نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home فتحِ امارتِ اسلامی

افغانستان میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی فتح پر امت مسلمہ کے نام مبارکباد کا پیغام

قاعدة الجهاد - مرکزی قیادت

by قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
in اگست و ستمبر 2021, فتحِ امارتِ اسلامی, نشریات
0

قاعدة الجهاد – مرکزی قیادت

افغانستان میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی فتح پر امت مسلمہ کے نام مبارکباد کا پیغام


تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنا وعدہ سچا کردکھایا، اپنے بندے کی مدد فرمائی، اور اکیلے ہی لشکروں کو شکست دی، جس نے کابل کے صدارتی محل سے… اسے امریکیوں اور اس کے حواریوں کی غلاظت سے پاک کرنے کے بعد… ہمیں قرآن کی تلاوت سنوائی، وہ اللہ جس نے فرمایا:

﴿اَلَّذِيْنَ اِنْ مّكَّنّٰهُمْ فِي الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَ وَاَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ ۭ وَلِلّٰهِ عَاقِبَةُ الْاُمُوْرِ؀﴾

’’وہ لوگ جنہیں ہم زمین میں تمکین عطا فرماتے ہیں، وہ نماز قائم کرتے ہیں، اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں، اور نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں، اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے لیے ہے۔‘‘

اور درود وسلام ہو سیدنا محمدﷺ پر، اور آپﷺ کی آل اور تمام اصحاب پر! اما بعد،

پس ہم اس اللہ کی حمد بیان کرتے ہیں جو عظیم ہے، جبار ہے، جس نے کفر کے سردار امریکہ کو ذلیل ورسوا کیا، اسے شکست دی، اس کی کمر توڑ دی، اس کے جھنڈے کو نیچا کردیا، اور تمام دنیا والوں کی آنکھوں کے سامنے ذلیل وخوار حالت میں افغانستان کی مسلم سرزمین سے نکال باہر کیا۔ پس اے امتِ مسلمہ! آپ کو یہ تاریخی فتح مبارک ہو، جسے اللہ تعالیٰ نے افغان مجاہد وصابرقوم کے ہاتھوں رقم فرمایا۔ یہ وہ قوم ہے جس نے حملہ آور سلطنتوں کو شکست دے کر مسلم زمینوں سے بھگایا۔ پس یقیناً یہ سرزمین اسلام کا محفوظ قلعہ ہے، جس نے کتنی ہی دہائیوں کی مسلسل جنگوں میں … نسل در نسل… اپنی جانوں، مالوں، زندگیوں اور اپنے جگر کے ٹکڑوں کی قربانی دی ہے، جبکہ اس طویل زمانے میں کبھی غلامی اور جھک جانے کو قبول نہیں کیا، اور نہ ہی جہاد وشہادت کے راستے کو ترک کیا۔ پس اے ملتِ افغان! آپ کو امتِ مسلمہ کی طرف سے اللہ تعالیٰ بہترین جزا دیں۔ ہم آپ کو صلیبی اتحاد کے مقابلے میں عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امارتِ اسلامیہ میں آپ کے قائدین ، بالخصوص امیر المؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخندزادہ﷿ کو مبارکباد دیتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ مرد وخواتین میں سے آپ کے شہداء پر رحم فرمائے اور انھیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان میں سے بالخصوص امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد کو جو اپنے کامل ایمان، اللہ پر توکل اور اس کے وعدوں پر یقین کے ساتھ ڈٹ گئے، یہاں تک کہ یہ تاریخی جملہ کہا: ’بے شک ہم سے اللہ نے فتح کا وعدہ کیا ہے، اور بش نے ہم سے شکست کا وعدہ کیا ہے، اب دیکھتے ہیں کہ کس کا وعدہ سچا ہوتا ہے‘۔ اسی طرح عزیمت کی چٹان شہید امیر المؤمنین ملا اختر محمد منصور اور مجاہدین کے بزرگ، شہداء کے والد، جہاد کے شیر شہید مولانا جلال الدین حقانی پر اللہ رحم فرمائے۔

اے امتِ مسلمہ! اس فتح نے آپ کے سامنے ایک مسلمان قوم کی طاقت ثابت کردی جب اس نے اتحاد کا ثبوت دیا، اسلحہ اٹھایا اور اپنے دین، عزت، زمین اور مال کے دفاع کے لیے جہاد کیا۔ اسی طرح اس فتح نے یہ ثابت کردیا کہ جہاد ہی وہ راستہ ہے جس کا انجام اللہ کی نصرت اور زمین میں تمکین پانے کی صورت میں ہوتا ہے، اور یہ بھی ثابت کیا کہ دشمن چاہے اپنی تعداد، وسائل اور اتحادیوں کے اعتبار سے کتنا ہی مضبوط ہو اور ظلم وسرکشی میں کتنا ہی بڑھ جائے، اس قوم کے جہاد کے سامنے نہیں ٹِک سکتا جو اپنے رب کی کتاب کو تھامے، کفار ومنافقین کے خلاف جہاد میں اپنے نبیﷺ اور آپﷺ کے اصحاب کے طریقے کی پیروی کرے اور زمین پر شریعت کو نافذ کرنے والی ہو۔

﴿وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۠ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِيْنَهُمُ الَّذِي ارْتَضٰى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنًا ۭ يَعْبُدُوْنَنِيْ لَا يُشْرِكُوْنَ بِيْ شَـيْــــًٔـا ۭ وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ ؀﴾

’’تم میں سے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور نیک کام کرتے رہے ہیں، ان سے اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ ضرور انھیں زمین پر حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا، اور ان کے لیے اس دین کو… جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے… ضرور اقتدار بخشے گا، اور انھیں خوف کے بدلے میں ضرور امن عطا کرے گا۔ (بس) وہ میری عبادت کریں اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔ اور جو لوگ اس کے بعد ناشکری کریں تو ایسے لوگ نافرمان ہیں۔‘‘

پس اے میری محبوب امت! آپ کو چاہیے کہ اس اگلے مرحلے کے لیے تیاری کیجیے جس کی طرف غیور افغان قوم کی اس فتح نے راستہ کھولا ہے۔ یہ فتح آئندہ آنے والی فتوحات کی نوید ہے، اس کی بدولت ان سرکش طواغیت سے مسلمان عوام کی گلوخلاصی کا راستہ کھلے گا جو ان پر مسلط ہیں، اور (اسی طرح) صہیونی غاصبوں سے اسلامی فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار ہوگی۔ پھر خاص طور پر افغانستان کی زمین پر امریکہ اور نیٹو کی ذلت نے امریکہ ویورپ کی بالادستی کے دور کا خاتمہ کر دیا ہے اور مسلم خطوں پر عسکری قبضے کی ان کی خواہشات بھی ختم کردی ہیں، نہ صرف یہ بلکہ یورپی عوام اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے لیے بھی موقع فراہم کردیا ہے کہ وہ امریکی بالادستی سے باہر نکل آئیں۔

آخر میں ہم اسلام اور اپنی امت سے وفا رکھنے والے ’افغان عوام‘ سے کہتے ہیں کہ وہ امارتِ اسلامیہ کی مبارک قیادت کے گرد جمع ہوجائیں… وہ قیادت جس نے اپنی سچائی اور عوام کے مصالح، ان کے دین، ان کی جان ومال کی رعایت کی اپنی حرص ثابت کردی ہے… اور افغان عوام سے کہتے ہیں کہ وہ امارت کے فیصلوں، معاہدوں اور شرعی سیاست کی پابندی کریں، اور ان کی مخالفت نہ کریں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: [اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو، اور رسول اللہ کی اطاعت کرو، اور اپنے حکام کی (اطاعت) کرو]۔ اسی طرح ہم پوری امتِ مسلمہ سے کہتے ہیں کہ وہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہوں، اپنے تجربے، صلاحیتوں اور اموال کے ذریعے ان کی مدد کریں اور مختلف میدانوں میں ان سے تعاون کریں، بالخصوص اس حساس مرحلے میں جبکہ کفری اقوام دین پر فخر کرنے والی اس غیور مسلم قوم کے خلاف جمع ہیں۔

اے ہمارے اللہ! جس طرح آپ نے جہاد میں امارتِ اسلامیہ کی مدد ونصرت فرمائی ہے اور ان کے دشمنوں کو رسوا فرمایا ہے، اسی طرح افغانستان میں شریعت کے نفاذ کے معاملے میں ان کی مدد وموافقت فرما، اسلام اور مسلمانوں کے مصالح پورا کرنے میں ان کی مدد فرما، اور اپنے فضل اور اپنے رزق کی بدولت انھیں اپنے ماسوا سے غنی فرما دے۔ اے ہمارے اللہ! جس طرح آپ نے افغانستان کی زمین امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قبضے سے آزاد فرما دی ہے، اسی طرح فلسطین کو صہیونیوں کے قبضے سے، اسلامی مغرب کو فرانس اور اس کے اتحادیوں کے قبضے سے، اور شام، صومالیہ، یمن، کشمیر اور دیگر مسلم خطوں کو ان کے دشمنوں کے تسلط سے آزاد فرمادے۔ اے ہمارے اللہ! ہر جگہ قید ہمارے مسلمانوں کو رہائی عطا فرما۔ اے ہمارے اللہ! امت کے شہداء پر رحم فرما جنھوں نے اس فتح کو اپنے خون اور اپنی محنت سے سیراب کیا ہے۔ اور اے ہمارے اللہ! امتِ مسلمہ کے مجاہدین کو توفیق عطا فرما کہ وہ شہداء کے راستے پر ڈٹے رہیں… یہاں تک کہ مسلمان عوام شریعتِ اسلامیہ کے سائے تلے زندگی گزارنے کا مزہ چکھ لے، والحمد للہ رب العالمین۔

 

 

محرم الحرام

۱۴۴۳ھ

 

 

اگست

۲۰۲۱ء

 

 

Previous Post

ارضِ افغانستان پر امارتِ اسلامیہ کی فتح پر مبارکباد کا پیغام

Next Post

قائدینِ اِمارتِ اسلامی کے پیغامات

Related Posts

فَاعْتَبِرُوْا يٰٓاُولِي الْاَبْصَارِ
نشریات

فَاعْتَبِرُوْا يٰٓاُولِي الْاَبْصَارِ

15 فروری 2026
امت مسلمہ بالخصوص اہل صومالیہ کے نام پیغام
نشریات

امت مسلمہ بالخصوص اہل صومالیہ کے نام پیغام

20 جنوری 2026
نشریات

ارضِ پاکستان پر بھارتی جارحیت کی بابت

25 مئی 2025
نشریات

حال میں پاکستان میں علمائے کرام کی شہادتیں

31 مارچ 2025
علیکم بالشام

وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ بِنَصْرِ اللَّهِ!

14 مارچ 2025
نشریات

مولانا حامد الحق حقانی ﷬کا سانحۂ شہادت

14 مارچ 2025
Next Post

قائدینِ اِمارتِ اسلامی کے پیغامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version