نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home تزکیہ و احسان

دِل کاچین

by حضرت مولانا احمد علی لاہوری
in ستمبر 2020, تزکیہ و احسان
0

­­­ہر شخص غریب ہو یا امیر ، بادشاہ ہو یا فقیر، دل کا چین چاہتا ہے ۔ چین کو عربی میں اطمینان کہتے ہیں۔ زمین دار سمجھتا ہے کہ زمین کے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر قبضہ جمانے میں دل کا چین ہے ، بزاز سمجھتا ہے کہ اپنی دکان میں زیادہ سے زیادہ ملکیت کا کپڑا جمع کرنے میں چین ہے ، ملازم پیشہ گریڈ بڑھانے کو چین کا ذریعہ خیال کرتا ہے، شادی شدہ لوگ شادی کے بعد اولاد کے ذریعے دل کا چین تلاش کرتے ہیں؛ یہ سب راستے غلط ہیں۔

جتنے قدم چین حاصل کرنے کے لیے بڑھائے اتنا ہی راہ راست سے دور ہوتے گئے او ربے چینی بڑھتی گئی ۔ مثلاً ایک زمین دار، جس کے پاس زمین کے چارمربع ہیں ،وہ پانچواں مربع لینا چاہتا ہے، اس کے لیے اس کو پٹواری سے لے کر ڈپٹی کمشنر تک کے پا س جانا پڑے گا۔ خوشامد کے باعث اور عزت کی خاطر روپیہ ضائع کرنا پڑے گا ۔ پٹواری کی خوشامد اور اس کو سلام بھی کرے گا، اگرچہ دل میں سمجھتا ہے کہ یہ ٹکے کا نوکر ہے، میرے مقابلے میں اس کی کیا ہستی ہے کہ فرعون بنا بیٹھا ہے۔ ایک بڑے سے بڑے افسر کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی پٹواری کو رشوت دینی پڑتی ہے۔

فرض کیجیے کہ اس کو پانچواں مربع زمین کا مل گیا، اس کے بعد اس کو اس مربع کے لیے پانی حاصل کرنے کے لیے پھر خوشامد کی پٹی پڑھنی پڑے گی۔ اس کے بعد مزارعین کی ضرورت ہو گی۔ ایک مزارع آتا ہے او رکہتا ہے کہ میرے پاس ایک بیل ہے، دوسرا دے دیجیے تومیں کاشت شروع کر سکتا ہوں۔ اس کو اس زمین دار نے دو سو روپیہ دے دیے ، دوسرا مزارع کہتا ہے کہ میرے پاس دو بیل ہیں، دو اور لے دیجیے تو دو جوڑی سے کاشت جلدی ہو جائے ۔ دیکھا آپ نے چین حاصل کرنے کے لیے کس طرح بے چینی کے سامان اپنے ہاتھ سے پیدا کیے جارہے ہیں۔

بزاز نے دو لاکھ روپے کا کپڑا منگوایا ہے، اس کو ہر دم یہ خطرہ لگا رہے گا کہ کپڑے کی قیمت نہ گر جائے او رایک لاکھ کا ساٹھ ہزار کا نہ رہ جائے، صراف نے اگر ساٹھ ہزار کا سونا منگوایا ہے تو اسے ہر وقت یہی ڈر رہتا ہے کہ کہیں بھاؤ گر نہ جائے ۔ غرض کہ ہر وقت بے چینی ہی بے چینی ہے ۔ ایک سیٹھ کی جتنی ہی دکانیں ہوں گی اتنے ہی اس کے دل کے ٹکڑے ہوں گے۔ اگر اس کی کلکتہ، بمبئی، دہلی اور کراچی میں دکانیں ہیں تو اس کو ہر وقت یہی ڈر رہے گا کہ کہیں کسی دکان کو آگ نہ لگ جائے ۔

ان سب کے مقابلے میں ایک مزدور خوش ہے؛ وہ دن کو مزدوری کرتا ہے او رشام کو چند روپے نفع کما لیتا ہے۔ اس کی پونجی بھی بچ گئی اور روٹی بھی مل گئی۔ نہ اسے آگ کا ڈر ہے اور نہ پٹواری، قانون گو، تحصیل دار یا نائب تحصیل دار کی خوشامد کرنی پڑی۔

انسان چین چاہتا ہے۔ چین صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی دامن گیری میں مل سکتا ہے، باقی کسی کو چین نہیں ۔ بادشاہ کو بھی چین نہیں ہو سکتا ۔ جس بادشاہ کا ایک جہاز مع فوج دشمن نے غرق کر دیا، خیال کیجیے اس کو کتنی بے چینی ہوگی!!۱۹۱۴ء کی لڑائی (پہلی جنگِ عظیم) میں جرمنوں نے برطانیہ کے بے شمار جہاز غرق کیے۔ جرمنوں کی آب دوز ایسمڈن ہر جگہ تباہی مچاتی پھرتی تھی؛کیا اس وقت شاہ برطانیہ کو چین ہو سکتا تھا جب کہ اس کے جہاز پر جہاز غرق ہو رہے تھے؟لوگ سمجھتے ہیں کہ بادشاہی حاصل کرکے چین پائیں گے، حالانکہ حقیقت میں بادشاہ تو سب سے زیادہ متفکر ہوتے ہیں ۔

؏ایں خیال است ومحال است وجنوں

قرآن کریم میں الله تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ چین ذکر الٰہی سے حاصل ہوتا ہے۔

أَلاَ بِذِكْرِ اللّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ؀ (سورۃ الرعد: ۲۸)

’’خبردار! دلوں کا اطمینان الله کے ذکر ہی میں ہے۔‘‘

اس ارشاد بار ی تعالیٰ کی تصدیق اس ذکر کی مجلس سے ہوتی ہے۔ ہم سب کو جتنا اطمینان یہاں نصیب ہے وہ سارے ہفتے سے زیادہ ہے ۔ ملازم پیشہ کو جو یہاں اطمینان ہے وہ اس کو دفتر میں حاصل ہونا ناممکن ہے۔ دکان دار کو جو یہاں چین ہے وہ اس کو دکان میں بیٹھ کر نصیب ہو نہیں سکتا، جو چین ہم سب کو یہاں حاصل ہے کیا وہ وزیراعظم کو حاصل ہے؟

نہیں، ہر گز نہیں ! اس کو تو ہر وقت یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں میری پارٹی میرے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پاس نہ کر دے، وزارت چھن سکتی ہے، مگر الله کا نام کون چھین سکتا ہے ؟

یاد رکھیے کہ اس مجلس میں جو سرور حاصل ہے وہ یہاں سے اٹھنے کے بعد نہ رہے گا، طبیعت میں سرور، عبادت کی قبولیت کی علامت ہے، فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ، تم مجھے یاد کرو ،میں تمہیں یاد کروں گا۔

الله تعالیٰ مجھے اور آپ کو استقامت عطا فرمائے کسی گناہ کے باعث اپنے دروازے سے نہ ہٹا دے۔ میں نے بعض اہل علم کو دیکھا ہے ، کہتے ہیں کہ شیخ کامل کی صحبت میں بیٹھنے کے باوجود دل چاہتا ہے کہ اٹھ کر بھاگ جائیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ الله تعالیٰ ان سے ناراض ہے، ورنہ ان کا دل اچاٹ نہ ہوتا، بلکہ مسرور ہوتا۔ ہمارا دل چاہتا ہے کہ ہم کسی طرح رات کے بارہ بجے تک ذکر الٰہی میں ذاکر وشاغل رہیں۔

الله کا ذکر بھی سیکھنے سے آتا ہے ۔ طالب کی ریاضت ایسی ہے جیسے زمین پودے کی جڑوں کو اپنی چھاتی کے اندر کھینچ کر رکھتی ہے اور شیخ کی توجہ ایسی ہے جیسے مالی پودوں کو پانی دیتا ہے ۔ دونوں چیزیں ہوں تو ترقی ہوتی ہے ۔

اگر کسی سے الله کا نام سیکھا جائے اور پھر کوٹھڑی (خلوت)میں ذکر الٰہی کیا جائے تو وہ لذت آتی ہے جو بادشاہ کو سرپر تاج شاہی رکھوا کر اور لاکھوں فوج ( جو اس کے ابرو کے اشارے پر کٹ مرنے کو تیار ہو ) رکھ کر بھی نصیب نہ ہو گی۔

نفی آسان اوراثبات مشکل ہے ۔ ہر چیز کا چین اس کے جمع کرنے سے ہوتا ہے ، لیکن الله کا ذکر چاہتا ہے کہ کوئی نہ ہو۔ جس کمرے میں بیوی بچے سوئے ہوئے ہوں، وہاں آدھی رات کو اٹھ کر ذکر کرنے میں وہ لطف نہیں آسکتا جو تنہا کمرے میں کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔

اگر کسی شخص کا مکان عالی شان ہے او راس میں صوفہ سیٹ اور ہر قسم کا سامان آسائش وغیرہ بھی موجود ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان سب چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے اس شخص کو کتنی تگ ودو کرنی پڑی ہو گی ؟

درد سر کے واسطے صندل لگانا چاہیے
اس کا گھسنا اور رگڑنا درد سر یہ بھی تو ہے

ہر ایک کا دل چاہتا ہے کہ کمرہ خوب سجا ہوا ہو،تا کہ چین نصیب ہو،اس کے لیے کم ازکم دو ہزار روپیہ تو چاہیے1۔ روپیہ تب آئے گا جب کمائیں گے ۔ الله تعالیٰ کے نام میں کسی چیز کی ضرورت نہیں، بلکہ اس کے نام کا تقاضا یہ ہے کہ بے سروسامانی میں ہی اس کو یاد کیا جائے ۔ مثلاً ایک ایسا کمرہ جس میں نہ سورج چاند اور ستاروں کی روشنی، حتی کہ فانوس بھی روشن نہ ہو، وہاں ذکر الہٰی میں چین سب سے زیادہ ہو گا۔ معلوم ہوا کہ ذکر الله ماسوا الله سے انقطاع چاہتا ہے۔ اگر کسی کی بچی نے روٹی پکا دی جو آدھی کچی اور آدھی پکی تھی تو وہ شخص کھا تو جائے گا، مگر اس کو وہ مزہ نہ آئے گا جو ایک تجربہ کار عورت کی پکائی ہوئی روٹی میں آئے گا۔ بعض احباب کہتے ہیں کہ پہلے الله الله کرتے تھے، مگر لطف نہ آتا تھا۔ آپ نے جس طرح بتلایا اس طرح کرنے سے اب لطف آنے لگا ہے۔ الله کے پاک نام میں ہر مرد وزن کا حصہ ہے، لیکن اس میں لذت بھی سیکھنے سے آتی ہے۔ اطمینان قلب کے باقی سب نسخے غلط ہیں، صرف الله کا بتلایا ہوا نسخہ ٹھیک ہے۔

٭٭٭٭٭


1 یہ دو ہزار روپے کا ذکر اس زمانے کی بات ہے جب بھینس کی قیمت بیس سے پچیس روپے کی تھی۔(ادارہ)

Previous Post

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت | تیرہویں قسط

Next Post

وقتِ فرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے……

Related Posts

تزکیہ و احسان

اللہ سے حسنِ ظن | چوتھی قسط

25 مئی 2026
تزکیہ و احسان

اللہ سے حسنِ ظن | تیسری قسط

1 مئی 2026
تزکیہ و احسان

اللہ سے حسنِ ظن | دوسری قسط

8 مارچ 2026
تزکیہ و احسان

اللہ سے حسنِ ظن | پہلی قسط

15 فروری 2026
اصلاحِ معاشرہ | چھٹی قسط
تزکیہ و احسان

اصلاحِ معاشرہ | گیارہویں اور آخری قسط

20 جنوری 2026
اصلاحِ معاشرہ | چھٹی قسط
تزکیہ و احسان

اصلاحِ معاشرہ | دسویں قسط

26 اکتوبر 2025
Next Post

وقتِ فرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے……

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مئی 2026ء
مئی 2026ء

مئی 2026ء

by ادارہ
25 مئی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version