نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home حلقۂ مجاہد

امیر المومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ نصرہ اللہ کی ہدایات…… مجاہدین کے نام | اگست ۲۰۲۰

مسلمانوں کی نصرت و کامیابی کے عوامل[۲]

by ادارہ
in حلقۂ مجاہد, اگست 2020
0

مسلمانوں کی نصرت و کامیابی کے عوامل[۲]

حضرت زہیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:

’’عدل کرنے والے حاکم قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے دائیں طرف نور کے منبروں پر بیٹھے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ کے دونوں اطراف دائیں ہیں، یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنی حکومت میں، اپنے اہل و عیال اور رعیت کے معاملے میں عدل سے کام لیا ۔‘‘

قاضی عیاض رحمہ اللہ اس حدیث کے ذیل میں بیان کرتے ہیں:

یعنی وہ لوگ جن کے ذمے ان کے اہل و عیال اور وہ افراد ہوں جن پر اس کو مسئول بنادیا گیا ہو، ان کے ساتھ عدل کرے تو یہ حدیث اس کے اس عمل پر دلالت کرتی ہے کہ اس کی افضلیت اور رتبہ ہر اس بندے کے لیے ہے جو ہر اس عمل میں عدل قائم کرے جو اس کے ذمے لگادیا گیا ہو چاہے وہ خلافت ہو یا امارت، ولایت ہو یا یتیم کا مال و صدقات۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت چیزیں جو اس پر لازم ہیں یعنی اس کے اہل و عیال کے حقوق اور اس کے علاوہ وہ چیزیں جو اس کےاختیار میں دی گئی ہوں۔

’’على منابر من نور‘‘ سے مراد حقیقی منابر یا وہ اونچی جگہ جس کاحدیث میں بھی تذکرہ ہوا ہے۔ ’’يجىء يوم القيامة على…… يمين الرحمن‘‘ الله تعالیٰ کے دائیں طرف سے مراد یہ ہے کہ وہ اچھی حالت میں ہوں گےاور اعلیٰ مرتبے سے نوازے جائیں گے، ابن عرفہ رحمہ اللہ کہتے ہیں، جب کوئی شخص اچھی جگہ سے ہوکر آجائے ، تو اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اچھی جگہ سے ہو کر آگیا، عرب ہر اس چیز کو دایاں کہتے ہیں، جو کامیاب و فائدہ مند ہو۔ یمین یُمن سے نکلا ہے جو مبارک کو کہا جاتا ہے۔

معین الحکام میں آیا ہے کہ عبداللہ ابن مسعودؓ نے فرمایا: میں جب کسی دن قضا یعنی فیصلہ کرتا ہوں تو یہ میرے لیے ستّر سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ اس سے مراد ہر قسم کی قضا نہیں بلکہ وہ قضا ہے جو حق پر مبنی ہو۔

اسی طرح لوگوں کے درمیان عدل کرنا بھی بڑی نیکیوں میں سے ہے جس کے عوض اللہ تعالیٰ اس کو بڑے درجات سے نوازیں گے،جیسا کہ سورۂ مائدہ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

وَاِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ ۭاِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَ۝ (سورۃ المائدہ:۴۲)

’’اور اگر فیصلہ کرنا ہو تو انصاف سے فیصلہ کرو۔ یقیناً اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے‘‘۔پس اللہ تعالیٰ کے ہاں کون سا عمل لائقِ محبت ہے؟

کسی بھی شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ امیر بننے کا مطالبہ کرے یا اپنے دل میں اس کی خواہش رکھے کہ کاش میں امیر بن جاؤں، کیونکہ اس خواہش کی شریعت میں ممانعت ہے، لیکن اگر کوئی شخص امارت اس لیے چاہتا ہے کہ لوگوں کی اصلاح کرے یا عدل قائم کرے، تو پھر جائز ہے۔ لیکن اس دور میں یوسف علیہ السلام کی مانند کسی کا پیدا ہوناشاذونادر ہی ہوگا، لہٰذا اس طرح کی خواہش سے اپنے آپ کو دور رکھے۔ یوسف علیہ السلام نے جب اپنی خواہش پر امارت کا مطالبہ کیا تھا تو وہ جانتے تھے کہ یہ مسئولیت احسن طریقے سے میرے علاوہ کوئی ادا نہیں کرسکتا، وہ لوگوں کی اصلاح کرنا اور عدل کو قائم کرنا جانتے تھے۔

حضرت عبدالرحمٰن بن سمرۃؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:اے عبدالرحمٰن! امارت کی خواہش نہ کرو، کیونکہ جو امارت تمہارے مطالبے پر دی جائے گی تو تم اس امارت کے سپرد ہو جاؤگے اور اگر بغیر مطالبے کے تم کو امارت دی جائے تو اس کے کرنے میں اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے گا۔

اسی طرح حضرت ابو بکر صدیقؓ فرماتے ہیں: مجھے اپنے رب کی قسم میں ایک رات یا ایک دن کے لیے بھی امیر بننے (کہ مسئول بن جاؤں)كی حرص نہیں رکھتا، اور نہ ہی اس کے ساتھ محبت کرتا ہوں، نہ ہی میں نے اللہ تعالیٰ سے خفیہ یا پوشیدہ حالت میں اس کی طلب کی، لیکن اس امارت کو صرف فتنے کے خوف کی وجہ سے قبول کیا۔ مجھے امیر بننے اور امارت میں کسی بھی قسم کی راحت و آسانی نہیں، لیکن ایک ایسے بڑے کام پر مقرر ہوا ہوں جس پر میرا قبضۂ قدرت اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر کچھ نہیں، اسی طرح کی ایک روایت حضرت عمرؓ سے منقول ہے۔

البدایہ والنہایہ میں ہے:جب حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓخلیفہ بنے تو حفاظتی افواج کا افسر ان کے پاس آگیا اور وہ یہ چاہ رہاتھا کہ ان کو بھی ایک حفاظتی دستہ دے دیا جائے جیسا کہ باقی خلفا کو دیا جاتا تھا۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اس کو کہا میرا اس کام سے کیالینا؟ مجھ سے دور ہوجاؤ! میں بھی مسلمانوں میں سے ایک فرد ہوں! پھر آپ مسجد کی طرف چل پڑے، منبر پر بیٹھ گئے، لوگ آپ کے گرد جمع ہوئے اور آپؒ نے یہ خطبہ ارشاد فرمایا:

اے لوگو! مجھ پر یہ ابتلا ایسی حالت میں ڈالی گئی ہے جس پر مجھ سے رائے نہیں لی گئی، نہ میں نے اس ابتلا کا مطالبہ کیا ہے اور نہ ہی اس معاملے میں مسلمانوں کے ساتھ مشورہ ہوا ہے، لہٰذاتم سب کی گردنوں میں جو میری بیعت ہے اس سے تم سب آزاد ہو ، جس کسی کو بھی خلیفہ منتخب کرنا ہے وہ تم لوگ اپنی خواہش سے منتخب کرو۔ سب مسلمانوں نے ایک آواز میں کہا: ہم نے خلافت کے لیے آپ کو منتخب کیا ہے اور ہم سب کو آپ کی خلافت پسند ہے۔

جب لوگوں کے نعرے ختم ہوگئے تو آپؒ نے اللہ تعالیٰ کی حمدوثنا بیان کرتے ہوئے فرمایا:

اے لوگو! میں تمہیں تقویٰ کی نصیحت کرتا ہوں۔ تقویٰ ہر چیز کا متبادل ہے، لیکن کوئی چیز تقویٰ کا متبادل نہیں۔ موت کو زیادہ یاد رکھا کرو، کیونکہ موت کی یاد لذتوں کو بھلا دیتی ہے۔ اس سے پہلے کہ موت آگھیرے اس کی تیاری کرو۔ یہ امت نہ اللہ تعالیٰ کی ذات میں اختلاف کرتی ہے، نہ پیغمبرکے بارے میں اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی کتاب کے بارے میں، بلکہ یہ امت جس چیز میں اختلاف کا شکار ہے وہ درہم و دینار ہیں۔

مجھےاپنے رب کی قسم، نہ میں کسی کو ناجائز حق دوں گا اور نہ ہی حق دار سے اس کا حق روکوں گا۔ پھر آپؒ نے اونچی آواز میں فرمایا: اے لوگو!جو اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتا ہے تو اس کی بات ماننا واجب ہے، لہٰذا جب تک میں اللہ رب العزت کی اطاعت کرتا ہوں اس وقت تک تم بھی میری اطاعت کیا کرو اور جب میں اللہ تعالیٰ کے اوامر کی خلاف ورزی کروں تو اس وقت تم پر میری اطاعت واجب نہیں۔

(وما علینا إلّا البلاغ المبین!)

Previous Post

مُجاہِد کا زادِ راہ | آخری قسط 15

Next Post

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت | بارہویں قسط

Related Posts

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چالیس (۴۰)

1 مئی 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: انتالیس (۳۹)

8 مارچ 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: اڑتیس (۳۸)

15 فروری 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: سینتیس (۳۷)

4 نومبر 2025
سورۃ الانفال | چودھواں درس
حلقۂ مجاہد

سورۃ الانفال | سولھواں درس

26 ستمبر 2025
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چھتیس (۳۶)

26 ستمبر 2025
Next Post

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت | بارہویں قسط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جون و جولائی 2026ء
جون و جولائی 2026ء

جون و جولائی 2026ء

by ادارہ
3 جولائی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version