نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home میدانِ کارزار سے……

چند یادیں | جنوری 2021

by ابرار احمد بلوچ
in جنوری 2021, میدانِ کارزار سے……
0

وَالَّذِیْنَ جَاھَدُوْا فِیْنَا لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا

علی تیونسی کی ارض جہاد کی طرف ہجرت

اس تحریر میں چند ایسے واقعات ہیں جو مجھے کبھی نہیں بھولتے ان میں سے چند تو میرے ساتھ پیش آئے یعنی میں نے ان کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور چند دوسروں سے سنے۔ یہ واقعات کسی خاص موضوع سے تعلق نہیں رکھتے: ان میں مجاہدین کے ایثار، بہادری، تقویٰ وغیرہ کے واقعات ہیں، چند انصار کے مہاجر مجاہدین کے ساتھ محبت کے قصے ہیں اور چند کافروں کے مظالم کی داستانیں بھی۔ بس ملے جلے واقعات ہیں ، اللہ سے دعا ہے کے وہ اس تحریر کو اپنے حضور قبول فرما لے، آمین۔ (ابرار احمد)


ایک تیونسی بھائی جن کا جہادی نام علی تھا ،ان کے ساتھ مجھے کچھ دن گزارنے کا موقع ملا۔ انہوں نے مجھے اپنی ہجرت کا واقعہ سنایا ، جو کچھ اس طرح تھا:

جب افغانستان پر روس نے حملہ کیا تو کچھ عرصہ بعد مجھے جہاد کی دعوت ملی اور میں نے ہجرت کی نیت کے ساتھ تیونس سے سفر کا ارادہ کیا۔ تیونس میں مجھے راستے کی اور رہبر کی ترتیب سمجھا دی گئی تھی۔ میں تیونس سے لیبیا اور وہاں سے مصر پہنچا۔ اب مجھے رہبر سے فون پر رابطہ کر کے اس سے ملنا تھا۔ مصر تک تو سب خیریت تھی مگر شاید اب آزمائش شروع ہونی تھی۔ مقررہ طے شدہ وقت پر میں نے رہبر کو فون کیا مگر فون نہیں مل رہا تھا۔ بہت کوشش کی مگر فون نہ ملتا تھا۔ اگلے دن پھر اس جگہ پہنچ کر فون کیا، مگر پہلے دن کی طرح معاملہ ہوا۔ آج میرا مصر میں تیسرا دن تھا اور میرا رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا۔ اللہ کو شاید یہی منظور تھا۔ میں بہت پریشان تھا کیونکہ میرے پاس پیسے بھی ختم ہو رہے تھے کیونکہ ہوٹل کا کرایہ بہت زیادہ تھا۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ آگے جاؤں یا واپس؟ چوتھے دن میں نے پھر کوشش کی مگر فون پھر نہ ملا۔ میں سوچ رہا تھا کے تیونس واپس چلا جاؤں یا ادھر کہیں مزدوری شروع کر دوں؟ آج مجھے وہاں ایک اور فرد دکھائی دیا جو کسی کو فون کر رہا تھا مگر شاید اس کا مطلوبہ نمبر بھی بند تھا وہ ادھراُدھر گھومتا رہا ، بار بار فون بھی کر رہا تھا لیکن اس کو بھی کوئی جواب موصول نہیں ہو رہا تھا۔ وہ میرے قریب آکے بیٹھا میری اس سے گپ شپ ہوئی، وہ اچھا مسلمان لگ رہا تھا ۔ وہ بھی مسافر تھا اور میں بھی۔ اس نے بھی کل فون کرنا تھا اور میں نے بھی ۔ یہ اتفاق تھا ہم نے مشورہ کیا کہ ہوٹل میں اکٹھے رکتے ہیں، آدھا آدھا کرایہ دے دیں گے۔ رات کا کھانا کھانے کے بعد کھل کر گپ شپ ہوئی۔ مجھے تھوڑا سا اس پر شک تھا مگر گپ شپ کے بعد میرا شک یقین میں بدلتا جا رہا تھا۔ آخر میں نے اسے کہہ ہی دیا کہ ایک بات سچ سچ بتاؤ، کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ تم بھی اسی سے رابطہ کر رہے ہو جسے میں ڈھونڈ رہا ہوں؟ پھر میں نے کہا کہ تم اپنے نمبر کا پہلا حصہ بتاؤ آگے کا نمبر میں بتاتا ہوں۔ کمال تو اس وقت ہوا جب اس نے آدھا نمبر بتایا تو میں نے اسے پورا کر دیا۔ اب تو ہماری خوشی اور حیرت کی انتہا نہ رہی۔ اگلے دن ہم پھر گئے مگر نمبر پھر بھی بند تھا۔ ساتھی تو ایک مل گیا تھا مگر رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے میں بہت پریشان تھا کیونکہ میرے پاس پیسے تقریباً ختم ہو چکے تھے ۔

میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک سفید ریش بزرگ میرے پاس آکے رک گئے۔ سلام دعا کے بعد مجھ سے کہنے لگے کہ کل تم فلاں مسجد چلے جاؤ، وہاں تیسری صف میں ایک آدمی بیٹھا ہو گا اور اس نے اس طرح کے کپڑے پہنے ہوں گے، اس سے جا کے ملو وہ تمہاری مدد کرے گا اور جاتے ہوے انہوں نے کچھ پیسے بھی دیے۔ میں نے ان سے ان کے بارے میں بہت پوچھا مگر انہوں نے کچھ نہ بتایا اور چلے گئے۔ رابطہ تو ویسے بھی نہیں ہو رہا تھا، میں نے سوچا کہ جا کے مسجد میں دیکھ لیتا ہوں۔ میں جب مسجد پہنچا تو بالکل اس طرح کے آدمی کو دیکھا جس کا ان بزرگ نے بتایا تھا۔ میں اس بھائی سے ملا اور اسے اپنے متعلق بتایا، تو وہی رہبر تھا۔ میں نے اس سے تفصیلی گپ شپ کی اور اس نے ہمارے افغانستان جانے کی اچھی ترتیب بنا دی۔ میں افغانستان پہنچ کر اپنے ساتھیوں سے ملا اور وقت گزرتا رہا۔

یہ۱۹۹۸ء کی بات ہے جب امارت اسلامیہ قائم تھی۔ میں ایک دن معسکر الفاروق1 کی مسجد میں ظہر کی نماز پڑھ کر بیٹھا ہوا تھا۔ کچھ لوگ نماز پڑھ کے جا چکے تھے، چند لوگ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ہال کی آخری صف میں تین مجاہد بیٹھے کوئی بات کر رہے تھے۔ میں نے دیکھا کہ میرے پاس وہی بزرگ آئے جو مجھے مصر میں ملے تھے، انہوں نے مجھے سلام کیا اور میرے ساتھ بیٹھ گئے۔ میں ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوا اور حیران بھی کہ یہ ادھر…… یہاں کیسے؟! ان بزرگ سے تقریباً پانچ منٹ گپ شپ ہوتی رہی پھر وہ چلے گئے۔ میں ان کے بارے میں سوچتا رہا کہ وہ کیسے دن تھے جب میں مصر میں پھنسا ہوا تھا اور ان بزرگ نے مجھے ترتیب بتائی تھی اور آج میں الحمدللہ ارض جہاد میں ہوں۔ میں اٹھا اور مسجد سے نکلنے لگا تو آخری صف والے مجاہدین سے گپ شپ شروع ہوئی۔ میں نے ان کو بتایا کہ یہ جو ابھی بزرگ گزرے ہیں انہوں نے میری ترتیب بنائی تھی، اس وقت میں بہت پریشان تھا، انہوں نے میری بہت مدد کی تھی۔ وہ تینوں میری بات سن کر بہت حیران ہوئے اورمجھ سے کہا کون سے بزرگ؟ یہاں تو ہم بیٹھے ہیں، ادھر تو کوئی بھی نہیں آیا، نہ ہی ادھر سے گزرا؟! میں نے تعجب سے کہا ’کیا مطلب ؟آپ لوگوں نے نہیں دیکھا میں ان سے ابھی گپ شپ کررہا تھا اور وہ آپ لوگوں کے قریب ہی سے تو گزرے تھے!‘ ۔ مگر انہوں نے کہا ’بھائی ! یہاں کوئی بھی نہیں آیا اور نہ یہاں سے گیا‘۔ یہ سن کر میں بہت حیرت زدہ ہوا کہ آخر وہ بزرگ کون تھے جو ان کو نظر نہیں آئے اور میرے ساتھ گپ شپ کر کے گئے۔ کافی عرصے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نصرتِ خاص تھی۔

سچ ہے کہ:

وَالَّذِیْنَ جَاھَدُوْا فِیْنَا لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا وَاِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِيْنَ ؀ (سورۃ العنکبوت: ۶۹)

’’ اور جن لوگوں نے ہماری راہ میں جد و جہدکی ہم سجھا دیں گے ان کو اپنی راہیں اور یقیناً اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ‘‘

٭٭٭٭٭


1 شیخ اسامہ بن لادنؒ کے زیرِ انتظام معسکر جو قندھار میں قائم تھا اور اس سے سیکڑوں مجاہدین تیار ہو کر نکلے جنہوں نے عرب و عجم کے جہاد کی قیادت سنبھالی۔

Previous Post

علم و جہاد کا شہسوار

Next Post

پیارے ابو کی خدمت میں!

Related Posts

چند یادیں | اگست 2023
میدانِ کارزار سے……

چند یادیں | اگست 2023

31 اگست 2023
کاش کوئی یہ میرے ماں باپ کو پہنچا دے!
میدانِ کارزار سے……

کاش کوئی یہ میرے ماں باپ کو پہنچا دے!

31 اگست 2023
میدانِ کارزار سے……

ہمیں رکنا نہیں آتا……

9 فروری 2023
میدانِ کارزار سے……

تیغوں کے سائے میں ’یہ‘ پل کر جواں ہوئے ہیں…… | دوسرا حصہ

31 دسمبر 2022
میدانِ کارزار سے……

ماما کور تہ به کلہ رازې؟

26 نومبر 2022
میدانِ کارزار سے……

چند یادیں | مئی تا جولائی 2022

31 جولائی 2022
Next Post

پیارے ابو کی خدمت میں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version