نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

گدھے ہمارے عہد کے……

by عامرہ احسان
in مئی تا جولائی 2021, پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
0

جب گدھے کی کھال چین کو اور گوشت خاموشی سے ہمارے قصابوں کو پیارا ہوا، اس وقت سے گدھے ہماری خبروں کی زینت بننے لگے۔ کورونا ذرا دھیما پڑا تو اب پھر گدھوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ پتہ یہ چلا کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اب ہم چھپن(۵۶) لاکھ گدھوں کے مالک ہیں۔ اگرچہ ہمارے اندازے اور توقع سے یہ تعداد کافی کم ہے! گدھا ہمارے ہاں (نجانے کیوں) بے وقوفی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ شاید قیافہ شناسوں نے بے چارے گدھے پر یہ تہمت دھری ہو۔ سادہ سی صورت، لمبے کان اور پھر اچانک ہی منہ اٹھاکر پھٹی آواز میں سمع خراش ڈھینچوں ڈھینچوں شروع کردینا۔ جو پھر آہستہ آہستہ دم توڑ جاتی ہے اور گدھا اپنا سا منہ لیے چل دیتا ہے۔ یہ پکار اس کی تو تنبیہی ہوا کرتی ہے کیونکہ حدیث کی تصریح کے مطابق گدھے کو شیطان نظر آتا ہے، تو وہ ڈھینچتا ہے۔ نصیب اپنا اپنا۔ مرغے کو فرشتہ نظر آتا ہے تو وہ اذان دیتا ہے اور ہمیں موقع دیتا ہے اللہ سے اس کا فضل مانگنے کا (اس وقت کی دعا: اللھم انی اسئلک من فضلک)۔ یاد رہے کہ حضرت لقمانؑ نے اپنی نصیحتوں میں بیٹے سے یہ بھی کہا تھا: ’اور اپنی آواز پست رکھ، سب آوازوں سے زیادہ بری آواز گدھے کی آواز ہوتی ہے۔‘ اللہ نے اسے سورۃ لقمان، آیت۱۹ میں درج فرمایا۔

اب گدھے کی یہ رپورٹ شائع ہونے کی دیر تھی کہ بہت سے کالم نویسوں کو گدھے کی آڑ میں طبع آزمائی کا موقع مل گیا۔ گدھوں کی شان میں گستاخیاں ہونے لگیں تو ’ماہر قمریات‘ یا چاند نکالنے والے (موقع بے موقع) وزیر، فواد چودھری کو ناگوار گزرا۔ کیوں نہ گزرتا، ان کے محب ومحسن آقائے نامدار امریکہ کے ڈیمو کریٹوں کا انتخابی، یا کہیے قومی نشان گدھا ہے۔ ادھر، خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا…… اقبال نے کہا تھا۔ لگتا ہے خنجر گدھے کے لیے چونکہ خطرے کی علامت ہے اسی لیے فواد چودھری اور ان کی پارٹی جو ذیلی، ضمنی، ظلی، بروزی نسبت تو (انگریزی اور انگریزیت کی بنا پر) ڈیموکریٹ سے رکھتی ہے، کو چبھا۔ انہوں نے گدھے کی غیبتوں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے اسے عقلمند جانور قرار دیا۔

ہم نے حکم حاکم جان کر گدھے کےبارے میں آگاہی حاصل کرنے کی ٹھانی۔ پتہ چلا کہ بے چارہ بہت ہی غلط فہمیوں میں گھرا کھڑا ہے۔ چونکہ گھوڑے کا غریب رشتہ دار ہے، اس لیے مسکین ذرا کمتر جانا جاتا ہے۔ گھوڑا مقابلتاً خوبصورت، قوی اور ذہین دکھائی دیتا ہے۔ یہ بے وقوف، ناسمجھ اور سست گردانا گیا۔ اصلاً اس کی ایک عادت ہے جو لوگ اسے ضدی جان کر اس پر چابک، لاٹھی برسا دیتے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ جب اسے خطرہ محسوس ہوتا ہے تو یہ جم کر بس وہیں کھڑا ہوجاتا ہے اور جب تک اسے محفوظ تر اقدام سمجھ میں نہ آئے وہاں سے ہلتا نہیں ہے۔ اس پر اسے ضدی، ہٹ دھرم اور ڈھیٹ کہا جاتا ہے۔ حالانکہ آخر گدھے کو درپیش، لاحق خطرہ گدھا ہی جان سکتا ہے، ہمیں اسے رعایت دینی چاہیے۔ ایسے میں سامنے سے ٹرک بھی آ رہا ہو تو گدھا سڑک کے درمیان اسی طرح منجمد کھڑا رہے گا! گدھا لاجک (منطق) میں یقینا کوئی بڑی بات ہوگی، ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔ سو ایسے میں اس کی منطق کا احترام کرتے ہوئے خود گدھے پر سے اترکر ایک طرف ہوجانا چاہیے لیکن ہم تو اتنے گدھا (اور ہاتھی یعنی ری پبلکن) پرست ہیں کہ طالبان کے سامنے اوبامہ کا گدھا جم کر کھڑا رہا اور ہم اتر کر ایک طرف نہ ہوئے۔ یہاں تک کہ ان کا ہاتھی آگیا یعنی ری پبلکن ٹرمپ اور وہ سڑک پار کرکے مذاکرات کی میز پر جا بیٹھا، تو کہیں ہم بھی پا سے لگے!

ایک بات ہم نے نہایت معتبر حوالے سے پڑھی تھی۔ وہ یہ کہ امام شافعیؒ کا فرمان کہ ’جسے غصہ نہیں آتا وہ گدھا ہے۔‘ ساتھ ہی یہ تصریح تھی کہ اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ مومن کو غصہ نہیں آتا بلکہ فرمایا کہ ’وہ غصے کو پی جاتے ہیں‘۔یہ شاید اس لیے کہ گدھا کان لٹکائے کھڑا مار کھاتا رہتا ہے۔ ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ اصلاً غصہ فی نفسہٖ ایک قوت ہے۔ جو دانا اور عقل مند کے پاس ہو تو غیرت نفسی اور غیرت دینی میں ڈھل کر ایک طرف ’حیا‘ اور دوسری طرف عمر فاروقؓ بن کر قوم کا دفاع کرتی ہے۔ مرد غیور نہ ہوتو ’دیوث‘ ہوجاتا ہے۔ اسے پروا نہیں ہوتی کہ اس کی محرم خواتین کیسا لباس زیب تن کرکے باہر نکلتی ہیں اور غیرمرد کس طرح ان سے ملتے جلتے ہیں۔ ’دیوث‘ شرعی گالی بھی ہے اور ایسا فرد جنت سے محروم ہونے، اس کی خوشبو تک نہ پانے کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ اب ہمارے ہاں دینی حوالے سے واضح دوٹوک گفتگو سے شرم آتی اور کرنے پر عار دلایا جاتا ہے، اسی لیے ملک گیر سطح پر گدھوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

چلیے جنگل کی دنیا سے ایک لطیف بات ہوجائے۔ ہم یوں بھی جسے گلوبل ولیج کہتے ہیں، وہ گاؤں (ولیج) کم اور جنگل زیادہ ہے۔ مغرب اس کا چودھری ہے اور اس کا اور جنگل کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ شہ سرخیوں میں ہالی ووڈ، بالی ووڈ کے جنگلوں کے تذکرے۔

تو جنگل کی کہانی یہ ہے کہ چیتے اور گدھے میں بحث ہوگئی۔ گدھے کا اصرار تھا کہ آسمان کالا ہے اور چیتا کہہ رہا تھا آسمان نیلا ہے۔ جب تادیر بحث مباحثے اور جنگل کے عوام (چھوٹے جانور) مل جل کر فیصلہ نہ کر پائے تو مقدمہ بادشاہ کے پاس گیا۔ شیر نے دونوں کے دعوے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا کہ آسمان کالا ہے۔ چیتے کو گرفتاری کی سزا دی۔ جب باقی سب ادھر ادھر ہوگئے تو چیتے نے دکھ سے پوچھا کہ بادشاہ سلامت آپ جانتے ہیں آسمان نیلا ہے تو پھر آپ نے مجھی کو سزا وار ٹھہرایا؟ شیر غرایا اور ناراض ہوکر کہنے لگا کہ تم نے اس احمق گدھے سے بحث کیوں کی، رعایا میں انتشار کیوں پھیلایا؟ دیکھا آپ نے؟ اب اگر ملک میں چیتے محبوس ہوں اور آسمان کالا قرار پا چکا ہو تو وجہ جان لیجیے۔ آئندہ بحث مباحثے سے گریز رہے، تاکہ آپ کے گھر کے اوپر والا نیلگوں آسمان کہیں چھن نہ جائے!

اللہ گدھے پر لدی کتابوں والی مثال دے چکا۔ ’جن لوگوں کو تورات کا حامل بنایا گیا تھا مگر انہوں نے اس کا بار نہ اٹھایا، ان کی مثال گدھے کی سی ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں۔ اس سے بھی زیادہ بری مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلا دیا ہے (سورۃالجمعہ:۵)۔ گدھا تو بے چارہ مجبور ومعذور ہے۔ کتابیں لد جانے سے ڈاکٹر گدھا تو نہ بن جائے گا اور یہ اہل کتاب قصداً منحرف ہیں! سو گدھا ان سے بہتر ہے! کھوتے تیتوں اتے……

ترکی سے اردوان کے زمانے میں تعلق بڑھا تو ترک طنز ومزاح اور حکمت کے کردار ملانصر الدین کی کہانیاں، حکایتیں بھی چلیں۔ ملانصرالدین کا گدھا بھی ایک استعارہ ہے، اپنی دولتی آمیز جولانیوں کے ساتھ۔ اس میں ہمارے حالات کی جھلکیاں بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

ملانصرالدین ایک دن محبوب گدھے کو چھت پر لے گیا جیسے تیسے۔ گدھا خوفزدہ تھا اپنی جان کے لیے، چھت پر جانے سے۔ یہ مُلا کی ہمت تھی کہ چڑھا کھڑا کیا چھت پر۔ پھر چڑھے کو آخر اترنا بھی تو تھا۔ ملا سیدھے راستے سیڑھیوں سے اتارنا چاہتا تھا مگر گدھا تھا کہ اڑیل، ضدی! میں نہ مانوں۔ گدھے سے سارے مذاکرات اکارت گئے۔ گدھا چھت پر سارا زور صرف کرنے لگا کہ چھت میں سوراخ کرے اور ڈائریکٹ فلائٹ نیچے اتر جائے۔ نصرالدین کی روک ٹوک کسی کام نہ آئی اور بالآخر گدھے کے ساتھ نصرالدین بھی گدھے کے یارانے میں چھت سے اڑ اڑا دھڑام نیچے جا پڑے۔ چھت بھی ٹوٹی اور گدھے کو چھت پر چڑھنے کا حوصلہ دلادلاکر سیڑھیاں چڑھانا مہنگا پڑا۔ افغانستان کے پہاڑوں پر ہمارے حوصلہ دلانے، مدد دینے سے امریکہ جا چڑھا تھا۔ ہم تو ڈوبے صنم کے مصداق اپنے ساتھ ہماری معیشت میں سوراخ ڈالے، لاکھ انسانی جانوں کا ضیاع، افغانوں کے ساتھ ہمارے اخوت محبت اور بہادر بھائیوں کے کٹ مرنے والے جذبے سبھی مجروح ہوئے اور آج امریکہ کی سپرپاوری افغانستان میں زمین بوس ہوئی تو ہم بھی اب مٹی جھاڑ اور پسینہ پونچھ رہے ہیں۔

ملا جی کے گدھے کا یہ واقعہ بھی دیکھیے۔ ایک دن ان کا پڑوسی جو نصرالدین کو ناپسند تھا، چلا آیا ان سے گدھا ادھار مانگنے۔ اب نصراللہ اس سوال وجواب میں رشک شاہ محمود قریشی دکھائے دیتے ہیں۔ ساری سفارتی زبان وبیان کی مہارتیں سمیٹے کہنے لگے: کیوں نہیں! کیوں نہیں! میں اپنا گدھا آپ کو ضرور دیتا، مگر افسوس کہ کل ہی دوسرے شہر سے میرا بھائی آیا اور گدھا لے گیا۔ اسے گندم پسوانے جانا تھا۔ گدھے پر انکار سن کر پڑوسی بے نیل مرام لوٹ چلا۔ چند قدم ہی گیا ہوگا کہ نصرالدین کا گدھا جو پچھلے صحن میں بندھا کھڑا تھا ڈھینچوں ڈھینچوں کا راگ الاپنے لگا۔ پڑوسی ٹھٹھکا، لوٹا اور کہنے لگا: تم تو کہہ رہے تھے تمہارا گدھا یہاں نہیں ہے؟ نصرالدین بھڑک اٹھا، میرے دوست! اب تم کس کے کہے کا یقین کروگے؟ میرا، کہ ’گدھا یہاں نہیں ہے‘ یا گدھے کا؟ ظاہر ہے نصرالدین، گدھے سے زیادہ معتبر ہے، لہٰذا، اگر امریکی اخبار آپ کو خبر دیں کہ ہم نے اڈے امریکہ کو دیے ہیں تو ان کا اعتبار نہ کیجیے۔ وزیر خارجہ؍ وزیراعظم ہی درست فرما رہے ہیں۔ یہی اس حکایت کا حاصل ہے۔

[یہ مضمون پہلے ایک معاصر اردو روزنامے میں شائع ہو چکاہے۔ (ادارہ)]

٭٭٭٭٭

Previous Post

فرعونی لشکر

Next Post

پاکستانی شی جن پنگ

Related Posts

پاکستان کی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت: نسل کشی کا انتظامی تسلسل
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

پاکستان کی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت: نسل کشی کا انتظامی تسلسل

15 فروری 2026
پاکستان امریکہ تعلقات تاریخ کے آئینے میں
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

پاکستان امریکہ تعلقات تاریخ کے آئینے میں

15 فروری 2026
ایک اہم پیغام – پاکستانی مجاہدین کے نام
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

ایک اہم پیغام – پاکستانی مجاہدین کے نام

20 جنوری 2026
جوابِ شکوہ
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

جوابِ شکوہ

20 جنوری 2026
یہ اُبال بیٹھ جائے گا!
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

یہ اُبال بیٹھ جائے گا!

20 جنوری 2026
حرمین شریفین کا دفاع: حقیقت یا فسانہ؟
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

حرمین شریفین کا دفاع: حقیقت یا فسانہ؟

26 ستمبر 2025
Next Post

پاکستانی شی جن پنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version