نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home اداریہ

حصول تھا جس کادِیں کی خاطر، تھی انتہا لا الٰہ جس کی!

by مدیر
in اداریہ, اگست 2020
0

تاریخ کے اوراق، سینہ در سینہ چلتی روایات اور چشم دید گواہان کے بیان کردہ قصے ہمارے سامنے ہیں۔ آج سے تہتّر برس پہلے، لگ بھگ دس لاکھ جانیں رائفلوں کی گولیوں، نیزوں کی انیوں، برچھیوں، کرپانوں، تلواروں اور کلہاڑوں کی نذر ہو گئیں۔ خدیجہؓ و فاطمہؓ کی کتنی ہی بیٹیاں، اندھے کنوؤں ، مٹی کے تیل سے بھڑکتے محبس خانوں اور بیاس و ستلج و راوی کے پانیوں میں دھکیل دی گئیں۔ کتنی ہماری بہنیں، بہوئیں اور بیٹیاں، ’عائشہ‘ سے ’آشا‘ ہو کر، نجس ہندوؤں اور سکھوں کی ہَوَس کا نشانہ بن کر، ان ’ہنومان‘ اور ’گرو‘ کے پجاریوں کی اولادوں کا بوجھ گھسیٹتی گھسیٹتی شمشان گھاٹوں میں جلتی چِتائیں بن گئیں۔ لاکھوں یتیم ہوئے، لاکھوں سہاگ اجڑے۔ شاید اصحاب الاخدود پر بیتنے والے ظلم سے بڑھ کر ظلم، برِّ صغیر کی تقسیم کے وقت چشمِ فلک نے دیکھا۔ بغداد کے دریاؤں کے بعد پنجاب و سندھ کے دریاؤں کا رنگ بھی لہو رنگ ہو گیا۔ یو پی، بِہار، دِلّی، راجستھان، پنجاب، دکّن، گجرات، بنگال……ہندوستان کا کوئی کونا ایسا نہیں جہاں سے کوئی لٹا اور کٹا قافلہ خونی لکیر پار کر کے نہ پہنچا ہو۔

دل دہلاتا اور رونگٹے کھڑے کرتا یہ تذکرہ آسان ہو جاتا ہے، جب راوی یہ بتاتے ہیں کہ بہن بیٹیوں نے عزتیں، بوڑھی ماؤں ، باپوں اور کڑیل جوانوں نے جانیں اور بچوں نے بیسویں صدی کے کربلا میں پیاس سے جانیں اس وطن کے لیے واری تھیں جس کی اساس ’لا الٰہ الا اللّٰہ‘ اور جس کا قانون شریعتِ ’محمد رسول اللّٰہ‘ ہونا تھا!(علیٰ صاحبہا ألف صلاۃ وسلام)

کہتے ہیں کہ تقسیمِ ہند سے قبل، بانیٔ پاکستان لکھنؤ میں کسی مقام پر ایک جلسے میں موجود تھے۔ وہاں ایک لکھنوی نعرے لگانے لگا ’پاکستان زندہ باد‘، یہ سن کر بانیٔ پاکستان نے اس لکھنوی نوجوان سے پوچھا کہ ’تم کیوں بڑھ چڑھ کر پاکستان کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہو۔ تمہارا علاقہ تو پاکستان میں شامل نہیں ہونا؟‘۔ سوال سنتے ہی اس نوجوان نے معاً جواب دیا ’اس لیے کہ پاکستان کا وجود میرے (مسلمانوں کے )تحفظ کا ضامن ہے!‘۔

لیکن قلم یہ لکھتے ہوئے لرزتا ہے اور آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں کہ جس پاکستان کو مدینۂ ثانی بن کر برِّ صغیر ہی کے نہیں بلکہ ’نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر‘مسلمانوں کی بھی داد رسی کرنا تھی وہ خود ’پاکستان‘ نہ بن سکا۔کسی نے کہا تھا:

’’قیامت کے دن سب مسلمان اللّٰہ کے سامنے پیش ہوں گے اور اپنی اپنی پیشی بھگتائیں گے۔ لیکن پاکستانی مسلمان ان دس لاکھ شہیدوں کے سامنے بھی پیش ہوں گے جنہوں نے اس وطن کو حاصل کرنے کے لیے جانوں کی قربانیاں دی تھیں۔ وہ دس لاکھ شہید ، پاکستانی مسلمانوں کا گریبان پکڑیں گے اور پوچھیں گے کہ ’غیر اللّٰہ کا نظام نافذ کرنے کے لیے یہ ملک بنایا تھا؟‘۔ وہ کٹنے والی مائیں پوچھیں گی کہ ’ ہماری بیٹیوں کے جسم عریاں آنکھوں کے سامنے، رات کی تاریکیوں میں تھرکتے رہیں، کیا اس لیے ہم نے عزتیں اور جانیں گنوا کر یہ ملک بنایا تھا؟‘۔ سوال کیا جائے گا کہ ’سینما گھروں اور تھیٹروں، تفریح گاہوں، جم خانوں کی سہولت تو ہندوستان میں زیادہ میسر تھی، کیوں یہ ملک بنایا تھا؟‘۔ جو تاجر و زمیندار لاکھوں کروڑوں کے کاروبار اور سونا اگلتی زمینیں چھوڑ کر آئے تھے پوچھیں گے کہ ’سودی معیشت پروان چڑھانے کے لیے پاکستان بنایا تھا؟‘۔ سوچو، سوچو…… کیا جواب دو گے؟ سوچو! یہ مسلمان تمہیں میدانِ حشر سے جواب حاصل کیے بغیر پار نہ ہونے دیں گے!‘‘

نجانے یہ ہر سال منایا جانے والا یومِ آزادی لائقِ جشن ہے یا لائقِ ماتم؟ پاکستان نہ تو کسی بے وردی حکمران کی جائے حکمرانی کے طور پر بنا تھا اور نہ ہی کسی وردی والے کے تشریح کردہ ’قومی مفاد‘ کی خاطر۔ یہ ملک انگریز کی غلامی سے نکل کر کالے انگریزوں کی سرپرستی میں چلنے والے، گورے انگریزوں کے وضع کردہ کالے نظامِ جمہوریت و سرمایہ داری کے لیے نہیں بنا تھا۔ یہ پاکستان تو اس ’عظیم تر پاکستان‘ کی ابتدا ہونا تھی جس کا صحیح نام و عنوان ’خلافت علیٰ منہاج النبوۃ‘ ہے۔

اس بار آنے والے یومِ آزادی کو جشن منائیے، لیکن اپنے عزم کا جشن۔ یہ عزم کہ اس پاکستان کو ہم صحیح معنوں میں پاکستان بنائیں گے۔ وہ پاکستان جہاں کوئی ظلم نہ دیکھے، کوئی عزت نہ لٹے، کوئی جان ناحق نہ جائے اور سب سے بڑا ظلم اللّٰہ کے ساتھ شرک ہے؛ اس کی زمین پر اس کی شریعت نافذ نہ کرنا ہے، اور عزت؛ العزۃ للّٰہ ولرسولہ و للمؤمنین، اور جان وہ قیمتی ہے؛ جو لا الٰہ الا اللّٰہ پڑھتی اور اس کلمۂ طیبہ پر جان وارتی ہے۔ اس پاکستان کو بنانے کا عزم کیجیے جو سچ میں مدینۂ ثانی ہو، کبھی امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی اور کبھی بھارت کو Most Favourite Nation قرار نہ دیتا ہو۔ وہ پاکستان جہاں سے غزوۂ ہند کو لڑنے اور ہند کے برہمنوں، راجوں اور مہاراجوں کو زنجیروں میں کسنے کے لیے لشکر روانہ ہوں۔ وہ پاکستان جہاں سےکشمیر و برما اور اندلس و اقصیٰ کی جانب قافلے نکلیں۔

تلاشنا ہے اسی وطن کو اساس تھی لا الٰہ جس کی
حصول تھا جس کا دِیں کی خاطر، تھی انتہا لا الٰہ جس کی

اگر ہم نے اس وطن کو تلاش لیا اور اس پاکستان کو سچا پاکستان بنا لیا تو دنیا کی عزت اور آخرت کی کامرانی ہمارا مقدر ہو گی اور ہم قیامت کے دن ان دس لاکھ مسلمانوں کے سامنے بھی سر اٹھانے کے قابل ہوں گے جن کی لٹی عصمتیں اور کٹی گردنیں ہمارے خلاف عدالتِ ایزدی میں عارضہ کیے ہوئے ہیں!

أللھم انصر من نصر دین محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم واجعلنا منھم واخذل من خذل دین محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ولا تجعلنا منھم، آمین یا ربّ العالمین!

٭٭٭٭٭

Previous Post

دِل کے چین کے تین قصے

Next Post

ستمبر 2020ء

Related Posts

محبت گولیوں سے بو رہے ہو!
اداریہ

محبت گولیوں سے بو رہے ہو!

3 جولائی 2026
نہایت  اس کی حسین، ابتدا ہے اسماعیل
اداریہ

نہایت اس کی حسین، ابتدا ہے اسماعیل

25 مئی 2026
علاج اس کا وہی آبِ نشاط انگیز ہے ساقی
اداریہ

علاج اس کا وہی آبِ نشاط انگیز ہے ساقی

1 مئی 2026
جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے!
اداریہ

جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے!

8 مارچ 2026
اہلِ پاکستان ایک فیصلہ کن دوراہے پر!
اداریہ

اہلِ پاکستان ایک فیصلہ کن دوراہے پر!

15 فروری 2026
جہانِ نو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے!
اداریہ

جہانِ نو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے!

20 جنوری 2026
Next Post

ستمبر 2020ء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

جون و جولائی 2026ء
جون و جولائی 2026ء

جون و جولائی 2026ء

by ادارہ
3 جولائی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version