نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home فکر و منہج

غزوۂ ہند، کیا اور کہاں؟ | قسط اول

مولانا ڈاکٹر عصمت اللہ (زید مجدہٗ) استاذ الحدیث ، الجامعۃ الإسلامیۃ العالمیۃ إسلام آباد

by مولانا ڈاکٹر عصمت اللہ
in مئی تا جولائی 2021, فکر و منہج
0

غزوۂ ہند ایک مبارک الہامی پیش گوئی

غزوۂ ہند اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے۔ اس کا آغاز خلفائے راشدین کے عہد سے ہوا جو مختلف مراحل سے گزرتا ہوا آج بھی جاری ہے اور مستقبل میں اللہ بہتر جانتا ہے کب تک جاری رہے گا۔ دینی بنیادوں پر غور کریں تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ ایک لحاظ سے (یہ سلسلۂ) غزوۂ ہند، نبوی غزوات و سرایا میں شامل ہے۔

ہماری نظر میں نبوی غزوات کی…… بلحاظ زمانۂ وقوع…… دو بڑی قسمیں ہیں:

(۱) غزواتِ ثابتہ یا واقعہ:

یعنی وہ جنگیں جو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں وقوع پذیر ہو چکیں۔ سیرت نگاروں اور محدثین کی اصطلاح میں ان غزوات کی دو قسمیں ہیں:

(الف) غزوہ:

وہ معرکہ جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بذاتِ خود شرکت فرمائی ہو اور جنگ میں مجاہدین صحابہ کی کمان اور قیادت کی۔ تعداد کے اعتبار سے یہ تقریباً ستائیس (۲۷) جنگیں ہیں جن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بذاتِ خود شرکت فرمائی۔1

(ب) سریہ:

محدثین اور سیرت نگاروں کی اصطلاح میں وہ جہادی مہمات جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بذاتِ خود شرکت نہیں فرمائی بلکہ کسی صحابی کو قیادت کے لیے متعین فرمایا ’’سریہ‘‘ کہلاتی ہیں اور کتبِ حدیث و سیرت میں ان غزوات و سرایا نبویہ کے تفصیلی حالات کا تذکرہ موجود ہے۔ زمانے کے لحاظ سے یہ دونوں قسمیں ’’غزواتِ واقعہ‘‘ کے ذیل میں آتی ہیں۔

(۲) غزواتِ موعودہ:

اس کی (ایک) مثال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ پیشین گوئی ہے جسے ترکوں سے جنگ کے سلسلے میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے۔

’’قال ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال رسول اللہ صلی الله عليه وسلم لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا التُّرْكَ صِغَارَ الْأَعْيُنِ حُمْرَ الْوُجُوهِ ذُلْفَ الْأُنُوفِ، ‏‏‏‏‏‏كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ.‘‘2

’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’قیامت سے قبل تم چھوٹی آنکھوں، سرخ چہروں اور ہموار ناک والے ترکوں سے جنگ کرو ے، ان کے چہرے گویا چپٹی ڈھالیں ہیں اور اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایسی قوم سے جنگ نہیں کر لو گے جن کی جوتیاں بالوں کی ہوں گی‘۔‘‘

غزواتِ موعودہ کی ایک اور مثال (فتحِ)قسطنطنیہ کی نبوی پیشین گوئی ہے جس کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نےنقل کیا ہے:

’’عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَنْزِلَ الرُّومُ بِالْأَعْمَاقِ أَوْ بِدَابِقٍ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِمْ جَيْشٌ مِنْ الْمَدِينَةِ مِنْ خِيَارِ أَهْلِ الْأَرْضِ يَوْمَئِذٍ فَإِذَا تَصَافُّوا قَالَتْ الرُّومُ خَلُّوا بَيْنَنَا وَبَيْنَ الَّذِينَ سَبَوْا مِنَّا نُقَاتِلْهُمْ فَيَقُولُ الْمُسْلِمُونَ لَا وَاللَّهِ لَا نُخَلِّي بَيْنَکُمْ وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا فَيُقَاتِلُونَهُمْ فَيَنْهَزِمُ ثُلُثٌ لَا يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ أَبَدًا وَيُقْتَلُ ثُلُثُهُمْ أَفْضَلُ الشُّهَدَائِ عِنْدَ اللَّهِ وَيَفْتَتِحُ الثُّلُثُ لَا يُفْتَنُونَ أَبَدًا فَيَفْتَتِحُونَ قُسْطَنْطِينِيَّةَ.‘‘3

’’سيّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم نے ارشاد فرمایا: ’قیامت سے قبل یہ واقعہ ضرور پیش آئے گا کہ اہلِ روم اعماق یا دابق4کے قریب اتریں گے تو ان سے جہاد کے لیے، رُوئے زمین پر اس وقت کے بہترین لوگوں پر مشتمل ایک لشکر مدینہ منورہ سے نکلے گا۔ جنگ کے لیے صف بندی کے بعد رومی کہیں گے ’’ہمارے مقابلے کے لیے ان لوگوں کو ذرا آگے جانے دیجیے جو ہماری صفوں سے آپ کے ہاتھوں قیدی بنے (اور مسلمان ہو کر آپ سے جا ملے ہیں)، ہم ان سے خوب نمٹ لیں گے‘‘۔ مسلمان جواباً ان سے کہیں گے۔’’بخدا! ہم اپنے بھائیوں کو آپ کے ساتھ لڑائی میں اکیلے نہیں چھوڑ سکتے‘‘۔ اس کے بعد جنگ ہو گی جس میں اک تہائی مسلمان شکست خوردہ ہو کر پیچھے ہٹ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کی توبہ ہر گز قبول نہیں فرمائے گا۔ ایک تہائی لڑ کر شہادت کا درجہ حاصل کریں گے، یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے ہاں افضل ترین شہدا کا مقام پائیں گے۔ باقی ایک تہائی مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ فتح سے ہم کنار فرمائے گا، ان کو آئندہ کسی آزمائش سے دوچار نہیں کیا جائے جائے گا، یہی لوگ قسطنطنیہ کو فتح کریں گے‘۔‘‘

کفار کے خلاف نبوی غزوات میں سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں شرکت کے لیے صحابۂ کرام نے بے پناہ شوق اور جذبہ رکھتے تھے۔ ایسا شوق سچے ایمان کا تقاضا اور حقیقی حبِّ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامت تھی لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک عہد کے بعد، جب آپ کی قیادت میں جہاد کی سعادت حاصل کرنے کا موقع باقی نہ رہا تو سلفِ صالحین ایسے مواقع کی تلاش میں رہتے تھے کہ کم از کم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی والے معرکے میں شرکت کی سعادت ضرور حاصل کر سکیں۔

اس ضمن میں ایک دلچسپ واقعہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے عم زاد، برادرِ نسبتی اور مشہور تابعی حضرت مسلمہ بن عبد الملک بن مروان رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کتبِ حدیث و تاریخ میں نقل ہوا ہے:

’’حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ بِشْرٍ الْخَثْعَمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ’ لَتُفْتَحَنَّ الْقُسْطَنْطِينِيَّةُ، فَلَنِعْمَ الْأَمِيرُ أَمِيرُهَا، وَلَنِعْمَ الْجَيْشُ ذَلِكَ الْجَيْشُ ‘. قَالَ: فَدَعَانِي مَسْلَمَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ فَسَأَلَنِي، فَحَدَّثْتُهُ، فَغَزَا الْقُسْطَنْطِينِيَّةَ .‘‘5

’’حضرت عبدالله بن بشر رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد حضرت بشر رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث بیان کرتے تھے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: ’قسطنطنیہ ک شہر ضرور فتح ہو گا، اس فاتحانہ مہم کا امیر لشکر بہترین امیر اور لشکر مجاہدین میں بہترین لشکر ہو گا۔‘

یہ حدیث حضرت مَسلمہ بن عبد الملک کے علم میں آئی تو انہوں نے اس کے راوی حضرت عبداللہ بن بشر رحمۃ اللہ علیہ کو بلوا بھیجا۔ حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب میں ان سے ملا تو انہوں نے مجھ سے یہ حدیث سننے کے بعد قسطنطنیہ پر چڑھائی کا فیصلہ کیا۔‘‘

احادیثِ غزوۂ ہند میں امام بیہقی نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی جو روایت نقل کی ہے، اس میں حضرت امام ابو اسحٰق فزاری رحمۃ اللہ علیہ کا قول ذکر کیا ہے کہ جب انہوں نے یہ حدیث سنی تو ابن داود سے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا:

’’ وَدِدْتُ أَنِّى شَهِدْتُ بَارْبِدَ6 بِكُلِّ غَزْوَةٍ غَزَوْتُهَا فِى بِلاَدِ الرُّومِ. ‘‘7

’’کاش کہ مجھے رومیوں کے ساتھ جنگ و جہاد میں گزری ساری عمر کے بدلے میں ہندوستان کے خلاف نبوی پیشین گوئی کے مطابق، جہادی مہم میں حصہ لینے کا موقع مل جاتا۔‘‘

امام ابو اسحٰق فزاری رحمۃ اللہ علیہ کی اس تمنا کے پیشِ نظر اس کی عظمت کا اندازہ ان کے مناقب میں حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ کے اس خواب سے لگایا جا سکتا ہے جو امام ذہبی رحمۃ اللہ علیہ نے سیرأعلام النبلاء میں نقل کیا ہے۔ انہوں نے خواب میں دیکھا:

’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس لگی ہوئی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں ایک نشست خالی ہے تو میں نے ایسے موقع کو نادر اور غنیمت سمجھتے ہوئے اس پر بیٹھنے کی کوشش کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہتے ہوئے منع فرمایا کہ ’یہ نشست خالی نہیں بلکہ ابو اسحٰق فزاری کے لیے مخصوص ہے‘۔‘‘8

(جاری ہے، ان شاءاللہ)


1 غزواتِ نبوی کی تعداد مختلف کتب حدیث و تفسیر میں بیان ہوئی ہے، ہم نے یہ تعداد مشہور مالکی فقیہ امام ابن الجزی الغرناطی سے لی ہے، ان کی کتاب القوانین الفقیہ: ۲؍۲۷۲، ۲۷۳۔

2 صحیح بخاری، کتاب الجھاد والسیر باب قتال الترک: ۲۷۱۱۔ صحیح مسلم، کتاب الفتن، باب لا تقوم الساعۃ حتی یمر الرجل بقبر الرجل فیتمنی: ۵۱۸۷

3 صحيح مسلم، كتاب الفتن، باب فتح قسطنطينية: ۵۶۵۸

4 یہ حدیث محدثین کے ہاں ’حدیث الاعماق‘ کے نام سے معروف ہے، کیونکہ اس میں اعماق اور دابق، موجودہ ملک شام کے شہر حلب کے قریب واقع دو ایسی جگہوں کا تذکرہ آیا ہے جہاں ’ملحمۃ الأعماق‘ قربِ قیامت سے پہلے وقع پذیر ہو گا جس میں صلیبی عیسائیوں اور مجاہدینِ اسلام کے درمیان خوں ریز معرکہ ہو گا،[باقی حاشیہ اگلے صفحے پر] [حاشیہ پچھلے صفحے سے متصل]……حضرت حذیفہؓ کی ایک حدیث کے مطابق اس معرکے میں کام آنے والے افضل ترین شہدائے امتِ محمدیہ میں سے ہوں گے، ملاحظہ ہو: السنن الواردة في الفتن وغوائلها والساعة وأشراطها ۸؍۱۹۶ لأبي عمر وعثمان بن سعيد المقرني الداني (۳۸۱– ۴۴۴) تحقيق: رضاء الله مباركفوريؒ۔ معجم البلدان للحموي ۲؍۲۲۲وسير اعلام النبلاء۶؍۳۵۸۔

5 مسند احمد: ۴؍۳۳۵بحواله السلسلة الضعيفة: ۸۷۸۔

6 مولانا ڈاکٹر عصمت اللہ صاحب نے اپنی تالیف میں اس روایتِ مذکور کے الفاظ میں مقام کا نام ’مَارِبَد‘ نقل کیا ہے اور السنن الکبری کا حوالہ درج کیا ہے، لیکن سرسری تلاش کے نتیجے میں السنن الکبری میں جو الفاظِ روایت ہمیں ملے ان میں ’مَارِبَد‘ کے بجائے ’بَارْبِدَ‘ درج ہے، بہر کیف مقصد دونوں سے ایک ہی ہے۔ (ادارہ)

7 السنن الکبریٰ: ۹؍۱۷۶۔

8 مسندِ احمد، مسند بشر بن سحیم خثعی: ۱۸۱۸۹، المستدرک علی الصحیحین ۴؍۴۶۸ حدیث ۱۴۸۲۔ حاکم نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے، فضیل بن عیاض کا خواب ذہبی نے سیر أعلام النبلاء: ۸؍۵۴۲–۵۴۳ میں نقل کیا ہے۔

Previous Post

توحید اور شرک

Next Post

اسلامیانِ ِ افغانستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام عید کا پیغام

Related Posts

اَلقاعِدہ کیوں؟ | چوتھی قسط
فکر و منہج

اَلقاعِدہ کیوں؟ | آٹھویں قسط

15 فروری 2026
جنگی اسٹریٹیجی کے ۳۳ رہنما اصول | پہلی قسط
فکر و منہج

جنگی اسٹریٹیجی کے ۳۳ رہنما اصول |تیسری قسط

15 فروری 2026
کفار کا معاشی بائیکاٹ | پانچویں قسط
فکر و منہج

کفار کا معاشی بائیکاٹ | پانچویں قسط

15 فروری 2026
مدرسہ و مبارزہ |  پانچویں قسط
فکر و منہج

مدرسہ و مبارزہ | دسویں قسط

15 فروری 2026
حربِ ظاہری کا حربۂ باطنی | چوتھی قسط
فکر و منہج

حربِ ظاہری کا حربۂ باطنی | چوتھی قسط

20 جنوری 2026
مدرسہ و مبارزہ |  پانچویں قسط
فکر و منہج

مدرسہ و مبارزہ | نویں قسط

20 جنوری 2026
Next Post

اسلامیانِ ِ افغانستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام عید کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

فروری 2026ء
اکتوبر ۲۰۲۵ء

فروری 2026ء

by ادارہ
15 فروری 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version