نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home حلقۂ مجاہد

مُجاہِد کا زادِ راہ | آخری قسط 15

by عبد اللہ عزام
in حلقۂ مجاہد, اگست 2020
0

باب نہم :محبت مجھے ان جوانوں سے ہے

الحمد للہ ثم الحمد للہ وبعد!

صبر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کبھی کبھی مجھے سعود البحری اور سعد الرشید وغیرہ کا خیال آتا ہے۔سعود…… جو پورے سولہ(۱۶) مہینے مسلسل افغانستان میں رہا۔ وہ گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھ کر پورا افغانستان گھومتا رہا۔ وہ جہاں بھی کہیں حملے یا سرگرمی کی خبر سنتا دوڑ کر وہاں پہنچتا۔ وہ موت کی تلاش میں رہتا تھا۔ میں نے کہا:

’’سعود! کہو تو تمہارے گھر والوں کو یہاں بلالیں؟‘‘

کہا: ’’نہیں نہیں! اُن کو یہی جہاد کرنے دیجیے کہ وہ صبر سے ہماری واپسی کا انتظار کریں۔‘‘

پھر کہا:’’ میں اپنی تینوں بیٹیوں کی شکلیں بھول چکا ہوں۔‘‘

’’ایک رات میں نے اپنی ایک بیٹی کو دیکھا کہ وہ میرے ساتھ کھیل رہی ہے اور اُس کی محبت سے میرا دل بھر آیا ہے۔

میں ہڑ بڑا کر خواب سے بیدار ہوا…… تو مجھے سمجھ میں آئی کہ یہ شیطانی خیالات ہیں جو میری بیٹی کا روپ دھار کر میری ہمدردیاں حاصل کرکے مجھے جہاد سے لوٹانے آئے ہیں۔ میں نے بائیں طرف تین بار تھوکا…… اور پھر سوگیا۔ ‘‘

یہ لوگ تھے صابر!

میں نے کہا: سعود! ’جو زجان‘ جاؤ گے؟

کہا: جیسے حکم ہو! اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ مجھے جانا چاہیے تو میں جاؤں گا۔ مجھے آپ جہاں بھیجیں گے، جاؤں گا۔

پھر سعود چلا گیا اور چھ مہینے کے لیے افغانستان کے شمالی برفستانوں اور دریائے آمو کے کناروں کے درمیان کہیں کھویا رہا۔

میں ان لوگوں پر حیران ہوتا ہوں، ان کے ادب پر……اُن کی تربیت پر…… اُن کے صبر پر…… اُن کی اطاعت پر۔

یہ لوگ کسی اسلامی جماعت کے ساتھ نہیں رہے۔ انہوں نے مربیوں کے ہاتھوں لمبی لمبی تربیتیں نہیں پائیں۔

ان کے پاس صرف اخلاص تھا جس کی وجہ سے اللہ نے ان کے دلوں پر بیش بہا نعمتوں کے دروازے کھول دیےاور اُن کے اعضا و جوارح کو سلوک کے مراحل طے کرا دیے۔

برادران کرام! یقین کیجیےکہ اس قسم کے نوجوانوں کا ذکر کرتے وقت میں خود کو گم کردہ راہ…… ٹھگنا…… چھوٹا، حقیر اور ان عالی شان مسلمانوں کے سامنے ضعیف اور مسکین محسوس کرتا ہوں۔ یہ کیسا نوجوان تھا جو خاموشی سے اپنے رب کے رستے کی طرف گامزن رہا۔ وہ اجنبیوں کی طرح آیا، اجنبیوں کی طرح رہا اور اجنبیوں کی طرح جنت کو سدھار گیا۔

ان اجنبیوں پر رحمت ہو۔ جو ہلکے پھلکے، متقی، معصوم اور سادہ تھے۔ جو محفل میں ہوتے تو کوئی انہیں نہ پہچانتا اور نہ ہوتے تو کوئی اُن کی تلاش میں نہ نکلتا۔ کتنے ہیں جن کی کسی کو کوئی تلاش نہیں۔ کتنے ہیں جن کو کوئی جانتا تک نہیں۔ اور میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر لوگوں نے سعود کی صورت تک نہیں دیکھی اور نہ کبھی اس کا تذکرہ سنا یا کیا۔

لیکن اس سے سعود کو کیا……؟

عبدالوہاب کو کیا……؟

ابو حمزہ کو کیا……؟

ابو عثمان کو کیا……؟

اگر ’’ مکتب الخدمات‘‘ کے بیٹے تمہیں نہیں جانتے تو کیا ہوا اور بقول عمررضی اللہ عنہ ’’ اگر عمر انہیں نہیں جانتا تو کیا ہوا…… عمر کا رب تو انہیں جانتا ہے نا!‘‘

یہ لوگ اللہ کی طرف سدھار گئے لیکن رب العزت نے انہیں تنہا نہیں چھوڑا، ہمیں اُن کی کرامات دکھائیں…… اُن کی موت کے بعد اُن کی صفات ہم پر کھلیں۔ آپ کے سامنے ابوداؤد بیٹھا ہے…… اس سے پوچھیے۔

اس نے مجھے بتایا کہ اس نے پیر کے روز ان کی قبروں سے نور پھوٹتا اور آسمان کی طرف جاتا دیکھا…… یہ نور کمان کی شکل میں اوپر جاتا اور پھر اسی حالت میں واپس لوٹتا۔

یہ ان لوگوں کے حصے کا نور ہے جو دنیا میں بھی ان کے ساتھ تھا، برزخ میں بھی ان کے ساتھ ہے اور آخرت میں پل صراط پر بھی ان کے ساتھ رہے گا۔

اور امید ہے کہ یہ لوگ فردوس بریں میں اپنے رب کے نور سے بھی محروم نہ رہیں گے۔ اُن سے ضرور کہا جائے گا:

سلام علیکم یا أھل الجنۃ!

’’ اے اہل جنت! تم پر سلامتی ہو۔‘‘ یہ لوگ یقیناً سلامتی کے مستحق ہیں۔

برادران عزیز!

صبر! صبر…… جہاد کے رستے میں صبر کی ضرورت ہے۔

ساتھیوں سے اچھا سلوک کیجیے ۔

ساتھیوں سے محبت کیجیے ۔

مشقت پر صبر کیجیے ۔

ساتھیوں کی غلطیوں پر صبر کیجیے ۔

امیر کے احکام پر صبر کیجیے ۔

بد ذائقہ کھانے پر صبر کیجیے ۔

جہاد کے رستے میں صبر سے کام لینا سیکھیے۔

غیض و غضب کے عالم میں صبر کا مظاہرہ کرنا سیکھیے۔

سردی میں صبر کیجیے ۔

دوستوں، رشتہ داروں، پڑوسیوں اور اہل خانہ سے دوری پر صبر کیجیے ۔

یہی جہاد کا راستہ ہے۔

یہی وہ رستہ ہے جس پر چل کر حوض کوثر پر رسول اللہﷺسے ملاقات کی جاسکتی ہے۔

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اصْبِرُواْ وَصَابِرُواْ وَرَابِطُواْ وَاتَّقُواْ اللّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ؀(سورۃ آلِ عمران: ۲۰۰)

’’ اے ایمان والو! صبر کرو…… صبر کی تلقین کرو…… آپس میں بندھے اور جڑے رہو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ فلاح پاسکو۔‘‘

یاد رکھیے کہ اللہ نے خود آپ پر صلاۃ والتسلیم بھیجی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور وہ علیم و خبیر و بصیر آج بھی فرما رہا ہے؛ وہ حکیم قائد…… آپ کو تعلیم دیتے ہوئے متوجہ کرتا ہے اور اپنے نبی کی تعظیم اور قدر ومنزلت کے باب میں فرماتا ہے کہ

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً؀(سورۃ الاحزاب: ۵۶)

’’ اللہ اور اُس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ، تو اے ایمان والو! تم بھی اُس پر درود بھیجو اور اُس پر پوری پوری سلامتی کی دعا مانگو!‘‘

لبیک أللّٰھم لبیک!

حاضر! اے اللہ ہم حاضر!

اللّٰھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم وبارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم فی العالمین انک حمید مجید۔

’’ اے اللہ! محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج، اور اُن کے اہل خانہ پر درود بھیج، جیسا کہ تو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور اُن کی آل پر درود بھیجا۔
اے اللہ! محمدﷺ پر برکت نازل فرما اور اسی طرح اُن کی آل پر بھی رحمت کر جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آل ابراہیم پر رحمت کی بارش کی۔
اے اللہ! ان پر دونوں جہانوں میں رحمت فرما! بے شک تو حمید اور مجید ہے۔‘‘

اے اللہ! صحابہ سے راضی ہو جا! تابعین سے راضی ہو جا! اور تبع تابعین سے راضی ہو جا!

اور اُن کے ساتھ باحسان راضی رہ! قیامت کے دن تک!

اے اللہ! مومنین کو زمین میں اقتدار اور تمکنت عطا فرما۔

اے اللہ! اُن کے لیے تمکنت کی راہیں کھول دے۔

اے اللہ! ہم تجھ سے فردوس بریں کی خواہش رکھتے ہیں۔

اے اللہ! اپنے ذکر پر ہماری مدد فرما!

اپنے شکر کی توفیق دے۔ اپنی بہترین عبادت کی توفیق دے۔

اے اللہ! جب تک زندہ رکھ سعادت کی زندگی دے اور جب موت دے تو شہادت کی موت دے۔

اے اللہ! قیامت کے روز ہمیں مصطفیٰﷺکے گروہ میں سے اُٹھا۔

اے اللہ! دنیا میں ہماری معاش کی اصلاح فرما۔ یہ ہمارے لیے بڑا نازک معاملہ ہے اور اے اللہ! ہماری آخرت درست فرما جہاں ہمیں لوٹ کر جانا ہے۔

اے اللہ! زندگی کوبھلائی سمیٹنے والی زندگی بنا دے۔

اور اے اللہ! موت کو ہمارے لیے ہر برائی سے بچاؤ کا ذریعہ بنادے۔

اے اللہ! ہمارا خاتمہ اچھے اور نیک لوگوں کے ساتھ فرما۔

اے اللہ! مجاہدین کی مدد و نصرت فرما اور اُن کے دلوں کو آپس کی محبت سے بھر دے۔

اے اللہ! اُن کے احوال کی اصلاح فرما دے۔

اُن کو درست راستے کی طرف ہدایت دے۔

اے اللہ! افغانستان کے مجاہدین کی مدد فرما، فلسطین، لبنان، فلپائن ، شام، یمن اور ہر جگہ پر حق کی جنگ لڑنے والے مجاہدین پر اپنا کرم فرما!

اور محمدﷺ پر درود بھیج اُن کی آل پر درود بھیج، اُن کے ساتھیوں پر درود اور سلامتی ہو۔ اے اللہ کے بندو!

إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ وَإِيتَاء ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ؀(سورۃ النحل: ۹۰)

’’ بےشک اللہ عدل و انصاف اور احسان(نیکی) کرنے اور رشتہ داروں کو دینے کا حکم دیتا ہے اور فحاشی اور برائیوں اور بغاوت سے روکتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم نصیحت پکڑنے والے بن سکو!‘‘

اللہ کا ذکر کرو…… وہ تمہارا ذکر کرے گا۔

اس سے توبہ و استغفار کرو…… وہ تمہیں معاف کردے گا۔

وآخر دعوانا أن الحمد للہ ربّ العالمین!

تـَـمّـــــــــــــــت بِالخَـــــــــــــــــــــــیر

Previous Post

علامات قیامت ۸

Next Post

امیر المومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ نصرہ اللہ کی ہدایات…… مجاہدین کے نام | اگست ۲۰۲۰

Related Posts

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چالیس (۴۰)

1 مئی 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: انتالیس (۳۹)

8 مارچ 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اڑتیس (۳۸)

15 فروری 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: سینتیس (۳۷)

4 نومبر 2025
سورۃ الانفال | چودھواں درس
حلقۂ مجاہد

سورۃ الانفال | سولھواں درس

26 ستمبر 2025
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چھتیس (۳۶)

26 ستمبر 2025
Next Post

امیر المومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ نصرہ اللہ کی ہدایات…… مجاہدین کے نام | اگست ۲۰۲۰

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جون و جولائی 2026ء
جون و جولائی 2026ء

جون و جولائی 2026ء

by ادارہ
3 جولائی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version