر چکے ہوں یا کم از کم وہاں کی حکومتوں کے کنٹرول سے باہر ہوں، اور ان کا مقصد ان علاقوں سے مجاہدین کا کنٹرول ختم کرنا یا مجاہدین کو کمزور کرنا ہوتا ہے۔

﴿يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْيَھُوْدَ وَالنَّصٰرٰٓى اَوْلِيَاۗءَ ۘبَعْضُهُمْ اَوْلِيَاۗءُ بَعْضٍ ۭ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ ۭاِنَّ اللّٰهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ﴾

’’اے ایمان والو! یہودیوں اور نصرانیوں کو یارومددگار نہ بناؤ، یہ خود ہی ایک دوسرے کے یارومددگار ہیں اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔‘‘[سورۃ المائدۃ:۵۱]

سعودی عرب: حجاز ِ مقدس کے شہر جدہ میں انٹرنیشل فلم فیسٹیول کا انعقاد

سعودی عرب کی مقدس سرزمین کے شہر جدہ میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے اداکاروں نے فحاشی، عریانی اور بے حیائی کا مظاہرہ کیا۔ یہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والا پہلا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ہے۔ واضح رہے کہ ۲۰۱۸ء میں سعودی عرب میں سنیما گھروں پر سے پابندی ختم کردی گئی تھی، اس پابندی کے خاتمہ کے چار سال بعد اس فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس فیسٹیول میں ۶۷ ممالک کی جانب سے ۳۰ سے زائد زبانوں میں ۱۳۸ چھوٹی بڑی فلمیں دکھائی جانی تھیں۔

جدہ ہی میں گزشتہ دنوں فارمولا وَن ریسنگ ایونٹ کے اختتام کے بعد کانسرٹ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے شرکا کو شیطانی غذا فراہم کی۔

سعودی عرب میں حالیہ تبدیلیاں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن ۲۰۳۰ کے تحت سامنے آ رہی ہے جس کا ہدف نبی کریم ﷺ کی سرزمین کو اسلامی خطوط سے ہٹا کر بے دینی اور کفر و الحاد کی روش پر ڈالنا ہے۔

بھارت: شیعہ وقف بورڈ کے سابق چئیرمین وسیم رضوی نے ہندو مذہب اختیار کر لیا

بھارت کے شہر لکھنؤ کی متنازع شخصیت اور اُتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔

وسیم رضوی کا نیا نام جتیندر نارائن سنگھ تیاگی رکھا گیا ہے۔

وسیم رضوی نے بھارت کے نشریاتی ادارے ’انڈیا ٹوڈے‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے اسلام سے باہر کر دیا گیا تھا۔ میرے اوپر رکھی گئی انعام کی رقم میں ہر جمعہ کو اضافہ ہو جاتا ہے۔ آج میں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا۔‘‘

وسیم رضوی ایک عرصہ اسلام مخالف اقوال و افعال کی وجہ سے مسلمانان ِ ہند میں نفرت اور بغض کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہا۔ اس بدبخت شخص نے ۱۲ مارچ کو بھارتی سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کر کے قرآن مجید کی ۲۶ آیات کو حذف کرنے کی اپیل کی تھی۔ اس کا الزام تھا کہ یہ آیات مسلمانوں میں دہشت گردی کو بڑھاوا دیتی ہیں، اس کے مطابق یہ ۲۶ آیات اصل قرآن میں نہیں تھیں۔ انہیں بعد میں قرآن میں شامل کیا گیا۔

اس خبیث شخص نے رواں برس مئی میں یہ اعلان کر کے ایک نئے تنازع کو جنم دیا تھا کہ اس نے (العیاذ باللہ) ایک نیا قرآن تصنیف کیا ہے۔ اس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں اپیل کی تھی کہ اس نئے قرآن کو پورے ملک کے تمام مدرسوں اور تعلیمی اداروں میں پڑھانے کے لیے شامل کیا جائے۔

اس شخص کے کفریہ اعمال اور شعائر ِ اسلام کی بے حرمتی کی وجہ سے اس کے قتل پر مسلمانوں نے انعامات کا بھی اعلان کیا ہوا تھا۔ رپورٹوں کے مطابق مراد آباد کے ایک وکیل نے مبینہ طور پر اس کا سر قلم کرنے پر گیارہ لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

وسیم رضوی نے رواں برس نومبر میں ایک ویڈیو بیان جاری کر کے اعلان کیا تھا کہ اس کے مرنے کے بعد اس کی میت کو غازی آباد، اترپردیش کے پنڈت یتی نرسنگھا نند سرسوَتی کے حوالہ کر دیا جائے۔ وہ اسے دفنانے کے بجائے نذرِ آتش کریں۔ یہ وہی پنڈت ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں مشہور ہے اور اپنی زندگی کا مقصد اسلام اور مسلمانوں کو دنیا سے ختم کرنا بتاتا ہے۔

وسیم رضوی نے جنوری ۲۰۱۸ء میں وزیرِ اعظم مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ کے نام ایک خط میں اپیل کی تھی کہ ملک کے تمام مدارس کو بند کر دیا جائے، کیونکہ اس کے بقول ان مدارس میں طلبہ کو دہشت گردی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ مدارس میں طلبہ کو دہشت گردی کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔

وسیم رضوی نے مسلمانوں سے اپیل کی تھی کہ وہ متنازع مساجد کو ہندوؤں کے حوالے کر دیں۔ اس ملعون نے بابری مسجد کو بھارت کی سر زمین پر کلنک کا ٹیکہ قرار دیا تھا۔

٭٭٭٭٭

Previous Post

اکتوبر 2021ء

Next Post

سوشل میڈیا کی دنیا سے…… | نومبر و دسمبر 2021

Related Posts

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | اگست 2025

17 اگست 2025
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025

14 جولائی 2025
اِک نظر اِدھر بھی! | جون 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جون 2025

9 جون 2025
اِک نظر اِدھر بھی | اپریل و مئی 2024
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | اپریل، مئی 2025

27 مئی 2025
اِک نظر اِدھر بھی | اپریل و مئی 2024
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | مارچ 2025

31 مارچ 2025
اِک نظر اِدھر بھی | اپریل و مئی 2024
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | جنوری و فروری 2025

14 مارچ 2025
Next Post

سوشل میڈیا کی دنیا سے…… | نومبر و دسمبر 2021

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اگست 2025ء
ستمبر 2025ء

ستمبر 2025ء

by ادارہ
23 ستمبر 2025

Read more

تازہ مطبوعات

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2025 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version